Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 59 · Chapter 3460

چوری کا بیان

چور جب پہلی مرتبہ چوری کرے تو اس کا دایاں ہاتھ گٹے سے کاٹا جائے گا پھر اس کو آگ سے داغا جائے

12 hadiths in this chapter

17253

Sunan Al Kubra Bayhaqi #17253

Zaeef

(۱۷۲۴۷) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ الإِسْفَرَائِینِیُّ ابْنُ السَّقَّائِ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بُطَّۃَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زَکَرِیَّا الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ الأُمَوِیُّ حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ عَنِ ابْنِ أَبِی نَجِیحٍ عَنْ مُجَاہِدٍ فِی قِرَائَ ۃِ ابْنِ مَسْعُودٍ : وَالسَّارِقُ وَالسَّارِقَۃُ فَاقْطَعُوا أَیْمَانَہُمَا۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ عَنِ ابْنِ أَبِی نَجِیحٍ وَہَذَا مُنْقَطِعٌ۔ وَکَذَلِکَ قَالَہُ إِبْرَاہِیمُ النَّخَعِیُّ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ فِی قِرَائَ تِنَا : وَالسَّارِقُونَ وَالسَّارِقَاتُ تُقْطَعُ أَیْمَانُہُمْ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧٢٤٧) مجاہد ابن مسعود (رض) کی قراءت نقل فرماتے ہیں : چوری کرنے والا مرد ہو یا چوری کرنے والی عورت ان کا دایاں ہاتھ کاٹا جائے گا اور اسی طرح سفیان بن عیینہ بیان کرتے ہیں۔ ابی نجیح سے وہ روایت منقطع ہے اور اسی طرح ابراہمی نخعی فرماتے ہیں : خبردار ! وہ ہماری قرأت میں ہے چوری کرنے والے مرد ہوں یا وہ عورتیں ہوں ان کا دایاں ہاتھ کاٹا جائے گا۔

17254

Sunan Al Kubra Bayhaqi #17254

Zaeef

(۱۷۲۴۸) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَیَّانَ حَدَّثَنَا ابْنُ صَاعِدٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِی رَجَائٍ حَدَّثَنَا وَکِیعٌ حَدَّثَنَا مَسَرَّۃُ بْنُ مَعْبَدٍ قَالَ سَمِعْتُ إِسْمَاعِیلَ بْنَ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی الْمُہاجِرِ یُحَدِّثُ عَنْ رَجَائِ بْنِ حَیْوَۃَ عَنْ عَدِیٍّ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَطَعَ یَدَ سَارِقٍ مِنَ الْمَفْصِلِ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧٢٤٨) حضرت عدی فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) چور کا ہاتھ کاٹ کر جوڑ سے جدا کردیا۔

17255

Sunan Al Kubra Bayhaqi #17255

Sahih

(۱۷۲۴۹) قَالَ وَحَدَّثَنَا وَکِیعٌ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ عَنْ جَابِرٍ مِثْلَہُ۔ [حسن]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧٢٤٩) تقدم قبلہ

17256

Sunan Al Kubra Bayhaqi #17256

Sahih

(۱۷۲۵۰) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عِیسَی الْوَشَّائُ الصُّوفِیُّ بِتِنِّیسَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلْمٍ الْبَصْرِیُّ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَرْوَزِیُّ الْخُرَاسَانِیُّ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ لَیْثٍ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ : قَطَعَ النَّبِیُّ -ﷺ- سَارِقًا مِنَ الْمَفْصِلِ۔ قَالَ أَبُو أَحْمَدَ وَہَذَا الْحَدِیثُ عَنْ مَالِکِ بْنِ مِغْوَلٍ لاَ أَعْرِفُہُ إِلاَّ مِنْ رِوَایَۃِ خَالِدٍ عَنْہُ۔ [حسن]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧٢٥٠) تقدم قبلہ

17257

Sunan Al Kubra Bayhaqi #17257

Zaeef

(۱۷۲۵۱) أَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ خَمِیرُوَیْہِ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ قَالَ : کَانَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَقْطَعُ السَّارِقَ مِنَ الْمَفْصِلِ وَکَانَ عَلِیٌّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَقْطَعُہَا مِنْ شَطْرِ الْقَدَمِ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧٢٥١) حضرت عمر بن خطاب (رض) چور کا ہاتھ جوڑ سے کاٹتی اور حضرت علی (رض) ہاتھ ان دونوں کے درمیان سے کاٹتے تھے۔

17258

Sunan Al Kubra Bayhaqi #17258

Zaeef

(۱۷۲۵۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ خُشَیْشٍ حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ جُنَادَۃَ حَدَّثَنَا وَکِیعٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبْجَرَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ سَلَمَۃَ بْنِ کُہَیْلٍ عَنْ حُجَیَّۃَ بْنِ عَدِیٍّ : أَنَّ عَلِیًّا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَطَعَ أَیْدِیَہُمْ مِنَ الْمَفْصِلِ وَحَسَمَہَا فَکَأَنِّی أَنْظُرُ إِلَی أَیْدِیہِمْ کَأَنَّہَا أُیُورُ الْحُمُرِ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧٢٥٢) حضرت علی (رض) ہاتھ جوڑ سے کاٹتے اور اس کو داغ دیتے گویا کہ میں ان کے ہاتھوں کی طرف دیکھتا اور وہ سرخ ہوتا۔

17259

Sunan Al Kubra Bayhaqi #17259

Zaeef

(۱۷۲۵۳) قَالَ وَحَدَّثَنَا وَکِیعٌ حَدَّثَنَا قَیْسٌ عَنْ مُغِیرَۃَ عَنِ الشَّعْبِیِّ : أَنَّ عَلِیًّا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ کَانَ یَقْطَعُ الرِّجْلَ وَیَدَعُ الْعَقِبَ یَعْتَمِدُ عَلَیْہَا فَکَأَنَّ عَلِیًّا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ کَانَ یُفَرِّقُ بَیْنَ الْیَدِ وَالرِّجْلِ فَیَقْطَعُ الْیَدَ مِنَ الْمَفْصِلِ وَیَقْطَعُ الرِّجْلَ مِنْ شَطْرِ الْقَدَمِ۔ وَنَحْنُ نَقُولُ بِقَوْلِ غَیْرِہِ مِنَ الصَّحَابَۃِ فِی التَّسْوِیَۃِ بَیْنَہُمَا وَہُوَ قَوْلُ الْکَافَّۃِ وَبِاللَّہِ التَّوْفِیقُ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧٢٥٣) حضرت علی (رض) پاؤں کاٹتے اور ایڑی چھوڑ دیتے جس پر وہ سہارا لے۔ حضرت علی (رض) ہاتھ اور پاؤں کاٹنے میں فرق کرتے۔ ہاتھ کو جوڑ سے کاٹتے اور پاؤں کو آدھے سے کاٹتے۔

17260

Sunan Al Kubra Bayhaqi #17260

Zaeef

(۱۷۲۵۴) أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَارِثِ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عُبَیْدٍ : الْقَاسِمُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِیُّ أَخْبَرَنِی یَزِیدُ بْنُ خُصَیْفَۃَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَوْبَانَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- أُتِیَ بِسَارِقٍ سَرَقَ شَمْلَۃً فَقَالُوا : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنَّ ہَذَا قَدْ سَرَقَ۔ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : مَا إِخَالُہُ سَرَقَ ۔ قَالَ السَّارِقُ : بَلَی یَا رَسُولَ اللَّہِ۔ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : اذْہَبُوا بِہِ فَاقْطَعُوہُ ثُمَّ احْسِمُوہُ ثُمَّ ائْتُونِی بِہِ ۔ فَقُطِعَ فَأُتِیَ بِہِ فَقَالَ : تُبْ إِلَی اللَّہِ عَزَّ وَجَلَّ ۔ قَالَ : تُبْتُ إِلَی اللَّہِ۔ قَالَ : تَابَ اللَّہُ عَلَیْکَ ۔ وَصَلَہُ یَعْقُوبُ عَنْ عَبْدِ الْعَزِیزِ وَتَابَعَہُ عَلَیْہِ غَیْرُہُ۔ [منکر]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧٢٥٤) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس چور لایا گیا، جس نے چادر چوری کی تھی۔ انھوں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! اس نے چوری کی ہے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کیا وہ چوری کا ارتکاب کرتا ہے ؟ چور نے کہا : کیوں نہیں اے اللہ کے رسول ! تو اسے فرمایا : اس کو لے جاؤ اور اس کے ہاتھ کاٹ دو ۔ پھر اس کو داغ دو ۔ پھر اس کو میرے پاس لے آؤ۔ اس کا ہاتھ کاٹا پھر آپ کے پاس لائے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ سے توبہ کر تو اس نے توبہ کی، اللہ نے اس کی توبہ قبول کی۔

17261

Sunan Al Kubra Bayhaqi #17261

Zaeef

(۱۷۲۵۵) وَأَرْسَلَہُ عَنْہُ عَلِیُّ بْنُ الْمَدِینِیِّ أَخْبَرَنَاہُ أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی الْمَعْرُوفِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ أَحْمَدَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ نَصْرٍ الْحَذَّائُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِیُّ۔ فَذَکَرَہُ بِمَعْنَاہُ مُرْسَلاً دُونَ ذِکْرِ أَبِی ہُرَیْرَۃَ فِیہِ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ : فَقَطَعُوہُ ثُمَّ حَسَمُوہُ ثُمَّ أَتَوْہُ بِہِ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧٢٥٥) حضرت ابوہریرہ (رض) نے اس کو ذکر کیا ہے کہ انھوں نے اس کا ہاتھ کاٹا، پھر اس کو داغا ۔ پھر اس کو لے کر آپ کیپ اس آئے۔

17262

Sunan Al Kubra Bayhaqi #17262

Zaeef

(۱۷۲۵۶) قَالَ وَحَدَّثَنَا عَلِیٌّ قَالَ حَدَّثَنِیہِ عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ أَبِی حَازِمٍ أَخْبَرَنِی یَزِیدُ بْنُ خُصَیْفَۃَ عَنِ ابْنِ ثَوْبَانَ (ح) قَالَ وَحَدَّثَنَا عَلِیٌّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ حَدَّثَنَا ابْنُ خُصَیْفَۃَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَوْبَانَ فَذَکَرَہُ مُرْسَلاً۔ قَالَ عَلِیٌّ لَمْ یُسْنِدْہُ وَاحِدٌ مِنْہُمْ فَوْقَ ابْنِ ثَوْبَانَ إِلَی أَحَدٍ قَالَ وَبَلَغَنِی أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ إِسْحَاقَ رَوَاہُ عَنْ یَزِیدَ بْنِ خُصَیْفَۃَ عَنِ ابْنِ ثَوْبَانَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ وَلاَ أُرَاہُ حَفِظَہُ۔ قَالَ الإِمَامُ أَحْمَدُ وَرُوِیَ فِیہِ عَنْہُ أَیْضًا مُرْسَلاً۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧٢٥٦) تقدم قبلہ

17263

Sunan Al Kubra Bayhaqi #17263

Zaeef

(۱۷۲۵۷) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاکِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُوالْحَسَنِ بْنُ أَبِی الْمَعْرُوفِ أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ أَحْمَدَ الإِسْفَرَائِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْحَذَّائُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْمَدِینِیِّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ زَکَرِیَّا بْنِ أَبِی زَائِدَۃَ قَالَ أَخْبَرَنِی عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ أَبْجَرَ عَنْ سَلَمَۃَ بْنِ کُہَیْلٍ عَنْ حُجَیَّۃَ بْنِ عَدِیٍّ قَالَ : کَانَ عَلِیٌّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَقْطَعُ وَیَحْسِمُ وَیَحْبِسُ فَإِذَا بَرِئُوا أَرْسَلَ إِلَیْہِمْ فَأَخْرَجَہُمْ ثُمَّ قَالَ : ارْفَعُوا أَیْدِیَکُمْ إِلَی اللَّہِ قَالَ فَیَرْفَعُونَہَا فَیَقُولُ : مَنْ قَطَعَکَ؟ فَیَقُولُونَ : عَلِیٌّ فَیَقُولُ: وَلِمَ فَیَقُولُونَ سَرَقْنَا۔ قَالَ فَیَقُولُ : اللَّہُمَّ اشْہَدِ اللَّہُمَّ اشْہَدْ۔ لَفْظُ حَدِیثِ الْحَذَّائِ زَادَ فِی رِوَایَتِہِ قَالَ عَلِیُّ بْنُ الْمَدِینِیِّ وَقَدْ رَوَی ہَذَا الْحَدِیثَ عَمَّارُ بْنُ رُزَیْقٍ الضَّبِّیُّ عَنْ سَلَمَۃَ بْنِ کُہَیْلٍ فَخَالَفَ ابْنَ أَبْجَرَ فِی إِسْنَادِہِ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧٢٥٧) حضرت علی (رض) نے چور کا ہاتھ جڑ سے کاٹا اور اس کو قید میں ڈال دیا۔ جب وہتندرست ہوا تو حضرت علی (رض) نے اس کی طرف پیغام بھیجا، اس کو نکالا۔ پھر کہا : اپنے ہاتھ اللہ کی طرف اٹھاؤ۔ وہ کہتے ہیں : ہم نے ہاتھ اٹھایا۔ وہ کہتے ہیں : آپ کو کس نے کاٹا : وہ کہتے : علی (رض) نے۔ کس لیے ؟ وہ کہتے : ہم نے چوری کی۔ انھوں نے کہا : اے اللہ گواہ ہوجا، اے اللہ ! گواہ ہوجا۔

17264

Sunan Al Kubra Bayhaqi #17264

Zaeef

(۱۷۲۵۸) قَالَ الشَّیْخُ رَحِمَہُ اللَّہُ أَخْبَرَنَاہُ أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا أَبُو الْجَوَّابِ حَدَّثَنَا عَمَّارٌ عَنْ سَلَمَۃَ بْنِ کُہَیْلٍ عَنْ أَبِی الزَّعْرَائِ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّہُ کَانَ إِذَا أَخَذَ اللِّصَّ قَطَعَہُ ثُمَّ حَسَمَہُ ثُمَّ أَلْقَاہُ فِی السِّجْنِ فَإِذَا بَرِئُوا وَأَرَادَ أَنْ یُخْرِجَہُمْ فَقَالَ ارْفَعُوا أَیْدِیَکُمْ إِلَی اللَّہِ کَأَنِّی أَنْظُرُ إِلَیْہَا کَأَنَّہَا أُیُورُ الْحُمُرِ فَیَقُولُ مَنْ قَطَعَکُمْ فَیَقُولُونَ عَلِیٌّ فَیَقُولُ اللَّہُمَّ صَدَقُوا فِیکَ قَطَعْتُہُمْ وَفِیکَ أَرْسَلْتُہُمْ۔ قَالَ عَلِیُّ بْنُ الْمَدِینِیِّ فِی الإِسْنَادِ الأَوَّلِ وَالْحَدِیثُ عِنْدِی حَدِیثُ ابْنِ أَبْجَرَ۔ قَالَ الشَّیْخُ رَحِمَہُ اللَّہُ : وَکَأَنَّہُ کَانَ یَأْمُرُ بِتَعَہُّدِہِمْ حَتَّی یَبْرَئُ وا إِلاَّ أَنَّہُ کَانَ یَحْبِسُہُمْ تَعْزِیرًا۔ (ت) فَقَدْ رَوَی سُفْیَانُ الثَّوْرِیُّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ عَنْ أَبِی جَعْفَرٍ أَنَّ عَلِیًّا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : حَبْسُ الإِمَامِ بَعْدَ إِقَامَۃِ الْحَدِّ ظُلْمٌ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧٢٥٨) حضرت علی (رض) فرماتے ہیں کہ جب وہ چور کو پکڑتے، اس کے ہاتھ کاٹتے، پھر اس کو داغ دیتے۔ پھر اس کو جیل میں ڈال دیتے۔ جب وہ تندرست ہوا اور ارادہ کیا کہ ان کو نکالیں تو فرمایا : اللہ کی طرف ہاتھ اٹھاؤ۔ وہ کہہ رہے تھے : تمہارے ہاتھ کس نے کاٹے ؟ وہ کہتے : علی (رض) نے ۔ وہ کہتے : اے اللہ ! انھوں نے سچ کہا ہے جس میں میں نے ان کے ہاتھ کاٹے ہیں اور جس میں میں نے ان کو بھیجا تھا۔ شیخ (رح) فرماتے ہیں : وہ اپنے زمانے میں حکم کرتے تھے یہاں تک کے وہ بری ہوجاتے مگر ان کے ہاتھ تعزیری سزا کے طور پر داغے ہوتے۔ حضرت علی (رض) فرماتے ہیں : امام کو قید کرنا اس کی قائم حد کے بعد یہ ظلم ہے۔