Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 59 · Chapter 3453

چوری کا بیان

پاگل کا حکم جب وہ پہنچ جائے حد کو

5 hadiths in this chapter

17216

Sunan Al Kubra Bayhaqi #17216

Sahih

(۱۷۲۱۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ عَفَّانَ الْعَامِرِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَیْرٍ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ أَبِی ظَبْیَانَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : أُتِیَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ بِمُبْتَلاَۃٍ قَدْ فَجَرَتْ فَأَمَرَ بِرَجْمِہَا فَمُرَّ بِہَا عَلَی عَلِیِّ بْنِ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہِ عَنْہُ وَالصِّبْیَانُ یَتْبَعُونَہَا فَقَالَ : مَا ہَذَا؟ قَالُوا : امْرَأَۃٌ أَمَرَ عُمَرُ أَنْ تُرْجَمَ۔ قَالَ : فَرَدَّہَا وَذَہَبَ مَعَہَا إِلَی عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَقَالَ : أَلَمْ تَعْلَمْ أَنَّ الْقَلَمَ رُفِعَ عَنْ ثَلاَثَۃٍ عَنِ الْمُبْتَلَی حَتَّی یُفِیقَ وَالنَّائِمِ حَتَّی یَسْتَیْقِظَ وَالصَّبِیِّ حَتَّی یَعْقِلَ۔وَکَذَلِکَ رَوَاہُ شُعْبَۃٌ وَوَکِیعٌ وَجَرِیرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِیدِ عَنِ الأَعْمَشِ مَوْقُوفًا۔ وَرَوَاہُ جَرِیرُ بْنُ حَازِمٍ عَنِ الأَعْمَشِ مَوْصُولاً مَرْفُوعًا۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧٢١٠) حضرت ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ عمر (رض) کے پاس ایک پاگل لایا گیا جس نے گناہ کیا تھا تو عمر (رض) نے اس کو رجم کرنے کا حکم دیا تو وہاں سے علی بن ابی طالب (رض) گزرے اور دو بچے جو اس کو تلاش کر رہے تھے تو علی (رض) نے فرمایا : یہ کیا کر رہے ہو ؟ انھوں نے کہا : ایسی عورت جس کے بارے میں عمر (رض) نے حکم دیا ہے کہ اس کو رجم کیا جائے۔ علی (رض) نے فرمایا : اس کو چھوڑ دو اور اس کے ساتھ عمر (رض) کی طرف گئے ، علی (رض) نے فرمایا : کیا آپ جانتے نہیں کہ اللہ تعالیٰ نے تین افراد سے قلم کو اٹھا لیا : 1 پاگل سے یہاں تک وہ ٹھیک ہوجائے۔ 2 سونے والا جب بیدار ہوجائے۔ 3 بچہ جب عقل مند ہوجائے۔

17217

Sunan Al Kubra Bayhaqi #17217

Sahih

(۱۷۲۱۱) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی جَرِیرُ بْنُ حَازِمٍ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ مِہْرَانَ عَنْ أَبِی ظَبْیَانَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: مُرَّ عَلَی عَلِیٍّ بِمَجْنُونَۃِ بَنِی فُلاَنٍ قَدْ زَنَتْ وَہِیَ تُرْجَمُ فَقَالَ عَلِیٌّ لِعُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا : یَا أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ أَمَرْتَ بِرَجْمِ فُلاَنَۃَ؟ قَالَ : نَعَمْ۔قَالَ : أَمَا تَذْکُرُ قَوْلَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- : رُفِعَ الْقَلَمُ عَنْ ثَلاَثَۃٍ عَنِ النَّائِمِ حَتَّی یَسْتَیْقِظَ وَعَنِ الصَّبِیِّ حَتَّی یَحْتَلِمَ وَعَنِ الْمَجْنُونِ حَتَّی یُفِیقَ ۔ قَالَ : نَعَمْ فَأَمَرَ بِہَا فَخُلِّیَ عَنْہَا۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧٢١١) حضرت ابن عباس (رض) فرماتی ہیں : علی (رض) پر کسی قبیلے کی پاگل عورت گزری جس نے زنا کرلیا تھا اور اس کو رجم کیا جانا تھا۔ حضرت علی (رض) نے عمر (رض) سے کہا : اے امیر المؤمنین ! کیا آپ نے فلانہ کے متعلق رجم کا حکم دیا تھا ؟ فرمایا : جی ہاں ! میں نے حکم دیا تھا۔ علی (رض) فرماتے ہیں : کیا یہ قول میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ذکر نہیں کیا ؟ کہ تین چیزوں سے قلم کو اٹھا لیا گیا : 1 سونے والا جب بیدار ہوجائے۔ 2 بچہ بالغ ہوجائے۔ 3 پاگل جب صحیح ہوجائے۔ عمر (رض) فرماتے ہیں : جی ہاں ! پھر عمر (رض) نے حکم دیا کہ اس کو چھوڑ دو ۔

17218

Sunan Al Kubra Bayhaqi #17218

Sahih

(۱۷۲۱۲) وَرَوَاہُ عَطَائُ بْنُ السَّائِبِ عَنْ أَبِی ظَبْیَانَ مُرْسَلاً مَرْفُوعًا أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ دُحَیْمٍ الشَّیْبَانِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَازِمٍ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا أَبُو الأَحْوَصِ عَنْ عَطَائِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ أَبِی ظَبْیَانَ قَالَ : أُتِیَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ بِامْرَأَۃٍ قَدْ فَجَرَتْ فَأَمَرَ بِرَجْمِہَا فَمُرَّ بِہَا عَلَی عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ وَقَدِ انْطُلِقَ بِہَا لِتُرْجَمَ فَأَخَذَہَا مِنْہُمْ فَخَلَّی سَبِیلَہَا فَأُتِیَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَأُخْبِرَ أَنَّ عَلِیًّا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ خَلَّی سَبِیلَہَا فَقَالَ ادْعُوہُ لِی فَجَائَ عَلِیٌّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَقَالَ : یَا أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ وَاللَّہِ لَقَدْ عَلِمْتَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : رُفِعَ الْقَلَمُ عَنْ ثَلاَثَۃٍ عَنِ الْغُلاَمِ حَتَّی یَبْلُغَ وَعَنِ النَّائِمِ حَتَّی یَسْتَیْقِظَ وَعَنِ الْمَعْتُوہِ حَتَّی یَبْرَأَ ۔ وَإِنَّ ہَذِہِ مَعْتُوہَۃُ بَنِی فُلاَنٍ لَعَلَّ الَّذِی أَتَاہَا أَتَاہَا وَہِیَ فِی بَلاَئِہَا۔ فَقَالَ عُمَرُ : لاَ أَدْرِی۔ فَقَالَ عَلِیٌّ : وَأَنَا لاَ أَدْرِی۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧٢١٢) ظبیان (رض) فرماتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) کے پاس ایک عورت لائی گئی، اس نے گناہ کیا تھا۔ حضرت عمر (رض) نے حکم دیا کہ اس کو رجم کر دو تو وہاں سے حضرت علی (رض) گزرے۔ حضرت علی (رض) نے جان لیا کہ اس کو رجم کر رہے ہیں تو اس عورت کو پکڑا اور اس اس کے راستے پر چھوڑ دیا۔ پھر حضرت عمر (رض) کے پاس آئے۔ انھوں نے خبر دی کہ حضرت علی (رض) نے اس عورت کو اس کے راستے پر چھوڑ دیا ہے تو حضرت عمر (رض) نے فرمایا عمر (رض) نے فرمایا : علی (رض) کو بلاؤ۔ جب حضرت علی (رض) آئے تو حضرت علی (رض) نے فرمایا : اے امیر المؤمنین اللہ کی قسم ! آپ جانتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے تین قسم کے لوگوں سے قلم اٹھا لیا ہے : 1 بچہ یہاں تک کہ بالغ ہوجائے۔ 2 سویا ہوا آدمی یہاں تک کہ بیدار ہوجائے۔ 3 مجنون یہاں تک کہ صحیح ہوجائے ۔ یہ فلاں کی بیٹیپاگل ہے، شاید اس کو فلاں چیز دی اس میں کوئی آزمائش ہو۔ حضرت عمر نے فرمایا : میں نہیں جانتا اور حضرت علی (رض) نے بھی فرمایا : میں بھی نہیں جانتا۔

17219

Sunan Al Kubra Bayhaqi #17219

Sahih

(۱۷۲۱۳) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِیعِ حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ حَدَّثَنَا یُونُسُ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِیَّ -ﷺ- یَقُولُ : رُفِعَ الْقَلَمُ عَنْ ثَلاَثَۃٍ عَنِ الصَّبِیِّ حَتَّی یَعْقِلَ وَعَنِ النَّائِمِ حَتَّی یَسْتَیْقِظَ وَعَنِ الْمَجْنُونِ حَتَّی یُکْشَفَ عَنْہُ ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧٢١٣) حضرت علی (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا کہ تین چیزوں سے قلم اٹھا لیا گیا ہے : 1 بچہ یہاں تک کہ عاقل ہوجائے۔ 2 سویا ہوا یہاں تک کہ بیدار ہوجائے۔ 3 مجنون یہاں تک کہ ٹھیک ہوجائے۔

17220

Sunan Al Kubra Bayhaqi #17220

Sahih

(۱۷۲۱۴) قَالَ وَحَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِیعِ حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ أَخْبَرَنَا خَالِدٌ الْحَذَّائُ عَنْ أَبِی الضُّحَی عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ بِمِثْلِ ذَلِکَ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧٢١٤) ایضاً ۔