Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 54 · Chapter 3267

دیت کا بیان

دیت کی قسط مقرر کرنے کا بیان

2 hadiths in this chapter

16137

Sunan Al Kubra Bayhaqi #16137

Zaeef

(۱۶۱۳۱) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی ابْنُ لَہِیعَۃَ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ : أَنَّ مِنَ السُّنَّۃِ أَنْ تُنَجَّمَ الدِّیَۃُ فِی ثَلاَثِ سِنِینَ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٦١٣١) یحییٰ بن سعید کہتے ہیں کہ سنت یہ ہے کہ دیت کی تین سال کی اقساط مقررکر لی جائیں۔

16138

Sunan Al Kubra Bayhaqi #16138

Zaeef

(۱۶۱۳۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مُسْلِمٌ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ قَالَ قُلْتُ لِعَطَائٍ : تَغْلِیظُ الإِبِلِ۔ قَالَ : مِائَۃٌ مِنَ الأَصْنَافِ کُلِّہَا وَیُؤْخَذُ فِی مُضِیِّ کُلِّ سَنَۃٍ ثَلاَثَ عَشْرَۃَ وَثُلُثُ خَلِفَۃٍ ، وَعَشْرُ جِذَاعٍ وَعَشْرُ حِقَاقٍ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ : وَالتَّغْلِیظُ کَمَا قَالَ عَطَائٌ یُؤْخَذُ فِی مُضِیِّ کُلِّ سَنَۃٍ ثَلاَثَ عَشْرَۃَ خَلِفَۃً وَثُلُثٌ ، وَعَشْرُ حِقَاقٍ وَعَشْرُ جِذَاعٍ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٦١٣٢) ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے عطاء کو اونٹوں کی دیت کے بارے میں کہا تو انھوں نے فرمایا : ہر جنس سے اور ہر سال حاملہ اونٹنیوں کا ثلث یعنی ١٣ عدد اور ١٠ حقے اور ١٠ جذعے اور امام شافعی (رح) نے بھی اس طرح فرمایا ہے۔