Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 60

کتاب الا شربة

47

Chapters

377

Hadiths

Chapters

3476

شراب کی حرمت کا بیان

17 hadiths

3477

شراب کے عادی پر سختی کا بیان

3 hadiths

3478

اس شخص کی وعید جو بچے کو شراب پلائے

1 hadith

3479

شراب کی تفسیر اور اس کے نزولِ حرمت کا بیان

26 hadiths

3480

نشہ آور چیز کو پکا لینے سے اصل نام اور حرمت سے خارج نہیں ہوتی جب تک اس میں نشہ باقی رہے

18 hadiths

3481

جس کی زیادہ مقدار نشہ دے اس کی تھوڑی مقدار بھی حرام ہے

11 hadiths

3482

جو حجت پکڑتے ہیں اور نشہ آور میں اس مقدار کی اجازت دیتے ہیں کہ جس سے نشہ پیدا نہ اور اس کا جواب

15 hadiths

3483

اس نبیذ کی حقیقت جسے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور آپ کے صحابہ کرام (رض) پیا کرتے تھے انس بن مالک وغیرہ کی حدیث کے مطابق

14 hadiths

3484

نبیذ کے گاڑھے پن کو پانی سے توڑنے کا بیان

26 hadiths

3485

دو چیزوں کو ملا کر نبیذ بنانا

11 hadiths

3486

برتنوں کا بیان

14 hadiths

3487

ان برتنوں میں نہی کے بعد رخصت کا بیان

10 hadiths

3488

مشکیزے وغیرہ کو منہ لگا کر پینے کی ممانعت کا بیان

3 hadiths

3489

جو شراب یا نشہ آور نبیذ پیے تو اس پر حد واجب ہے

8 hadiths

3490

جس کو چار مرتبہ حد لگ چکی ہو لیکن پھر شراب پپے

8 hadiths

3491

جس سے شراب کی بو آئے یا اس کو نشے کی حالت میں پایا گیا ہو

11 hadiths

3492

کیا نشے کی حالت میں حدلگائی جائے یا نشہ اترنے کے بعد

9 hadiths

3493

شراب کی حد میں تعداد کا بیان

20 hadiths

3494

جو ٤٠ سے زائد کوڑے مارنے کی وجہ سے یا تعزیراً سزا سے مرجائے

3 hadiths

3495

امام جس میں ادب سکھانے کے لیے مارے اگر چاہے اسے چھوڑ دے امام شافعی فرماتے ہیں کہ کیا آپ نہیں دیکھتے کہ ایک قوم نیکے راستے میں ظلم کیا تو آپ نے انھیں سزا نہیں دیا۔ اگر حد لازم ہوتی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ضرور حد لگاتے ہرگزنہ چھوڑتے ۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک شریف عورت کا ہاتھ کاٹا تو

2 hadiths

3496

امام جس میں ادب سکھانے کے لیے مارے اگر چاہے اسے چھوڑ دے امام شافعی فرماتے ہیں کہ کیا آپ نہیں دیکھتے کہ ایک قوم نیکے راستے میں ظلم کیا تو آپ نے انھیں سزا نہیں دیا۔ اگر حد لازم ہوتی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ضرور حد لگاتے ہرگز نہ چھوڑتے ۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک شریف عورت کا ہاتھ کاٹا تو

1 hadith

3497

سلطان کسی شخص کو مجبور کرے کہ وہ نہر میں اترے یا کنویں میں یا کھجور پر چڑھے

1 hadith

3498

سلطان ختنہ کرنے پر زبردستی کرے یا بچے کا ولی اور غلام کا مالک اس کا حکم دے اور اس کے بارے میں جو وارد ہوا ہے

18 hadiths

3499

کوڑے اور ما رنے کی کیفیت کا بیان

10 hadiths

3500

تعزیراً سزا ٤٠ کوڑوں سے کم ہو

7 hadiths

3501

مساجد میں حدود قائم نہ کی جائیں

1 hadith

3502

حدود کفارات ہیں

7 hadiths

3503

اللہ کی پردہ پوشی سے اپنی پردہ پوشی کرنا

5 hadiths

3504

اہل حدود کی پردہ پوشی کرنے کا بیان

12 hadiths

3505

حدود میں سفارش کرنے کا بیان

5 hadiths

3506

آدمی حد کا اعتراف کرلے لیکن اس کا نام نہ لے تو امام اس کی پردہ پوشی کرلے

1 hadith

3507

جاسوسی کی ممانعت کا بیان

5 hadiths

3508

امام ان لوگوں سے درگزر کر دے جو معروف بالشرنہ ہوں جب تک کہ وہ حدود کو نہ پہنچیں

3 hadiths

3509

مرتدین سے قتال کا بیان اور جو ان کو مسلمانوں کا مال ملے

3 hadiths

3510

آدمی کا اپنی جان، عزت اور مال کی حفاظت کرنے کا بیان

8 hadiths

3511

قتلِ عمد سیقصاص ساقطساقط ہونے کی صورت کا بیان

3 hadiths

3512

اگر آدمی اپنی بیوی کے ساتھ کسی کو دیکھے اور اسے قتل کر دے

7 hadiths

3513

زیادتی کرنے اور جھانکنے کا بیان

9 hadiths

3514

آدمی جب اجازت مانگے تو دروازے کے سامنے کھڑا نہ ہو اور نہ گھر میں دیکھے

4 hadiths

3515

اجازت کے طریقے کا بیان

7 hadiths

3516

آدمی کسی کو بلائے تو کیا یہ اس کے لیے اجازت ہے ؟

3 hadiths

3517

اگر کوئی بغیر اجازت کے کسی کے گھر میں داخل ہوجائے

1 hadith

3518

جانوروں پر ضمان کا بیان

11 hadiths

3519

اگر جانور کسی کا دن کے وقت نقصان کر دے تو وہ رائیگاں ہے، ایسے ہی بدکا ہوا جانور بھی

2 hadiths

3520

جانور اگر کسی کو اپنے پاؤں سے زخمی کر دے امام شافعی فرماتے ہیں کہ جانوروں کو چلانے والا یا اس کا سوار ضامن ہے جس کو جانور اپنے ہاتھ، منہ، یا پاؤں یا دم سے زخمی کر دے۔

6 hadiths

3521

جس حدیث میں ہے کہ آگ میں بھی رائیگاں ہے اس کی علت کا بیان

4 hadiths

3522

ولی کو ولی کے بدلے پکڑنا

3 hadiths