Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 59

چوری کا بیان

30

Chapters

170

Hadiths

Chapters

3446

اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے :” چوری کرنے والا مرد اور چوری کرنے والی عورت ، دونوں کے ہاتھ کاٹ دو ۔ یہ عبرتناک سزا ہے، جو انھوں نے کمایا اور اللہ غالب حکمت والا ہے۔ “[المائدۃ ٣٨]

2 hadiths

3447

ہاتھ کا کاٹنا کب واجب ہوگا

12 hadiths

3448

ڈھال کی قیمت نقل کرنے والوں کے اختلاف کا بیان اور صحیح اور غیر صحیحکا فرق

12 hadiths

3449

صحابہ سے جو منقول ہے کہ اس میں ہاتھ کاٹا جائے

19 hadiths

3450

تر کھانے میں ہاتھ کاٹنے کا بیان

1 hadith

3451

ہر وہ مال جس کی قیمت ربع دینار کو پہنچ جائے اس میں ہاتھ کٹے گا

7 hadiths

3452

کون سی عمر میں مرد و عورت بالغ ہوتے ہیں اور ان پر حد لگتی ہے

3 hadiths

3453

پاگل کا حکم جب وہ پہنچ جائے حد کو

5 hadiths

3454

کون سی چیز حفاظت میں ہے اور کون سی نہیں

10 hadiths

3455

اس چورکا بیان جس کو چوری شدہ مال ہبہ کردیا جائے

5 hadiths

3456

چھوٹے غلام کو محفوظ جگہ سے چوری کرنے والے کا حکم امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا۔ اس کو امام ثوری نے اسماعیل بن مسلم سے ، انھوں نے حسن بصری سے روایت کیا ہے وہ فرماتے ہیں : چاہے آزاد ہو یا غلام ، اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا۔ امام ثوری آزاد

4 hadiths

3457

بھاگنے والے غلام کا بیانجب وہ چوری کرے

3 hadiths

3458

جیب کترے کا ہاتھ کاٹا جائے گا

1 hadith

3459

کفن چور جب تمام قبر سے کفن نکالے تو اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ قبر محفوظ جگہ کے مثل ہوتی ہے، اس لیے کفن چور کا ہاتھ کاٹا جائے گا۔

9 hadiths

3460

چور جب پہلی مرتبہ چوری کرے تو اس کا دایاں ہاتھ گٹے سے کاٹا جائے گا پھر اس کو آگ سے داغا جائے

12 hadiths

3461

چور جب دوسری یا تیسری یا چوتھی مرتبہ چوری کرلے

11 hadiths

3462

ہاتھ کاٹ کر گردن میں لٹکانے کا بیان

5 hadiths

3463

چوری کا اقرار اور اس سے رجوع کرنے کا بیان

5 hadiths

3464

غلام کے اقرار کے ساتھ اس کا ہاتھ کاٹنے کا بیان

1 hadith

3465

چوری کرنے والے کے تاوان کا بیان

5 hadiths

3466

دگنی چٹی کا بیان

2 hadiths

3467

چٹی کے نہ بڑھانے پر استدلال کا بیان

2 hadiths

3468

چھیننے پر، ڈاکے پر اور خیانت پر ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا

12 hadiths

3469

جو غلام اپنے مالک کی چوری کرے

1 hadith

3470

اگر غلام اپنے مالک کی بیوی کے مال سے چوری کرے

1 hadith

3471

اگر کوئی بیت المال سے چوری کرے

4 hadiths

3472

ڈاکوؤں کا بیان اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : ” وہ لوگ جو اللہ اور اس کے رسول سے جنگ کرتے ہیں اور زمین میں فساد برپا کرتے ہیں انھیں قتل کردیا جائے یا سولی پر لٹکا دیا جائے یا ان کے ہاتھ پاؤں خلافِ جانب سے کاٹے جائیں یا ان کو زمین سے جلا وطن کردیا جائے۔ “

9 hadiths

3473

جو توبہ کرے اسے قتل نہیں کیا جائے گا

2 hadiths

3474

ڈاکوؤں کا توبہ کرنا امام شافعی فرماتے ہیں کہ میرے نزدیک اللہ کی حد توبہ سے معاف ہوجاتی ہے لیکن کسی انسان کا حق باطل نہیں ہوتا۔

4 hadiths

3475

جو کہتے ہیں کہ توبہ کے ساتھ اللہ کی حدود ساقط ہوجاتی ہیں آیت محاربہ پر قیاس کرتے ہوئے

1 hadith