Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 4
کتاب الصلوة
430
Chapters
2,159
Hadiths
Chapters
اشارے سے سلام کا جواب دینا
10 hadiths
ہاتھ سے اشارہ کرنے کا طریقہ
1 hadith
سر کے ساتھ اشارہ کرنے کا بیان
3 hadiths
نماز سے فارغ ہونے کے بعد سلام کا جواب دینے کا بیان
1 hadith
نمازی کو سلام نہ کرنے کا بیان ابو سفیان بیان کرتے ہیں کہ جابر بن عبداللہ (رض) فرماتے ہیں : اگر میں لوگوں کے پاس جاؤں اور وہ نماز پڑھ رہے ہوں تو میں انھیں سلام نہیں کرتا۔
2 hadiths
اگر نماز میں کوئی واقعہ پیش آجائے تو سمجھانے کی غرض سے اشارہ کرنے کا جواز
8 hadiths
نماز میں بچے کو اٹھانا اور نیچے رکھنا
2 hadiths
بچہ نمازی کی پیٹھ پر چڑھ جائے اور اس کے کپڑوں کے ساتھ لٹکنے لگے تو وہ اس کو منع نہ کرنے کے جواز کا بیان
3 hadiths
نماز میں ہاتھ سے کوئی چیز پکڑنے یا آنکھ سے اشارہ کرنے کا بیان
4 hadiths
نماز میں ضرورت کی وجہ سے داڑھی کو چھونا جائز ہے
4 hadiths
نماز میں ایک جگہ سے دوسری جگہ آگے یا پیچھے ہونے کے جواز کا بیان
5 hadiths
نماز میں سانپ اور بچھو کو مارنا جائز ہے
6 hadiths
نمازی اپنے آگے سے گزرنے والے کو روک دے
7 hadiths
نمازی کے سامنے سے گزرنے والے کے گناہ کا بیان
1 hadith
سترے کا بیان
13 hadiths
جب عصا (وغیرہ) نہ ہو تو لکیر کھینچ لے
5 hadiths
مسجد کے ستون کی آڑ میں نماز پڑھنے کا بیان
1 hadith
نمازی جب کسی ستون، دیوار یا اس جیسی کسی چیز کی طرف نماز پڑھے تو کس طرح کھڑا ہو
2 hadiths
سترے کے قریب کھڑے ہونے کا بیان
5 hadiths
نماز پڑھتے وقت سترہ نہ رکھنے کا بیان
4 hadiths
جب نمازی کے سامنے سترہ نہ ہو تو عورت، گدھا اور سیاہ کتا نماز توڑ دیتے ہیں
9 hadiths
نمازی کے سامنے سے عورت کے گزرنے سے نماز فاسد نہ ہونے بیان
8 hadiths
گدھے کا نمازی کے سامنے سے گزرنا نماز کو فاسد نہیں کرتا
8 hadiths
کتے وغیرہ کے گزرنے سے نماز فاسد نہیں ہوتی
7 hadiths
باتیں کرنے والے یا سوئے ہوئے کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ ہے
3 hadiths
نماز میں خشوع اور توجہ کا بیان اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : { قَدْ أَفْلَحَ الْمُؤْمِنُونَ ۔ الَّذِینَ ہُمْ فِی صَلاَتِہِمْ خَاشِعُونَ ۔ }
11 hadiths
نماز میں ادھر ادھر دیکھنے کی کراہت کا بیان
5 hadiths
نماز میں غافل کرنے والی چیز کی طرف دیکھنا مکروہ ہے
2 hadiths
نماز میں آسمان کی طرف دیکھنے کی کراہت کا بیان
3 hadiths
نماز میں نظر سجدے کی جگہ رکھنے کا بیان
7 hadiths
نماز میں کنکریوں کو ہٹانے اور برابر کرنے کی کراہت کا بیان، اگر ضروری ہو تو ایک بار ہٹانے میں کوئی مضائقہ نہیں
5 hadiths
نماز میں اپنی پیشانی سے سلام پھیرنے سے پہلے مٹی صاف نہ کرے
4 hadiths
” ان کا نشان ان کے چہروں پر سجدہ کے اثر سے ہے “
6 hadiths
نماز میں اختصار کی کراہت کا بیان
8 hadiths
نماز میں اٹھتے وقت ایک ٹانگ کو آگے کرنے کی کراہت کا بیان سیدنا ابن عباس سے مروی ہے کہ وہ اس کو مکروہ خیال کرتے تھے۔
1 hadith
دورانِ نماز قدموں کو ملانے کے مکروہ ہونے کا بیان
1 hadith
جب نماز میں لمبا قیام کرنے میں دشواری پیش آئے تو عصا وغیرہ پر سہارا لینا جائز ہے
2 hadiths
نماز میں ہاتھ کی انگلیوں کو ایک دوسرے میں داخل کرنے کی کراہت کا بیان
1 hadith
دوران نماز انگلیوں کو چٹخانے کی کراہت کا بیان حضرت ابن عباس (رض) سے روایت ہے کہ وہ انگلیوں کو چٹخانے سے منع فرمایا کرتے تھے اور اسے مکروہ سمجھتے تھے۔
1 hadith
نماز اور غیر نماز میں جمائی کی کراہت اور جمائی آنے پر حکم کا بیان
4 hadiths
چھینک کے ساتھ آواز کو بلند کرنے کی کراہت کا بیان
3 hadiths
نماز کو اچھی طرح ادا کرنے کی ترغیب کا بیان
6 hadiths
مسجد میں تھوکنا گناہ ہے اور اس کا کفارہ اس کو دفن کرنا ہے
4 hadiths
نماز کے دوران تھوکنے کا بیان
6 hadiths
جب بائیں طرف خالی ہو تو اپنے بائیں طرف ہی تھوکے
1 hadith
بائیں جانب یا پاؤں کے نیچے تھوک کر اسے دفن کر دے یا بائیں پاؤں سے مسل ڈالے
2 hadiths
قبلے کی طرف سے بلغم کو کھرچنے سے متعلقہ روایات کا بیان
6 hadiths
دورانِ نماز جوں وغیرہ ملے تو اسے پکڑے پھر نماز کے بعد باہر پھینک دے یا مار کر دفن کر ڈالے
3 hadiths
نماز ختم کرنے کا بیان
6 hadiths
مسبوق اپنی بقیہ نماز میں اسی طرح کرے جس طرح امام کررہا ہو اور جب امام سلام پھیر لے تو وہ اٹھ کر اپنی بقیہ نماز مکمل کرلے
7 hadiths
مدرک کی پہلی رکعت وہ ہے جو وہ امام کے ساتھ شروع کرے
13 hadiths
تنہا نماز ادا کرنے کے بعد جماعت کھڑی ہو تو کیا کرے ؟
7 hadiths
ان میں کون سی نماز نفل ہوگی
4 hadiths
دوسری نماز کے فرض شمار ہونے کا بیان اور اس میں اشکال ہے
2 hadiths
ان دونوں کا فرض یا نفل ہونا مشیت باری پر موقوف ہے
2 hadiths
جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کے باوجود جماعت میں شامل ہونے کا بیان (ا) حضرت ابو سعید خدری (رض) سے روایت ہے کہ ایک شخص مسجد میں داخل ہوا تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز پڑھا چکے تھے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کون اس پر صدقہ کرے گا کہ اس کو جماعت کروائے تو ایک شخص کھڑا ہوا، اس نے اس کے سا
2 hadiths
جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کے بعد جماعت میں شامل نہ ہونے کا بیان اس بارے میں جو احادیث گزر چکی ہیں جن میں اس نماز کو لوٹانے کا حکم ہے جو اکیلے پڑھی گئی ہو نہ کہ اس کا جو پہلے باجماعت ادا کرچکا ہو۔
2 hadiths
مریض کی نماز کا بیان
6 hadiths
مریض کے بیٹھنے کی کیفیت کا بیان
8 hadiths
رکوع و سجود سے عاجز کے لیے اشارہ کرنے کا بیان
5 hadiths
زمین پر تکیہ وغیرہ رکھ کر سجدہ کرنے کا حکم
4 hadiths
پہلو کے بل یا چت لیٹ کر نماز پڑھنے کی کیفیت کا بیان اور یہ محل نظر ہے
2 hadiths
امام کے ساتھ قیام کی قدرت نہ ہونے پر تنہا کھڑا ہو کر نماز پڑھنے کا بیان
2 hadiths
جب تک کھڑا ہونے کی طاقت ہے تو کھڑا رہے، اگر تھک جائے تو بیٹھ کر پڑھ لے
1 hadith
آشوبِ چشم کے مریض کے لیے حکم
3 hadiths
دوران قراءت آیت رحمت، آیت عذاب اور آیت تسبیح پر ٹھہرنے کا بیان
10 hadiths
اس بات کی دلیل کا بیان کہ مرد کے پہلو میں عورت کا کھڑا ہونا نماز کو فاسد نہیں کرتا
3 hadiths
آیت سجدہ پر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سجدوں کا بیان
1 hadith
سجدہ تلاوت کی فضیلت کا بیان
1 hadith
قرآن میں گیارہ سجدوں کا قول اور ان میں سے مفصل سورتوں میں کوئی سجدہ نہیں یہ قول حضرت امام شافعی (رح) نے حضرت مالک (رح) سے نقل کیا ہے اور انھوں نے یہ قول حضرت ابی بن کعب، حضرت زید بن ثابت اور حضرت ابن عباس (رض) سے روایت کیا ہے۔ اسی طرح ان کے علاوہ بھی کسی نے حضرت ابو
7 hadiths
قرآن میں پندرہ سجدوں کا قول اور ان میں تین مفصلات ہیں
1 hadith
سورة نجم میں سجدے کا بیان
8 hadiths
سورة انشقاق میں سجدہ تلاوت کا بیان
6 hadiths
سورة علق کے سجدے کا بیان
4 hadiths
سورة حج کے دو سجدوں کا بیان
12 hadiths
سورة صٓ میں سجدے کا بیان
14 hadiths
سجدہ تلاوت کے واجب نہ ہونے کا بیان
5 hadiths
نماز میں آیت سجدہ کے فوراً بعد سجدے کے مستحب ہونے کا بیان
4 hadiths
نماز میں اختتامِ سورت پر آیت سجدہ آنے کا حکم
4 hadiths
قاری کے ساتھ لوگ بھی سجدہ کریں نبی (علیہ السلام) کے پیچھے سورة انشقاق میں سجدہ کرنے والی حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی روایت گذر چکی ہے۔
2 hadiths
آیتِ سجدہ غور سے سننے والے پر سجدے کے واجب ہونے کا بیان یہ سیدنا عثمان بن عفان (رض) سے منقول قول ہے۔
1 hadith
غور سے سننے والا بھی اس وقت تک سجدہ نہ کرے جب تک پڑھنے والے نے نہ کیا ہو
3 hadiths
سجدہ کرتے وقت اور سجدے سے اٹھتے وقت تکبیر کہنا چاہیے سجدہ تلاوت کے بعد سلام بھی پھیرنا چاہیے، بعض عدم تسلیم کے قائل ہیں
2 hadiths
سجدہ تلاوت کی دعا کا بیان
1 hadith
سجدہ تلاوت باوضو ہو کر کرنا چاہیے
1 hadith
سوار اشارے سے سجدہ کرے اور پیدل زمین پر سجدہ کرے
2 hadiths
صبح کی نماز کے بعد طلوع آفتاب تک سجدہ نہ کرے
1 hadith
باب (بلا عنوان)
1 hadith
کعبہ میں نماز پڑھنے کا بیان
14 hadiths
بیت اللہ کی چھت پر نماز پڑھنے کی ممانعت کا بیان
2 hadiths
حالتِ ارتداد میں چھوڑی ہوئی نمازوں کی قضاء واجب ہے
1 hadith
نماز میں سہو سے آدمی کی نماز باطل نہیں ہوتی
3 hadiths
نماز کی رکعتوں میں شک ہوجانے کا بیان کہ تین ہوئیں یا چار ؟
13 hadiths
نماز میں کمی کی صورت میں سجدہ سہو سلام پھیرنے سے پہلے کرنا چاہیے
3 hadiths
نماز میں زیادتی کی صورت میں سجدہ سہو سلام کے بعد کرنے کا بیان
5 hadiths
سہو کے سجدے سلام پھیرنے کے بعد کرنے کا بیان
4 hadiths
سجدہ سہو کے سلام کے بعد کرنے کا بیان اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بعد سجدہ سہو کے منسوخ ہونے کا قول
13 hadiths
بھول کر پانچ رکعتیں پڑھنے کا حکم
6 hadiths
اگر کوئی شخص بھول کر دو رکعتوں کے بعد قعدہ کیے بغیر کھڑا ہوجائے اور پھر اسے سیدھا کھڑا ہونے سے پہلے یاد آجائے تو بیٹھ جائے اور بعد میں سجدہ سہو کرلے
2 hadiths
جو شخص بھول کر سیدھا کھڑا ہوجائے تو دوبارہ نہ بیٹھے بلکہ آخر میں سہو کے سجدے کرلے
7 hadiths
بھول کر پہلی رکعت میں بیٹھ جانے کا حکم
3 hadiths
جو بھول کر کوئی رکن چھوڑ دے تو اس رکن کو لوٹائے اور نماز کو اپنی ترتیب پر لے آئے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بھی ترتیب کے ساتھ نماز پڑھی ہے اور مالک بن حویرث (رض) کی حدیث میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا فرمان ہے کہ ایسے نماز پڑھو جس طرح مجھے نماز پڑھتے دیکھا۔
2 hadiths
نماز کے کسی رکن میں شک پڑجانے کا بیان
1 hadith
جس کو نماز میں کئی مرتبہ سہو ہوا ہو تو سہو کے صرف دو سجدے کافی ہیں
2 hadiths
تکبیر چھوٹنے پر سجدہ سہو کرنے کی ضرورت نہیں
1 hadith
نماز میں قراءت بھول جانے کا بیان
1 hadith
سری نمازوں میں جہری قراءت کرنے سے سجدہ سہو لازم نہ ہونے کا بیان
4 hadiths
نماز میں جھانکنے پر سجدہ سہو واجب نہیں ہوتا
2 hadiths
نماز میں خیال آنے یا دل میں بات کرنے سے سجدہ سہو واجب نہیں ہوتا
2 hadiths
دوران نماز کسی ایسی چیز کی طرف دیکھنے سے جو نماز سے غافل کرتی ہو سجدہ سہو لازم نہیں آتا
3 hadiths
قعدہ اولیٰ میں نہ بیٹھنے والے کے کھڑے ہونے پر قیاس کرتے ہوئے قنوت کے بھول جانے پر سجدہ سہو واجب ہے
3 hadiths
قنوت ترک کرنے پر سجدہ سہو واجب نہ ہونے کا بیان
3 hadiths
سجدہ سہو بھول جانے کا بیان
3 hadiths
سجدہ سہو کے نفلی عبادت ہونے کا بیان
1 hadith
مقتدی کے بھول جانے پر سجدہ سہو واجب نہیں معاویہ بن حکم سلمی (رض) کی حدیث گزر چکی ہے اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پیچھے دورانِ نماز گفتگو کے حرام ہونے کا علم نہ ہونے کی وجہ سے آپ کا کلام کرنا گزر چکا ہے کہ پھر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں سجدہ سہو کا حکم نہیں دیا۔ (ب) اس بارے میں ابن عباس
2 hadiths
امام بھول جائے تو وہ اور اس کے مقتدی مل کر سجدہ کریں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے : امام اقتدا کے لیے بنایا جاتا ہے اس سے اختلاف نہ کرو۔
1 hadith
مسبوق صرف اپنی نماز مکمل کرے، امام کے یا اپنے بھولنے کی صورت میں سجدہ سہو نہ کرے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے : جو نماز پالو وہ پڑھ لو اور جو رہ جائے اس کو مکمل کرلو۔
2 hadiths
نفل نماز میں سجدہ سہو کرنے کا بیان اس بارے میں ابن عباس (رض) کی روایت منقول ہے۔
1 hadith
سلام سے پہلے سجدہ سہو کرنے کا طریقہ
2 hadiths
سلام پھیرنے کے بعد سجدہ سہو کرنے کا طریقہ
1 hadith
سجدہ سہو سے پہلے دو مرتبہ تکبیر کہنے کا بیان
1 hadith
سجدہ سہو کے لیے سلام پھیرنا ضروری ہے
2 hadiths
تشہد کے بعد سجدہ سہو کرے پھر سلام پھیرے
6 hadiths
نماز میں کلام کرنے کا بیان
2 hadiths
نماز میں بھول کر کلام کرلینے کا بیان
15 hadiths
حضرت ابوہریرہ (رض) و دیگر کی بھول جانے والی حدیث کے لیے ابن مسعود (رض) کی حدیث جو دورانِ نماز کلام کرنے کے بارے میں ہے کو ناسخ قرار دینا درست نہیں یہ عبداللہ (رض) کی حدیث کے مقدم اور ابوہریرہ (رض) کی حدیث کے متاخر ہونے کی وجہ سے ہے ۔ ابن مسعود (رض) سے تحریمِ کلام کے بارے
13 hadiths
سجدہ شکر کا بیان
10 hadiths
وہ کام جن کے بغیر نماز نامکمل ہے۔ رسول اللہ نے اس کی وضاحت ان احادیث میں کردی ہے جو آرہی ہیں۔
5 hadiths
محض قراءت کے متعین ہونے کا بیان ان روایات کے مطابق جو فاتحہ سے متعلق گزر چکی ہیں
8 hadiths
بسم اللہ الرحمن الرحیم کو ساتھ ملا کر سورة فاتحہ کی سات آیات ہونے کا بیان
2 hadiths
آخری تشہد کے وجوب کا بیان
8 hadiths
نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود پڑھنے کے وجوب کا بیان اس سے متعلق ابو مسعود انصاری ‘ کعب بن عجرہ ‘ ابو سعید خدری اور فضالہ بن عبید ] وغیرہم سے منقول احادیث گزر چکی ہے۔
5 hadiths
نماز سے سلام کے ساتھ حلال ہونے کے وجوب کا بیان
5 hadiths
جب آدمی اچھی طرح قرآن نہ پڑھ سکتا ہو تو قرات کے قائم مقام ذکر کرسکتا ہے
5 hadiths
جو قرات کرنا بھول جائے اس سے قرات ساقط ہوجاتی ہے اور قرات کے ساقط نہ ہونے کا بیان
6 hadiths
سات قراءت وں کے واجب ہونے کا بیان جن میں قرآن نازل ہوا
9 hadiths
سات قراتوں کے واجب ہونے کا بیان جن میں قرآن نازل ہوا
1 hadith
نماز میں چوری کرنے والے کی نماز ناقص ہے
4 hadiths
آخرت میں فرضوں کو نوافل کے ساتھ پورا کیا جانے کا بیان جناب نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے روایت کہ جو شخص فرائض پورے نہیں کرتا اس کمی کو نوافل (نمازوں) سے پورا کیا جائے گا
6 hadiths
قرات کے ابواب قرات کو لمبا اور مختصر کرنے کا بیان
3 hadiths
صبح کی نماز میں قرات کی مقدار کا بیان
12 hadiths
صبح کی نماز میں کتنی قرات جائز ہے ؟
3 hadiths
نمازِ ظہر اور عصر میں قراءت کی مقدار کا بیان
5 hadiths
مغرب کی نماز میں قرات کی مقدارکا بیان
5 hadiths
نماز میں قراءت کو اس سے زیادہ نہ کرنے کا بیان جو ہم نے ذکر کیا
4 hadiths
عشا کی نماز میں قرات کی مقدار کا بیان
3 hadiths
اگر کوئی واقعہ پیش آجائے تو امام نماز میں تخفیف کر دے
3 hadiths
معوذتین کا بیان امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ یہ دونوں اس مصحف میں لکھی ہوئی تھیں جو ابوبکر (رض) کے عہد رسالت میں جمع کیا گیا ، پھر سیدنا عمر (رض) کے پاس رہا، پھر حفصہ (رض) کے پاس چلا گیا، پھر عثمان (رض) نے لوگوں سے ان کو جمع کیا اور یہ دونوں کتاب اللہ کا حصہ ہیں اور میں پسند
7 hadiths
تلاوتِ قرآن پر کسی پابندی کا بیان
6 hadiths
قرآن کتنے دنوں میں ختم کرنا مستحب ہے
5 hadiths
باب ناپاک شخص کی امامت کا حکم نماز کی جگہ مسجد وغیرہ اور نجاست سے متعلقہ ابواب کا بیان
21 hadiths
نماز کے لیے بدن اور لباس کے پاک ہونے کا بیان قَالَ اللَّہُ تَعَالَی { وَثِیَابَکَ فَطَھِّرْ } اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! اپنے کپڑوں کو پاک کیجیے۔ [سورۃ مدثر : ٤]
3 hadiths
نمازی کو بعد نماز علم ہو کہ اس کے کپڑوں یا جوتوں پر ناپاکی یا گندگی لگی ہے تو وہ کیا کرے ؟
6 hadiths
کون سا خون دھونا واجب ہے ؟
10 hadiths
خشک نجاستوں کے رگڑنے کا حکم
2 hadiths
کپڑے کو نامعلوم جگہ پر نجاست لگ جانے کا حکم
1 hadith
حیض کے خون سے کپڑے کا دھونا
2 hadiths
ایسی جگہ چھینٹے مارنے کا حکم جہاں خون نہ لگاہو
2 hadiths
چھینٹے مارنا پسندیدہ ہے واجب نہیں، واجب صرف خون کا دھونا ہے
1 hadith
پانی کے ساتھ ایسی چیز کا استعمال درست ہے جو خون کے اثرات ختم کر دے
4 hadiths
خون دھونے کے بعد اس کا اثر کپڑوں پر باقی رہے تو کوئی نقصان نہیں
5 hadiths
حائضہ عورت کے کپڑے میں نماز پڑھنے کا حکم
5 hadiths
مسئلہ مذکورہ میں احتیاط کا حکم
3 hadiths
جماع والے کپڑوں میں نماز پڑھنے کا حکم
1 hadith
مذی کا حکم جو کپڑوں یا بدن کو لگ جائے
4 hadiths
عورت کی شرمگاہ کی رطوبت کا حکم
4 hadiths
بچوں اور مشرکین کے کپڑوں میں نماز پڑھنا درست ہے کپڑے پاک ہی ہوتے ہیں جب تک نجاست کا علم نہ ہو
3 hadiths
پیشاب، گوبر اور زندوں کی شرمگاہ سے خارج ہونے والی گندگی کے احکام
11 hadiths
شیر خوار بچے کے پیشاب پر چھینٹے مارنے کا حکم
4 hadiths
بچی اور بچے کے پیشاب میں فرق
10 hadiths
منی کا حکم جو کپڑے کو لگ جائے
15 hadiths
صفائی کی غرض سے منی کو دھونا مستحب ہے
3 hadiths
اون یا بالوں والی چٹائی پر نماز پڑھنے کا حکم
8 hadiths
حلال جانوروں کے پاک چمڑے میں نماز ادا کرنے کا بیان
1 hadith
رنگے ہوئے چمڑے میں نماز پڑھنے کا حکم
4 hadiths
چٹائی پر نماز پڑھنے کا بیان
6 hadiths
مردوں کے لیے ریشم کے کپڑے پہننے کی ممانعت
5 hadiths
جس نے ریشم یا دوسری مکروہ چیز میں نماز پڑھی وہ نماز نہیں لوٹائے گا
2 hadiths
ریشم سے نقش و نگار بنانے کا حکم
4 hadiths
مردوں کے لیے سونا پہننے کی ممانعت کا بیان
4 hadiths
عورتوں کے لیے سونے اور ریشم پہننے کی رخصت کا بیان
5 hadiths
سونے کا ناک لگوانے اور سنہری تار کے ساتھ دانتوں کو باندھنے کی رخصت کا بیان
5 hadiths
عورتیں اپنے بالوں کے ساتھ دوسرے بال نہ جوڑیں
6 hadiths
آدمی کے بالوں کے پاک ہونے اور بالوں میں اضافے کی ممانعت نجاست کے علاوہ کسی دوسری وجہ سے ہونے کا بیان
2 hadiths
پیشاب سے زمین کی طہات کا بیان
9 hadiths
زمین کے خشک ہونے سے پاک ہونے کا بیان
3 hadiths
موزوں اور جوتوں کی طہارت کا بیان
7 hadiths
جوتوں میں نماز پڑھنا مسنون ہے
5 hadiths
نمازی اپنے جوتے اتار کر کہاں رکھے ؟
3 hadiths
جوتے پہننا اور اتارنا دونوں مسنون ہیں
2 hadiths
جہاں بھی نماز کا وقت ہوجائے نماز پڑھیں وہی مسجد ہے
5 hadiths
راستوں کے کیچڑ کا حکم
4 hadiths
قبرستان اور حمام میں نماز پڑھنے کی ممانعت کا بیان
4 hadiths
قبروں کی طرف چہرہ کر کے نماز پڑھنے کی ممانعت
3 hadiths
کوئی چیز نیچے بچھا کر اس پر نماز پڑھنے کا بیان
10 hadiths
مسجدیں بنانے کی فضیلت کا بیان
5 hadiths
مسجدں کو تعمیر کرنے کے طریقے کا بیان
14 hadiths
مسجدوں کی صفائی اور خلوق خوشبو لگانے کا بیان
4 hadiths
مسجد میں جھاڑو دینے کا بیان
1 hadith
مسجد میں کنکریوں کا بیان
3 hadiths
مسجدوں میں چراغ جلانا
1 hadith
مسجد میں داخل ہونے کی دعا
6 hadiths
جنبی شخص مسجد سے گزر تو سکتا ہے لیکن ٹھہر نہیں سکتا
7 hadiths
مشرک مسجد حرام کے علاوہ باقی مساجد میں داخل ہوسکتا ہے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان : { فَلاَ یَقْرَبُوْا المسجد الحرام بعد عامھم ھذا } [التوبۃ : ٢٨] کی وجہ سے کہ مشرک مسجد حرام کے قریب اس سال کے بعد نہ آئیں۔
6 hadiths
مسلمان کے مسجد میں رات گزارنے کا بیان
7 hadiths
مسجد میں گم شدہ چیزوں کے اعلان اور دیگر غیر متعلقہ امور کی کراہت کا بیان
7 hadiths
اونٹوں کے باڑے میں نماز پڑھنے کی کراہت اور بکریوں کے باڑے میں اجازت کا بیان
6 hadiths
مذکورہ بالا دو جگہوں میں سے ایک میں نماز پڑھنے کی کراہت کا بیان
8 hadiths
عذاب والی اور دھنسا دی گئی زمین میں نماز پڑھنے کی کراہت کا بیان
5 hadiths
ان اوقات کا ذکر جن میں نفل نماز پڑھنا مکروہ ہے فجر کے بعد سورج طلوع ہونے تک اور عصر کے بعد غروب ہونے تک (نفل) نماز پڑھنا منع ہے
9 hadiths
طلوعِ شمس اور غروبِ شمس کے وقت نماز پڑھنے کی ممانعت
4 hadiths
دو اوقات (یعنی عصر، فجر کے بعد) اور جب سورج سر پر ہو نماز پڑھنا مکروہ ہے جب تک سورج ڈھل نہ جائے
3 hadiths
وہ روایت جس میں نماز کے تمام ممنوع اوقات کا بیان ہے
3 hadiths
مذکورہ بالا اوقات میں بعض نمازیں (فرض ) مکروہ ہیں البتہ دیگر نمازیں (قضاء وغیرہ) جائز ہیں
24 hadiths
مذکورہ بالا نہی کے بعض جگہوں کے ساتھ مخصوص ہونے کا بیان
18 hadiths
سورج سر کے برابر ہو تو نماز پڑھنے کی ممانعت تمام ایام کو محیط نہیں، بلکہ جمعہ کے دن امام کے آنے تک نفل پڑھنا جائز ہیں
6 hadiths
فجر کی نماز کے بعد صرف دو رکعت پڑھی جاسکتی ہیں، پھر جلدی فرض پڑھے
10 hadiths
نوافل اور ماہ رمضان کے قیام (تراویح) سے متعلقہ ابواب کا مجموعہ دن، رات میں صرف پانچ نمازیں فرض ہیں اور وتر نفل ہے
14 hadiths
نمازِ وتر کی تاکیدکا بیان
6 hadiths
فجر کی دو رکعتوں کی تاکیدکا بیان
8 hadiths
فرائض کے بعد نوافل ادا کرنے کی روایات اور ان کی تعداد دس ہے
2 hadiths
ظہر سے پہلے چار رکعات شمار کر کے نوافل کی چودہ رکعات کا بیان
5 hadiths
ظہر سے پہلے اور بعد چار رکعات کا بیان
3 hadiths
عصر سے پہلے دو رکعات کا بیان
1 hadith
عصر سے پہلے چار رکعات کا بیان
3 hadiths
مغرب سے پہلے دو رکعات کا بیان
18 hadiths
مغرب اور عشا کے بعد دو رکعتوں کا بیان
1 hadith
عشا کے بعد چار رکعت یا اس سے زیادہ کا بیان
4 hadiths
وتر کے وقت کا بیان
6 hadiths
جس نے صبح کی اور وتر نہیں پڑھا وہ طلوع فجر اور صبح کی نماز سے پہلے پڑھ لے
16 hadiths
جب بھی یاد آئے تو وتر پڑھ لے
3 hadiths
فجر کی دو رکعتوں کے وقت کا بیان
2 hadiths
نماز کی اقامت کہے جانے کے بعد فجر کی دو رکعتیں پڑھنا ممنوع ہے
14 hadiths
فرائض سے فارغ ہونے کے بعد ان دو رکعتوں کی قضا کرنا جائز ہے
2 hadiths
طلوع شمس سے ظہر تک ان دو رکعتوں کی قضا جائز ہے
7 hadiths
عام نفلوں کی قضا کے جائز ہونے کا بیان
6 hadiths
نماز کثرت سے پڑھنے کی ترغیب کا بیان
3 hadiths
رات کی نماز دو دو رکعات ہیں
3 hadiths
دن رات کی نماز دو دو رکعات ہیں
6 hadiths
چار رکعات پڑھ کر آخر میں سلام پھیرنا جائز ہے
3 hadiths
شمار کیے بغیر نماز پڑھنا درست ہے
1 hadith
نفلی نماز کھڑے یا بیٹھے ہوئے پڑھنا
6 hadiths
نفل نماز بیٹھ کر شروع کرنے کے بعد کھڑا ہونے اور کھڑے ہونے کے بعد دوبارہ بیٹھنے کا حکم
3 hadiths
بیٹھ کر نماز پڑھنے سے کھڑے ہو کر نماز پڑھنے کی فضیلت کا بیان
2 hadiths
فرض نماز کے علاوہ نوافل وغیرہ سواری پر پڑھنے کا بیان
2 hadiths
ماہ رمضان کے قیام (تراویح) کا بیان
11 hadiths
نماز تراویح اور تہجد اکیلے پڑھنے کی فضیلت کا بیان
3 hadiths
نماز تراویح جماعت کے ساتھ پڑھنے کی فضیلت کا بیان
1 hadith
نماز تراویح غیر حافظ کے لیے باجماعت افضل ہے
3 hadiths
تراویح کی رکعات کی تعداد کا بیان
10 hadiths
قیام رمضان میں قرأت کی مقدار کا بیان
3 hadiths
وتر میں دعائے قنوت پڑھنے کا بیان
2 hadiths
جس نے کہا کہ قنوت وتر صرف آخری نصف رمضان میں ہے
9 hadiths
رات کے قیام کا بیان
3 hadiths
قیام اللیل (تہجد) کی ترغیب
11 hadiths
رات کے آخری حصے کے قیام کی ترغیب
4 hadiths
رات کے آخری حصہ میں قیام کی ترغیب
9 hadiths
جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تہجد کے لیے اٹھتے تو کیا پڑھتے
3 hadiths
رات کی نماز کی ابتدا کس سے کی جائے
1 hadith
رات کی نماز کی ابتدا دو ہلکی رکعتوں سے کرنے کا بیان
4 hadiths
نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی تہجد کی رکعتوں کی تعداد اور طریقہ
12 hadiths
لمبے قیام والی نماز کی فضیلت کا بیان
3 hadiths
کثیر رکوع و سجود والی نماز کی فضیلت کا بیان
10 hadiths
رات کی نماز میں قرأت بلند آواز سے اور آہستہ پڑھنے کا طریقہ
5 hadiths
جب اردگرد کے لوگ تکلیف محسوس کریں تو قرأت بلند آواز سے نہیں کرنی چاہیے
2 hadiths
جب اردگرد والے بلند آواز سے تکلیف محسوس نہ کریں تو بلند آواز سے قرأت جائز ہے
8 hadiths
ٹھہر ٹھہر کر قرأت کرنے کا بیان
6 hadiths
جو قیام اللیل کرتا ہے اس کے لیے رات کا قیام چھوڑ دینا ناپسندیدہ ہے
1 hadith
بیمار کے لیے رات کا قیام چھوڑنا اور بیٹھ کر نماز پڑھنا جائز ہے
3 hadiths
جو بیدار ہونے کی نیت سے سو گیا لیکن بیدار نہ ہوسکا
3 hadiths
جو بندہ قیام کی نیت کے بغیر صبح تک سوتا رہا
2 hadiths
جس کو حالت نماز میں نیند آئے تو وہ سو جائے تاکہ نیند ختم ہوجائے
3 hadiths
جس نے اپنے آپ کو باندھ لیا اور عبادت میں اپنے اوپر سختی کی
1 hadith
عبادت میں میانہ روی اور ہمیشگی اپنانے کا بیان
15 hadiths
جو قیام اللیل میں سستی کرے تو وہ مغرب اور عشا کے درمیان نماز پڑھ لے
13 hadiths
رات میں کتنی قرأت کفایت کر جائے گی
4 hadiths
وتر ایک رکعت ہے اور نفل نماز ایک رکعت پڑھنے کے جواز کا بیان
30 hadiths
جو پانچ یا تین وتر پڑھے وہ درمیان میں نہ بیٹھے اور سلام صرف آخری رکعت میں پھیرے
11 hadiths
جو نو یا سات وتر پڑھے وہ آخری دو میں بیٹھے، لیکن سلام آخری رکعت میں پھیرے گا
2 hadiths
وتر کی تین رکعات دو تشہد اور ایک سلام کے ساتھ اکٹھے ادا کرنا
6 hadiths
وتر کے بعد دو رکعات پڑھنے کا بیان
10 hadiths
آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی آخری نماز وتر ہوتی اور بعد والی دو رکعات چھوڑ دیں
5 hadiths
نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہر رات وتر پڑھا
4 hadiths
وتر کا مختار وقت اور اس میں احتیاط کا بیان
7 hadiths
رات کو قیام کرنے والا اپنا وتر نہیں توڑے گا
7 hadiths
فاتحہ کے بعد وتر میں کیا پڑھا جائے
8 hadiths
وتر میں دعائے قنوت رکوع کے بعد پڑھے
2 hadiths
رکوع سے پہلے دعائے قنوت پڑھنے کا بیان
6 hadiths
قنوت میں ہاتھوں کے اٹھانے کا بیان
2 hadiths
وتر کے بعد کے اذکار
4 hadiths
فاتحہ کے بعد فجر کی دو رکعات میں کون سی قرأت مستحب ہے
5 hadiths
فاتحہ کے بعد مغرب کی دو رکعات میں کون سی قرأت مستحب ہے
3 hadiths
فجر کی دو رکعات میں تخفیف کرنا سنت ہے
3 hadiths
فجر کی دو رکعات کے بعد لیٹنے کا بیان
12 hadiths
چاشت کی نماز کی وصیت
1 hadith
نمازِ چاشت کی دو رکعات ہونے کا بیان
2 hadiths
چاشت کی چار رکعات ہونے کا بیان
3 hadiths
چاشت کی آٹھ رکعات ہونے کا بیان
4 hadiths
چاشت کی رکعات کی مکمل تعداد والی حدیث کا بیان اس کی سند محّلِ نظر ہے۔
1 hadith
طلوع شمس کے بعد اپنی جگہ کھڑے ہو کر چاشت کی نماز پڑھنا مستحب ہے
1 hadith
چاشت کو اس وقت تک موخر کرنا مستحب ہیجب اونٹنی کے بچے کے پاؤں جلنا شروع ہوجائیں
3 hadiths
اس حدیث کا تذکرہ جس میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا چاشت کی نماز کو ترک کرنے کا بیان ہے یعنی اس پر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیشگی نہیں فرمائی
3 hadiths
وہ حدیث جس میں صلوۃ زوال کا ذکر ہے
2 hadiths
صلوٰۃِ تسبیح کا بیان
5 hadiths
نمازِ استخارہ کا بیان
1 hadith
تحیۃ المسجد کا بیان
2 hadiths
نفل نماز کی جماعت کا حکم
4 hadiths
جماعت کی فضیلت کے ابواب اور جماعت چھوڑنے کے عذر کا بیان جمعہ کے علاوہ جماعت کی فرضیت کی کیفیت
2 hadiths
بغیر عذر کے جماعت چھوڑنے کی وعید کا بیان
25 hadiths
نماز باجماعت کی فضیلت کا بیان
11 hadiths
نماز کے لیے مسجد کی طرف پیدل چل کر آنے کی فضیلت
12 hadiths
دور سے چل کر مسجد کی طرف آنے کی فضیلت اور چلنے میں ثواب کی نیت کا بیان
5 hadiths
مساجد کی فضیلت، ان کو نماز سے آباد رکھنے اور ان میں نمازوں کا انتظار کرنے کی فضیلت کا بیان
8 hadiths
اس روایت کا تذکرہ جس میں ہے کہ نابینا آدمی اذان سن کر جماعت سے پیچھے نہیں رہ سکتا اور جمعہ کے علاوہ رخصت کا بیان
1 hadith
جس نے نماز کو اپنے گھر میں جمع کیا
6 hadiths
٦٨١- دو یا زیادہ لوگوں کی موجودگی میں جماعت کا حکم
12 hadiths
جو بندہ نماز کے ارادے سے نکلے اور نماز پہلے ہوچکی ہو
2 hadiths
مسجد میں دوسری جماعت کروانا جب اختلاف نہ ہو
5 hadiths
بارش، رات کے وقت ہوا، سردی اور اندھیرے کی وجہ جماعت چھوڑنے کا بیان
9 hadiths
قضائے حاجت سے فراغت تک جماعت چھوڑنے کا بیان
6 hadiths
کھانے کی موجودگی اور اس کی طرف رغبت کی وجہ سے جماعت کو چھوڑنا
11 hadiths
جو اقامت کے بعد نماز کے لیے اٹھا اور اس کو کھانے کی ضرورت ہے
3 hadiths
خوف اور بیماری کی وجہ سے جماعت کو چھوڑنا
4 hadiths
(بدبوار چیزیں مثلاً ) پیاز ‘ لہسن اور گیندنا کھا کر مسجد میں آنے کی ممانعت
7 hadiths
مذکورہ چیزوں کا کھانا حرام نہیں
8 hadiths
جو ان مذکورہ چیزوں کو کھانا چاہے تو پکا کر ان کی بدبو ختم کرلے
3 hadiths
امام کے نماز میں بیٹھنے اور کھڑے ہونے سے متعلقہ احادیث کا بیان امام کو اپنا نائب مقرر کردینا مستحب ہے جب وہ نماز میں کھڑا ہونے کی طاقت نہ رکھے
2 hadiths
امام جب بیٹھ کر نماز پڑھائے تو مقتدی کے بیٹھنے کا حکم
6 hadiths
بیٹھ کر نماز پڑھانے کی ممانعت اور روایت کے ضعف کا بیان
2 hadiths
اس روایت کا تذکرہ جس میں ہے کہ مقتدی کھڑے ہو کر نماز پڑھے اگرچہ امام بیٹھا ہی کیوں نہ ہو اور مذکورہ احادیث کے منسوخ ہونے کا بیان
11 hadiths
نماز کس شخص پر واجب ہے
3 hadiths
بچوں کو طہارت اور نماز کی تعلیم دینا والدین کے ذمہ ہے
9 hadiths
امام اور مقتدی کی نیت کے مختلف ہونے اور دیگر مسائل کا بیان نفل پڑھنے والے کے پیچھے فرض نماز پڑھنے کا حکم
12 hadiths
عصر پڑھے ہوئے شخص کے پیچھے ظہر کی نماز پڑھنے کا حکم
2 hadiths
نابینا شخص کی امامت کا بیان
4 hadiths
غلام کی امامت کا بیان
5 hadiths
غلاموں کی امامت کا بیان
3 hadiths
عجمی اور واضح غلطی کرنے والے کی امامت کی کراہت کا بیان
2 hadiths
کوئی مرد عورت کو امام نہ بنائے
3 hadiths
تم اپنے امام بہترین لوگوں کو بناؤ اور حرامی بچے کی امامت کا حکم
6 hadiths
بلوغت سے قبل بچے کی امامت کا حکم
3 hadiths
مسلمان کافر کو امام نہ بنائے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا قول : ( (یَؤُمُّ الْقَوْمَ أَقْرَؤُہُمْ لِکِتَابِ اللَّہِ ) ) کافر کی نماز نہیں جب تک وہ اسلام کو قبول نہ کرلے۔
3 hadiths
آدمی کی نماز ایسے آدمی کے پیچھے جو اس سے آگے نہیں ہے
1 hadith
اکیلے نماز شروع کرنے کے بعد امام کے ساتھ شامل ہونے کی کراہت کا بیان
5 hadiths
نماز شروع کرنے کے بعد امام کا نماز میں شامل ہونا جائز ہے
1 hadith
امام ومقتدی کے کھڑا ہونے سے متعلق ابواب اکیلے آدمی کی امامت کروانا
1 hadith
آدمی کا بچے کی امامت کروانا
1 hadith
اکیلے آدمی کی امامت کرواتے ہوئے دوسرے کا آجانا
2 hadiths
اکیلے آدمی کی امامت کروانا جب کہ اس کے ساتھ ایک یا دو عورتیں ہو
3 hadiths
دو آدمیوں کی امامت کروانا
2 hadiths
ایک آدمی کے ساتھ بچے اور ایک عورت کی امامت کروانا
1 hadith
مردوں، بچوں اور عورتوں کی امامت کروانا
8 hadiths
اس شخص کا بیان جو عورتوں کو دیکھنے کی نیت سے مردوں کی آخری صف میں نماز پڑھتا ہے اور اللہ تعالیٰ کے فرمان : { یَعْلَمُ خَائِنَۃَ الأَعْیُنِ وَمَا تُخْفِی الصُّدُورُ } کا خیال نہیں رکھتا
2 hadiths
مقتدی امام کی بائیں جانب کھڑا ہوجائے تو اس کی نماز فاسد نہیں ہوتی
3 hadiths
مقتدی کا امام کے سامنے کھڑا ہونا ممنوع ہے
1 hadith
صفیں بنانا اور ان کو برابر کرنے کا بیان
14 hadiths
اگلی صفوں کو پورا کرنا
3 hadiths
پہلی صف کی فضیلت کا بیان
5 hadiths
پہلی صفوں سے پیچھے رہنے کی کراہت کا بیان
2 hadiths
صف کی دائیں جانب کی فضیلت کا بیان
4 hadiths
صف میں امام کے کھڑے ہونے کی جگہ کا بیان
1 hadith
ستونوں کے درمیان صف بنانے کی کراہت کا بیان
3 hadiths
صف کے پیچھے اکیلے کھڑے ہونے کی کراہت کا بیان
8 hadiths
صف کے بغیر نماز کے جائز ہونے کا بیان
9 hadiths
عورت کے خلافِ سنت کھڑے ہونے کا حکم
5 hadiths
امام کے کھڑے ہونے کی جگہ
7 hadiths
مقتدی کا مسجد میں یا اس کی چھت پر یا چبوترے پر امام کے ساتھ نماز پڑھنا اگرچہ ان کے درمیان کمرہ یا ستون یا اس کی مثل کوئی چیز ہو
10 hadiths
مقتدی کا مسجد سے باہر امام کی اقتدا کرنا اور ان درمیان رکاوٹ بھی ہو
1 hadith
مقتدی مسجد سے باہر ہو اور امام کی اقتدا کرے ان کے درمیان رکاوٹ بھی نہ ہو
4 hadiths
مقتدی کا جماعت سے نکل جانا
3 hadiths
دو اماموں کے پیچھے نماز پڑھنا جب کہ یکے بعد دیگرے آئیں
5 hadiths
اگر امام جاتے وقت کسی کو اپنا نائب نہ بنائے
1 hadith
امام کی نماز اور ائمہ کی صفات سے متعلقہ ابواب۔ امام کو کتنی تخفیف کرنی چاہیے
15 hadiths
اکیلا شخص جتنا چاہے نماز لمبی کرسکتا ہے
5 hadiths
کسی عذر کی وجہ سے نماز میں تخفیف کردینا
2 hadiths
فرض نماز میں امامت کی حالت میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی قرأت کی مقدار
3 hadiths
لوگوں کا ایسی جگہ اجتماع جہاں وہ سب برابر ہوں
4 hadiths
امامت قرآن زیادہ جاننے والا کرائے اور وہ بڑی عمر میں اسلام قبول کرتے تو وہ قرات سے پہلے مسائل سیکھتے یا قراءت کے ساتھ مسائل سیکھتے
4 hadiths
جب فقاہت اور قرأت میں برابر ہوں تو امامت بڑی عمر والا کروائے
2 hadiths
جب فقہ اور قرأت میں برابر ہو تو اعلیٰ نسب والا امامت کروائے
4 hadiths
اگر حدیث صحیح ہو تو امامت وہ کرائے جو زیادہ خوبصورت ہو
1 hadith
ایسے امام کے پیچھے نماز کا حکم جس کے کام کی تعریف نہیں کی جاتی
6 hadiths
حاکم کے حکم سے نماز پڑھنا
2 hadiths
امیر کے حکم کے بغیر نماز
5 hadiths
امام کے نماز کو مؤخر کرنے کا حکم جب کہ لوگ اس سے ڈرتے نہ ہوں
2 hadiths
امام نماز کو مؤخر کرتا ہے اور لوگ اس کے غلبہ سے ڈرتے ہیں
2 hadiths
جب لوگ جمع ہوجائیں اور ان میں امیر بھی ہو
1 hadith
جب قوم میں امیر نہ ہو اور وہ کسی کے گھر میں ہو
6 hadiths
مستقل امام زیارت کرنے والے سے زیادہ حق رکھتا ہے
3 hadiths
مسافر مقیم لوگوں کی امامت کروا سکتا ہے
3 hadiths
امامت کی کراہت
4 hadiths
امام کی اطاعت کرنا واجب ہے جب تک وہ نافرمانی کا حکم نہ دے یعنی نماز کو وقت سے مؤخر کرنے یا اس کے علاوہ
5 hadiths
ایسے امام کا حکم جس سے مقتدی خوش نہ ہوں
4 hadiths
جب اکثر راضی ہوں تو کراہیت ختم ہوجاتی ہے
1 hadith
امارت کی کراہت کا بیان
3 hadiths
امامت سے پیچھے ہٹنے کی کراہت کا بیان
1 hadith
عام دعاؤں میں سے امام پر کیا واجب ہے
4 hadiths
امام کا نماز شروع کرنے سے پہلے یا بعد میں کسی چیز پر ٹیک لگانا
1 hadith
عورت اور اس کے علاوہ کی امامت کے ثبوت کا بیان عورت کی امامت کا ثبوت
2 hadiths
عورت عورتوں کی امامت کروائے تو درمیان میں کھڑی ہو
4 hadiths
عورتوں کی بہترین مساجد ان کے گھر کا اندر والا حصہ ہے
7 hadiths
جب عورت خاوند سے مسجد جانے کی اجازت طلب کرے تو اس کو منع نہ کرے
7 hadiths
جو عورت نماز کے لیے مسجد آئے وہ خوشبو نہ لگائے
5 hadiths
مسافر کی نماز اور سفر کے دوران جمع صلوۃ کا حکم نافرمانی کے سفر کے علاوہ ہر سفر میں قصر جائز ہے اگرچہ مسافر پرامن ہی کیوں نہ ہو
11 hadiths
کتنے سفر میں نماز قصر کی جائے
10 hadiths
کتنے سفر میں نماز قصر نہ کی جائے
6 hadiths
تین دن سے کم سفر میں قصر نہیں
9 hadiths
سنت سے اعتراض کی نیت سے نمازِ قصر اور موزوں پر مسح کو ترک کرنا مکروہ ہے
4 hadiths
سنت سے بےرغبتی کیے بغیر موزوں کے مسح کو ترک کرنا
1 hadith
سنت سے بےرغبتی کیے بغیر سفر میں قصر کو ترک کرنا
22 hadiths
نمازِ مغرب سفر و حضر میں مکمل ہے اس میں قصر نہیں ہے
3 hadiths
سفر کے ارادہ سے اپنی بستی سے قصر کی ابتدا جائز نہیں لیکن بستی میں داخل ہونے سیپہلے قصر کرسکتا ہے
6 hadiths
کسی جگہ مطلق قیام کا ارادہ ہو تو نماز مکمل کرلے
1 hadith
چار دن کے قیام پر نماز مکمل کرنے کا بیان
7 hadiths
مسافرجب تک اپنی منزل پانہ لے قصر کرے جیسے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مکہ میں فتح مکہ والے سال قیام فرمایا
15 hadiths
جب قیام کا ارادہ نہ ہو تو پھر ہمیشہ قصر کرنے کا حکم
9 hadiths
مسافر جب کوئی سامان لے کر اترتا ہے تو جب تک ٹھہرنے کا قصد نہ کرے وہ قصر کرے گا
4 hadiths
بحری اور بری سفر قصر میں برابر ہیں
2 hadiths
کشتی میں فرض نماز کھڑے ہو کر پڑھنا اگر قدرت ہو
6 hadiths
مسافر اپنی منزل تک پہنچ جائے تو کیا کرے
2 hadiths
جس کا سفر اللہ کی نافرمانی میں ہو اس کے لیے قصر نہیں
1 hadith
سفر میں نماز کے لیے جمع ہونا
2 hadiths
مسافر کا مقیم اور مسافروں کے ساتھ مل کر نماز ادا کرنا
3 hadiths
مقیم آدمی مسافر اور مقیم امام کے ساتھ نماز پڑھ سکتا ہے
2 hadiths
مسافر کی نفلی نماز
3 hadiths
سفر میں نفل نماز چھوڑناجائز ہے
2 hadiths
سفر میں بارش کے وقت اور حضر میں کسی مجبوری کی وجہ سے جماعت ترک کرنے کا بیان
2 hadiths
سفر میں دو نمازوں کو جمع کرنے کا بیان
30 hadiths
بارش کی وجہ سے دو نمازوں کو جمع کرنا
16 hadiths
اس روایت کا تذکرہ جس میں ہے کہ بغیر عذر کے جمع کرنا کبیرہ گناہ ہے اس پر اوقات والی احادیث دلالت کرتی ہیں
3 hadiths