Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 4 · Chapter 770

کتاب الصلوة

اگر کوئی شخص بھول کر دو رکعتوں کے بعد قعدہ کیے بغیر کھڑا ہوجائے اور پھر اسے سیدھا کھڑا ہونے سے پہلے یاد آجائے تو بیٹھ جائے اور بعد میں سجدہ سہو کرلے

2 hadiths in this chapter

3844

Sunan Al Kubra Bayhaqi #3844

Sahih

(۳۸۴۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَسِیدُ بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ حَفْصٍ عَنْ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا جَابِرٌ حَدَّثَنَا الْمُغِیرَۃُ بْنُ شُبَیْلٍ الأَحْمَسِیُّ عَنْ قَیْسِ بْنِ أَبِی حَازِمٍ عَنِ الْمُغِیرَۃِ بْنِ شُعْبَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((إِذَا قَامَ الإِمَامُ فِی الرَّکْعَتَیْنِ ، فَإِنْ ذَکَرَ قَبْلَ أَنْ یَسْتَتِمَّ قَائِمًا فَلْیَجْلِسْ ، وَإِنِ اسْتَتَمَّ قَائِمًا فَلاَ یَجْلِسْ ، وَیَسْجُدُ سَجْدَتَیِ السَّہْوِ))۔

اردو ترجمہ · Urdu

(٣٨٤٤) (ب) اسود (رح) کی روایت جو عبداللہ (رض) سے منقول ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سجدے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اس قول کے بعد تھے۔ ” انما انا بشر۔۔۔“ (ج) ابراہیم (رح) سے منقول منصور (رح) کی روایت گزر چکی ہے جو اس پر دلالت کرتی ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پہلے سجدہ کیا ، پھر سلام پھیرا پھر سلام پھیرنے کے بعد لوگوں کی طرف متوجہ ہو کر فرمایا : (د) اس باب میں ابراہیم بن سوید (رح) سے بواسطہ علقمہ (رض) اسی طرح کی روایت گزر چکی ہے اور وہ صحیح ہونے کے زیادہ قابل ہے، اس روایت سے جس میں راوی نے بیان کرنے میں ترتیب کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا۔

3845

Sunan Al Kubra Bayhaqi #3845

Zaeef

(۳۸۴۵) وَأَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْوَلِیدِ الْفَحَّامُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ أَخْبَرَنَا ابْنُ عَوْنٍ عَنْ عَامِرٍ قَالَ: صَلَّیْتُ خَلْفَ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِیرٍ فَنَہَضَ فِی الرَّکْعَتَیْنِ فَسَبَّحَ الْقَوْمُ ، فَجَلَسَ فَلَمَّا فَرَغَ سَجَدَ سَجْدَتَیِ السَّہْوِ وَسَجَدْنَا مَعَہُ۔ وَہَذَا عِنْدَنَا عَلَی أَنَّہُ لَمْ یَنْتَصِبْ قَائِمًا۔ وَرُوِّینَا عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ: أَنَّہُ تَحَرَّکَ لِلْقِیَامِ فِی الرَّکْعَتَیْنِ مِنَ الْعَصْرِ فَسَبَّحُوا بِہِ ، فَجَلَسَ ثُمَّ سَجَدَ سَجْدَتَیِ السَّہْوِ وَہُوَ جَالِسٌ۔ [ضعیف۔ مدارہ علی جابر الجعفی]

اردو ترجمہ · Urdu

(٣٨٤٥) مغیرہ بن شعبہ (رض) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب امام دو رکعتوں کے بعد (بغیر تشہد پڑھے بھول کر) کھڑا ہوجائے تو اگر اسے سیدھا ہونے سے پہلے یاد آجائے تو بیٹھ جائے اور اگر سیدھا کھڑا ہوگیا ہے تو نہ بیٹھے اور (دونوں صورتوں میں) سہو کے دو سجدے کرلے۔