Sunan Al Kubra Bayhaqi #16139
(۱۶۱۳۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الْمَحْبُوبِیُّ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَسْعُودٍ حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَیْلٍ أَخْبَرَنَا شُعْبَۃُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ أَبِی نَجِیحٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبِی : أَنَّ امْرَأَۃً مَوْلاَۃً لِلْعَبَلاَتِ وَطِئَہَا رَجُلٌ فَقَتَلَہَا وَہِیَ فِی الْحَرَمِ فَجَعَلَ لَہَا عُثْمَانُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ دِیَۃً وَثُلُثًا۔ [ضعیف]
اردو ترجمہ · Urdu
(١٦١٣٣) عبداللہ بن ابی نجیح فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے سنا کہ ایک عورت کے ساتھ ایک شخص نے وطی کرلی اور اسے قتل کردیا اور وہ حرم میں تھی۔ حضرت عثمان نے اس سے دیت لی اور مزیدثلث طلب کیا۔