Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 4 · Chapter 710

کتاب الصلوة

دوران نماز انگلیوں کو چٹخانے کی کراہت کا بیان حضرت ابن عباس (رض) سے روایت ہے کہ وہ انگلیوں کو چٹخانے سے منع فرمایا کرتے تھے اور اسے مکروہ سمجھتے تھے۔

1 hadith in this chapter

3574

Sunan Al Kubra Bayhaqi #3574

Zaeef

(۳۵۷۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا عُبَیْدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِی مَرْیَمَ أَخْبَرَنَا اللَّیْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ زَبَّانَ بْنِ فَائِدٍ أَنَّ سَہْلَ بْنَ مُعَاذٍ حَدَّثَہُ عَنْ أَبِیہِ مُعَاذٍ صَاحِبِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : ((الضَّاحِکُ فِی الصَّلاَۃِ وَالْمُلْتَفِتُ وَالْمُتَفَقِّعُ أَصَابِعَہُ بِمَنْزِلَۃٍ وَاحِدَۃٍ))۔ مُعَاذُ ہُوَ ابْنُ أَنَسٍ الْجُہَنِیُّ۔ (ج) وَزَبَّانُ بْنُ فَائِدٍ غَیْرُ قَوِیٍّ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [منکر۔ اخرجہ احمد ۳/ ۴۳۸]

اردو ترجمہ · Urdu

(٣٥٧٤) سہل بن معاذ اپنے والد سیدنا معاذ (رض) سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : نماز میں بلند آواز سے ہنسنے والا، اپنی انگلیوں کو چٹخانے والا اور ادھر ادھر دیکھنے والا ایک جیسے ہیں۔