Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 59 · Chapter 3446

چوری کا بیان

اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے :” چوری کرنے والا مرد اور چوری کرنے والی عورت ، دونوں کے ہاتھ کاٹ دو ۔ یہ عبرتناک سزا ہے، جو انھوں نے کمایا اور اللہ غالب حکمت والا ہے۔ “[المائدۃ ٣٨]

2 hadiths in this chapter

17160

Sunan Al Kubra Bayhaqi #17160

Sahih

(۱۷۱۵۴) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو حَامِدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی الْبَزَّازُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّزَّازُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ أَبِی صَالِحٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : لَعَنَ اللَّہُ السَّارِقَ یَسْرِقُ الْبَیْضَۃَ فَتُقْطَعُ یَدُہُ وَیَسْرِقُ الْحَبْلَ فَتُقْطَعُ یَدُہُ ۔ لَفْظُ حَدِیثِ الزَّعْفَرَانِیِّ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی کُرَیْبٍ عَنْ أَبِی مُعَاوِیَۃَ وَرَوَاہُ الْبُخَارِیُّ عَنْ عُمَرَ بْنِ حَفْصٍ عَنْ أَبِیہِ عَنِ الأَعْمَشِ وَزَادَ فِیہِ قَالَ الأَعْمَشُ : کَانُوا یَرَوْنَ أَنَّہُ بَیْضُ الْحَدِیدِ وَالْحَبْلُ کَانُوا یَرَوْنَ أَنَّ مِنْہَا مَا یَسْوَی دَرَاہِمَ۔ [صحیح۔ مسلم]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧١٥٤) ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ نے لعنت کی ہے اس چور پر کہ جس کا انڈہ یا رسی چوری کرنے کی وجہ سے ہاتھ کاٹ دیا جائے۔

17161

Sunan Al Kubra Bayhaqi #17161

Sahih

(۱۷۱۵۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو نَصْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ سَہْلٍ الْفَقِیہُ بِبُخَارَی حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَبِیبٍ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا اللَّیْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ : أَنَّ قُرَیْشًا أَہَمَّہُمْ شَأْنُ الْمَرْأَۃِ الْمَخْزُومِیَّۃِ الَّتِی سَرَقَتْ فَقَالُوا : مَنْ یُکَلِّمُ فِیہَا رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ-؟ فَقَالُوا : وَمَنْ یَجْتَرِئُ عَلَیْہِ إِلاَّ أُسَامَۃُ بْنُ زَیْدٍ حِبُّ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ-؟ فَکَلَّمَہُ أُسَامَۃُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : أَتَشْفَعُ فِی حَدٍّ مِنْ حُدُودِ اللَّہِ؟ ۔ ثُمَّ قَامَ فَاخْتَطَبَ فَقَالَ : أَیُّہَا النَّاسُ إِنَّمَا ہَلَکَ الَّذِینَ مِنْ قَبْلِکُمْ أَنَّہُمْ کَانُوا إِذَا سَرَقَ فِیہِمُ الشَّرِیفُ تَرَکُوہُ وَإِذَا سَرَقَ فِیہِمُ الضَّعِیفُ أَقَامُوا عَلَیْہِ الْحَدَّ وَایْمُ اللَّہِ لَوْ أَنَّ فَاطِمَۃَ بِنْتَ مُحَمَّدٍ سَرَقَتْ لَقَطَعْتُ یَدَہَا ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ سَعِیدِ بْنِ سُلَیْمَانَ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ قُتَیْبَۃَ وَابْنِ رُمْحٍ عَنِ اللَّیْثِ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧١٥٥) حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ سردارانِ قریش میں سے ایک معزز عورت نے چوری کرلی جو بنو مخزوم سے تھے تو وہ کہنے لگے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کون بات کرے گا ؟ تو انھوں نے کہا : اتنی ہمت صرف اسامہ بن زید (رض) کرسکتے ہیں کیونکہ وہ محبوب رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہیں۔ جب حضرت اسامہ (رض) نے سفارش کی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تو اللہ کی حدود میں سفارش کرتا ہے ؟ اے اسامہ ! اور پھر آپ نے کھڑے ہو کر خطبہ ارشاد فرمایا : ” اے لوگو ! تم سے پہلے لوگوں کی ہلاکت کا سبب یہی تھا جب ان میں سے کوئی بڑا چوری کرتا تو اس کو چھوڑ دیتے اور جب کوئی کمزور چوری کرتا تو اس پر حد قائم کرتے اور اللہ کی قسم ! اگر فاطمہ بنت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) چوری کرتی تو بھی میں اس کا بھی ہاتھ کاٹ دیتا۔