Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 59 · Chapter 3458

چوری کا بیان

جیب کترے کا ہاتھ کاٹا جائے گا

1 hadith in this chapter

17243

Sunan Al Kubra Bayhaqi #17243

Zaeef

(۱۷۲۳۷) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یُوسُفَ الرَّفَّائُ الْبَغْدَادِیُّ أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی أُوَیْسٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِی الزِّنَادِ عَنْ أَبِیہِ عَنِ الْفُقَہَائِ مِنْ أَہْلِ الْمَدِینَۃِ أَنَّہُمْ کَانُوا یَقُولُونَ : عَلَی الطَّرَّارِ الْقَطْعُ۔ وَکَانُوا یَقُولُونَ : لاَ قَطْعَ إِلاَّ فِیمَا بَلَغَتْ قِیمَتُہُ رُبُعَ دِینَارٍ فَصَاعِدًا۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧٢٣٧) عبدالرحمن بن زناد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں اور وہ اہل مدینہ کے فقہاء سے روایت کرتے ہیں کہ ڈاکو کا ہاتھ کاٹا جائے گا اور ربع دینار یا اس سے زیادہ قیمت والی چیز میں ہاتھ کاٹا جائے گا۔