Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 39

وصیت کا بیان۔

39

Chapters

153

Hadiths

Chapters

2601

والدین اور قریبی ورثاء کے لیے وصیت کا منسوخ ہونا

12 hadiths

2602

وصیت ان رشتہ داروں کے لیے ہے جو وارث نہ ہوں اور وصیت اجنبیوں کے لیے جائز ہے

16 hadiths

2603

وصیت سے پہلے قرض کی ادائیگی کا بیان

4 hadiths

2604

ایک تہائی کی وصیت کا بیان

12 hadiths

2605

جس نے وصیت چھوڑنا مستحب خیال کیا جب ورثاء کے لیے زیادہ ترکہ نہ ہو

4 hadiths

2606

اللہ تعالیٰ کا فرمان { وَلْیَخْشَ الَّذِینَ لَوْ تَرَکُوا مِنْ خَلْفِہِمْ ذُرِّیَّۃً ضِعَافًا خَافُوا عَلَیْہِمْ فَلْیَتَّقُوا اللَّہَ وَلْیَقُولُوا قَوْلاً سَدِیدًا } اور وصیت میں نقصان پہنچانے سے منع کیا گیا ہے

7 hadiths

2607

جس کے پاس کوئی چیز ہو اور اس میں وصیت کا ارادہ رکھتا ہو تو دو یا تین راتیں نہیں گزرنی چاہئیں مگر وصیت اس کے پاس لکھی ہوئی موجود ہو

3 hadiths

2608

اپنی اولاد کے حصہ کی مثل وصیت کا بیان

1 hadith

2609

ثلث سے زائد کی وصیت کا بیان

1 hadith

2610

وصیتوں میں عول کا بیان اور وارث کے لیے وصیت کی اجازت ورثا کی طرف سے یا ثلث سے زائد وصیت کا بیان

1 hadith

2611

کسی متعینہ چیز کی وصیت کرنا

1 hadith

2612

آزادی کی وصیت کرنا اور غلاموں کے مہنگا اور کم کرنے یاسستا اور زیادہ کرنے کے مستحب ہونے کا بیان

3 hadiths

2613

حج کی وصیت کا بیان

5 hadiths

2614

اللہ کے راستے میں وصیت کا بیان

3 hadiths

2615

آدمی کہے کہ میرا ثلث مال فلاں کے لیے ہے وہ جہاں مرضی خرچ کرلے اور جس کے لیے وصیت کی گئی ہے وہ جہاں مرضی خرچ کر دے میت کے رشتہ داروں پر، ہمسائیوں وغیرہ پر حتی کہ انھیں غنی کر دے

7 hadiths

2616

جس آدمی کے لیے وصیت ہو وہ اسے قبول کرے یا ردّ کردے

1 hadith

2617

مریض کے نکاح کا بیان

2 hadiths

2618

آزادی کی وصیت جب ثلث اسے اٹھانے سے کم ہو

11 hadiths

2619

میت کی طرف سے حج اور قرض ادا کرنے کا بیان

2 hadiths

2620

میت کی طرف سے صدقہ کا بیان

6 hadiths

2621

میت کے لیے دعا کا بیان

2 hadiths

2622

میت کی طرف سے غلام آزاد کرنے کا بیان

7 hadiths

2623

میت کی طرف سے روزہ رکھنے کا بیان

2 hadiths

2624

قرابت داروں کے لیے وصیت کا بیان

4 hadiths

2625

کفار کے لیے وصیت کا بیان

2 hadiths

2626

قاتل کے لیے وصیت کا بیان

2 hadiths

2627

وصیت میں رجوع کرنا اور اسے بدلنے کا بیان

2 hadiths

2628

اس بیماری کا بیان جس میں عطیہ جائز نہیں ہے سعد بن ابی وقاص (رض) کی حدیث گزر چکی ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حجۃ الوداع کے موقع پر بیماری کی وجہ سے میری عیادت کی میں نے موت سے عافیت مانگی۔

1 hadith

2629

چھوٹے بچے کی وصیت کا بیان

1 hadith

2630

غلام کی وصیت کا بیان

1 hadith

2631

وصیت کرنے والوں کا بیان

2 hadiths

2632

جس نے پسند کیا وصیتوں میں دخل اندازی ترک کرنا کمزوری کی وجہ سے

6 hadiths

2633

یتیم کا مال کھانے کے گناہ کا بیان

1 hadith

2634

یتیم کے والی کا یتیم کے مال سے معروف طریقے سے کھانا جب وہ (والی) فقیر ہو

3 hadiths

2635

یتیم کے کھانے میں مل جانا

1 hadith

2636

یتیم کو ادب سکھانے کا بیان

3 hadiths

2637

والی کے لیے جائز ہے کہ یتیم کے مال سے کوئی کاروبار وغیرہ کرے حضرت عمر بن خطاب (رض) سے منقول گزر چکا ہے کہ یتیم کے مال سے کام کرو، کہیں صدقہ اسے ختم ہی نہ کر دے۔

4 hadiths

2638

احتیاطاً قرض کی ادائیگی کی وصیت کرنا

4 hadiths

2639

وصیت تحریر کرنے کا بیان

3 hadiths