Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 54 · Chapter 3325

دیت کا بیان

لونڈی کے جنین کی دیت اس کی ماں کی دیت کا عشر ہے اور اس میں مذکر و مونث کا کوئی فرق نہیں ہے

1 hadith in this chapter

16435

Sunan Al Kubra Bayhaqi #16435

Sahih

(۱۶۴۲۹) رَوَاہُ الشَّافِعِیُّ رَحْمَۃُ اللَّہِ عَلَیْہِ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ وَالْحَسَنِ الْبَصْرِیِّ وَإِبْرَاہِیمَ النَّخَعِیِّ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ : وَلَمَّا قَضَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فِی جَنِینِ الْحُرَّۃِ بِغُرَّۃٍ وَلَمْ یُذْکَرْ عَنْہُ أَنَّہُ سَأَلَ عَنِ الْجَنِینِ أَذَکَرٌ ہُوَ أَوْ أُنْثَی وَکَانَ الْجَنِینُ ہُوَ الْحَمْلُ فَلَمَّا کَانَ الْحَمْلُ وَاحِدًا فَسَوَائً کَانَ ذَکَرًا أَوْ أُنْثَی یَعْنِی فَہَکَذَا جَنِینُ الأَمَۃِ۔ أَخْبَرَنَاہُ أَبُو سَعِیدٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ قَالَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ فَذَکَرَہُ۔ [صحیح۔ للشافعی]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٦٤٢٩) امام شافعی فرماتے ہیں کہ جب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے آزاد عورت کے جنین کے بارے میں جرمانہ کا فیصلہ فرمایا اور ان سی منقول نہیں کہ انھوں نے پوچھا کہ وہ مذکر ہے یا مونث اور اسی طرح لونڈی کے جنین کا حکم ہے۔