Sunan Al Kubra Bayhaqi #12603
(۱۲۵۹۸) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ َخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا مُعَاذٌ عَنِ الأَشْعَثِ عَنِ الْحَسَنِ أَنَّہُ قَالَ فِی الرَّجُلِ فَرَّطَ فِی زَکَاۃٍ وَفَرَّطَ فِی الْحَجِّ حَتَّی حَضَرَتْہُ الْوَفَاۃُ قَالَ کَانَ الْحَسَنُ یَقُولُ : یُبْدَأُ بِالْحَجِّ وَالزَّکَاۃِ ثُمَّ قَالَ بَعْدُ لاَ وَلاَ کَرَامَۃَ یَدَعُہُ حَتَّی إِذَا صَارَ الْمَالُ لِغَیْرِہِ قَالَ : حُجُّوا عَنِّی وَزَکُّوا عَنِّی ہُوَ مِنَ الثُّلُثِ۔ کَذَا فِی ہَذِہِ الرِّوَایَۃِ۔ [صحیح]
اردو ترجمہ · Urdu
(١٢٥٩٨) حسن سے اس آدمی کے بارے میں روایت ہے جو زکوۃ اور حج میں کوتاہی کرے یہاں تک کہ موت آجائے۔ حسن کہتے تھے : حج اور زکوۃ سے ابتدا کی جائے گی، پھر بعد میں کہا : اسے عزت کے طور پر نہ چھوڑیں کہ مال اس کے علاوہ کا ہوجائے اور وہ کہے کہ میری طرف سے حج کیا جائے اور میری طرف سے زکوۃ دی جائے۔