Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 60 · Chapter 3496

کتاب الا شربة

امام جس میں ادب سکھانے کے لیے مارے اگر چاہے اسے چھوڑ دے امام شافعی فرماتے ہیں کہ کیا آپ نہیں دیکھتے کہ ایک قوم نیکے راستے میں ظلم کیا تو آپ نے انھیں سزا نہیں دیا۔ اگر حد لازم ہوتی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ضرور حد لگاتے ہرگز نہ چھوڑتے ۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک شریف عورت کا ہاتھ کاٹا تو

1 hadith in this chapter

17560

Sunan Al Kubra Bayhaqi #17560

Zaeef

(۱۷۵۵۴) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ وَابْنُ أَبِی سَبْرَۃَ قَالاَ : تَشَاتَمَ رَجُلاَنِ عِنْدَ أَبِی بَکْرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَلَمْ یَقُلْ لَہُمَا شَیْئًا وَتَشَاتَمَا عِنْدَ عُمَرَ فَأَدَّبَہُمَا۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧٥٥٤) ابن جریج اور ابن ابی سبرہ کہتے ہیں کہ حضرت ابوبکر (رض) کے پاس دو آدمیوں نے ایک دوسرے کو گالیاں دیں تو آپ نے کچھ نہ کہا : حضرت عمر کے پاس دیں تو آپ نے انھیں ادب سکھانے کے لیے سزا دی۔