Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 54 · Chapter 3279

دیت کا بیان

سر کے زخم کا بیان ہم نے عمرو بن حزم کی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے موصولاً اور مرسل روایات نقل کی ہیں کہ سر کے زخم میں پانچ اونٹ ہیں۔

2 hadiths in this chapter

16210

Sunan Al Kubra Bayhaqi #16210

Zaeef

(۱۶۲۰۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ أَخْبَرَنَا یَعْلَی بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ عَنْ مَکْحُولٍ قَالَ : قَضَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فِی الْجِرَاحَاتِ فِی الْمُوضِحَۃِ فَصَاعِدًا قَضَی فِی الْمُوضِحَۃِ بِخَمْسٍ مِنَ الإِبِلِ وَفِی السِّنِّ خَمْسًا وَفِی الْمُنَقِّلَۃِ خَمْسَ عَشْرَۃَ وَفِی الْجَائِفَۃِ الثُّلُثَ وَفِی الآمَّۃِ الثُّلُثَ وَجَعَلَ فِی النَّفْسِ الدِّیَۃَ کَامِلَۃً وَفِی الأُذُنِ نِصْفَ الدِّیَۃِ وَفِی الْیَدِ نِصْفَ الدِّیَۃِ وَفِی الرِّجْلِ نِصْفَ الدِّیَۃِ وَفِی الذَّکَرِ الدِّیَۃَ کَامِلَۃً وَفِی اللِّسَانِ الدِّیَۃَ کَامِلَۃً وَفِی الأُنْثَیَیْنِ الدِّیَۃَ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٦٢٠٤) مکحول کہتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے زخموں کے بارے میں فیصلہ فرمایا کہ ظاہری زخم میں پانچ اونٹ ہیں، دانت میں بھی پانچ اونٹ ہیں۔ سر کے زخم میں ١٥ اونٹ ہیں، پیٹ اور سر کے زخم جس میں ہڈی ظاہر ہوجائے اس میں ثلث دیت قتل ہے اور قتل میں مکمل دیت ہے۔ کان ہاتھ، پاؤں میں نصف دیت اور عضو تناسل میں مکمل دیت ہے اور زبان میں مکمل دیت ہے۔

16211

Sunan Al Kubra Bayhaqi #16211

Zaeef

(۱۶۲۰۵) أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَۃَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ خَمِیرُوَیْہِ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَۃَ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَۃَ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّہُ قَالَ : فِی الْمُنَقِّلَۃِ خَمْسَ عَشْرَۃَ۔ وَرُوِّینَاہُ عَنْ زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٦٢٠٥) حضرت علی (رض) فرماتے ہیں کہ سر کے زخم میں ١٥ پندرہ اونٹ ہیں اور ایسے ہی روایت زید بن ثابت سے بھی منقول ہے۔