Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 4 · Chapter 712

کتاب الصلوة

چھینک کے ساتھ آواز کو بلند کرنے کی کراہت کا بیان

3 hadiths in this chapter

3579

Sunan Al Kubra Bayhaqi #3579

Sahih

(۳۵۷۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو صَادِقٍ: مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْعَطَّارُ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِیسَی الْعَطَّارُ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا إِسْرَائِیلُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلاَنَ عَنْ سُمَیٍّ عَنْ أَبِی صَالِحٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ: کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- إِذَا عَطَسَ غَضَّ صَوْتَہُ وَخَمَّرَ وَجْہَہُ۔ [صحیح۔ اخرجہ الطبرانی فی الاوسط ۱۸۴۹]

اردو ترجمہ · Urdu

(٣٥٧٩) حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب چھینک مارتے تو اپنی آواز کو پست کرلیتے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا چہرہ انور سرخ ہوجاتا۔

3580

Sunan Al Kubra Bayhaqi #3580

Sahih

(۳۵۸۰) أَخْبَرَنَا أَبُوالْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی بَکْرٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ عَنِ ابْنِ عَجْلاَنَ قَالَ حَدَّثَنِی سُمَیٌّ عَنْ أَبِی صَالِحٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ: کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- إِذَا عَطَسَ أَمْسَکَ یَدَہُ أَوْ ثَوْبَہُ عَلَی فِیہِ ثُمَّ خَفَضَ بِہَا صَوْتَہُ۔[صحیح۔ تقدم قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٣٥٨٠) ابوہریرہ (رض) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ کو چھینک آتی تو اپنا ہاتھ یا کپڑا منہ مبارک پر رکھتے اور پست آواز سے چھینک مارتے۔

3581

Sunan Al Kubra Bayhaqi #3581

Zaeef

(۳۵۸۱) وَرَوَی یَحْیَی بْنُ یَزِیدَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِکِ النَّوْفَلِیُّ عَنْ أَبِیہِ عَنْ دَاوُدَ بْنِ فَرَاہِیجَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- کَانَ یَکْرَہُ الْعَطْسَۃَ الشَّدِیدَۃَ فِی الْمَسْجِدِ۔ أَخْبَرَنَاہُ أَبُو سَعْدٍ الْمَالِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سِنَانٍ الْمَنْبِجِیُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ سَعِیدٍ الْجَوْہَرِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَزِیدَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِکِ۔ قَالَ أَبُو أَحْمَدَ: یَحْیَی بْنُ یَزِیدَ ضَعِیفٌ ، وَوَالِدُہُ یَزِیدُ ضَعِیفٌ۔ قَالَ الشَّیْخُ: وَفِی الْحَدِیثِ الأَوَّلِ کِفَایَۃٌ۔ [ضعیف۔ اخرجہ ابن عدی فی الکامل ۷/ ۲۴۷]

اردو ترجمہ · Urdu

(٣٥٨١) (ا) سیدنا ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مسجد میں زور سے چھینک مارنے کو ناپسند قرار دیتے تھے۔ (ب) امام بیہقی (رح) فرماتے ہیں : اس مسئلہ کی وضاحت کے لیے پہلی حدیث ہی کافی ہے۔