Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 59 · Chapter 3463

چوری کا بیان

چوری کا اقرار اور اس سے رجوع کرنے کا بیان

5 hadiths in this chapter

17281

Sunan Al Kubra Bayhaqi #17281

Zaeef

(۱۷۲۷۵) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَیَّانَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ الدَّوْرَقِیُّ حَدَّثَنَا الدَّرَاوَرْدِیُّ عَنْ یَزِیدَ بْنِ خُصَیْفَۃَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَوْبَانَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ : أُتِیَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- بِسَارِقٍ سَرَقَ شَمْلَۃً فَقَالُوا : إِنَّ ہَذَا سَرَقَ۔فَقَالَ : لاَ إِخَالُہُ سَرَقَ ۔ فَقَالَ : بَلَی یَا رَسُولَ اللَّہِ قَدْ سَرَقْتُ۔ قَالَ : اذْہَبُوا بِہِ فَاقْطَعُوہُ ثُمَّ احْسِمُوہُ ثُمَّ ائْتُونِی بِہِ ۔ فَأُتِیَ بِہِ فَقَالَ : تُبْ إِلَی اللَّہِ ۔ قَالَ : تُبْتُ إِلَی اللَّہِ۔ فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : تَابَ اللَّہُ عَلَیْکَ ۔ [منکر]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧٢٧٥) ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس ایک چور لایا گیا۔ جس نے چادر چوری کی تھی تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس سے پوچھا : کیا تو نے یہ چادر چوری کی ؟ اس نے کہا : کیوں نہیں، اے اللہ کے رسول ! یہ میں نے چوری کی ہے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس کو لے جاؤ اور اس کا ہاتھ کاٹ دو ۔ پھر اس کو جڑ سے کاٹ دو ، پھر میرے پاس لے کر آؤ۔ “ اس کو لایا گیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” اللہ سے توبہ کر۔ “ اس نے کہا : میں نے اللہ سے توبہ کی۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” اللہ نے تیری توبہ قبول کی۔ “

17282

Sunan Al Kubra Bayhaqi #17282

Zaeef

(۱۷۲۷۶) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا ابْنُ رَجَائٍ حَدَّثَنَا ہَمَّامٌ عَنْ إِسْحَاقَ یَعْنِی ابْنَ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی طَلْحَۃَ عَنِ أَبِی الْمُنْذِرِ الْبَرَّادِ عَنْ أَبِی أُمَیَّۃَ رَجُلٍ مِنَ الأَنْصَارِ : أَنَّ سَارِقًا سَرَقَ مَتَاعًا فَأَخَذُوا مَعَہُ الْمَتَاعَ فَاعْتَرَفَ فَأُتِیَ بِہِ النَّبِیُّ -ﷺ- فَقَالَ لَہُ : لاَ إِخَالُکَ سَرَقْتَ ۔ قَالَ : نَعَمْ۔ قَالَہَا ثَلاَثَ مَرَّاتٍ فَأَمَرَ بِہِ النَّبِیُّ -ﷺ- أَنْ یُقْطَعَ فَلَمَّا قُطِعَ قَالَ : تُبْ إِلَی اللَّہِ عَزَّ وَجَلَّ ۔ قَالَ : أَتُوبُ إِلَی اللَّہِ۔ فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : اللَّہُمَّ تُبْ عَلَیْہِ ۔ وَرَوَاہُ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ إِسْحَاقَ وَقَالَ عَنْ أَبِی أُمَیَّۃَ الْمَخْزُومِیِّ وَقَالَ فِی مَتْنِہِ : وَلَمْ یُوجَدْ مَعَہُ مَتَاعٌ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧٢٧٦) ابو امیہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے کوئی سامان چوری کیا۔ وہ چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا ۔ اس نے اعتراف کیا اس کو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس لایا گیا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ( (لا إخالک سرقت) ) اس نے کہا : جی ہاں ! آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہ الفاظ تین مرتبہ فرمائے۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہاتھ کاٹنے کا حکم دیا۔ پھر جب ہاتھ کاٹا گیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تو اللہ تعالیٰ سے توبہ کر۔ اس نے کہا : میں اللہ تعالیٰ سے توبہ کرتا ہوں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” اے اللہ ! اس کی توبہ قبول فرما ! “

17283

Sunan Al Kubra Bayhaqi #17283

Sahih

(۱۷۲۷۷) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ : أَنَّ عُمَرَ أُتِیَ بِسَارِقٍ فَقَالَ وَاللَّہِ مَا سَرَقْتُ قَطُّ قَبْلَہَا۔ فَقَالَ : کَذَبْتَ مَا کَانَ اللَّہُ لِیُسْلِمَ عَبْدًا عِنْدَ أَوَّلِ ذَنْبِہِ فَقَطَعَہُ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧٢٧٧) حضرت انس (رض) سے روایت ہے کہ حضرت عمر (رض) کے پاس ایک چور لایا گیا۔ چور نے کہا : میں نے اس سے پہلے کبھی چوری نہیں کی۔ عمر (رض) نے فرمایا : ” تو جھوٹ کہہ رہا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے لائق نہیں کہ وہ کسی بندے کا گناہ پہلی مرتبہ ظاہر کر دے۔ پھر اس کا ہاتھ کاٹا۔

17284

Sunan Al Kubra Bayhaqi #17284

Zaeef

(۱۷۲۷۸) أَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ وَأَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَۃَ قَالاَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ خَمِیرُوَیْہِ أَخْبَرَنَا أَحْمدُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ حَدَّثَنَا الْحَکَمُ بْنُ عُتَیْبَۃَ عَنْ یَزِیدَ بْنِ أَبِی کَبْشَۃَ الأَنْمَارِیِّ عَنْ أَبِی الدَّرْدَائِ : أَنَّہُ أُتِیَ بِجَارِیَۃٍ سَوْدَائَ سَرَقَتْ فَقَالَ لَہَا : سَرَقْتِ قُولِی لاَ فَقَالَتْ لاَ فَخَلَّی عَنْہَا۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧٢٧٨) ابو درداء سے روایت ہے کہ ایک سیاہ لونڈی لائی گئی جس نے چوری کی تھی۔ اس کو کہا گیا تو کہتی ہے کہ میں نے چوری کی ہے۔ اس نے کہا : نہیں پس اس کو چھوڑ دیا۔

17285

Sunan Al Kubra Bayhaqi #17285

Zaeef

(۱۷۲۷۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الأَرْدَسْتَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ الْعِرَاقِیُّ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ الْجَوْہَرِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ حَمَّادٍ عَنْ إِبْرَاہِیمَ قَالَ : أُتِیَ أَبُو مَسْعُودٍ الأَنْصَارِیُّ بِامْرَأَۃٍ سَرَقَتْ جَمَلاً فَقَالَ أَسَرَقْتِ قُولِی لاَ۔ وَعَنْ سُفْیَانَ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاہِیمَ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : اطْرُدُوا الْمُعْتَرِفِینَ قَالَ سُفْیَانُ یَعْنِی الْمُعْتَرِفِینَ بِالْحُدُودِ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧٢٧٩) ابراہیم سے روایت ہے کہ ابو مسعود انصاری کے پاس ایک عورت کو لایا گیا جس نے ایک اونٹ چوری کیا تھا۔ ابو مسعود نے فرمایا : کیا تو نے چوری کی ہے اس نے کہا : نہیں۔ ابراہیم سے روایت ہے کہ حضرت عمر بن خطاب (رض) نے فرمایا : تم جلا وطن اعتراف کرنے والوں کو کرو۔ ابو سفیان کہتے ہیں : یعنی حدود سے اعتراف کرنے والوں کو نکالا جائے گا۔