Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 39 · Chapter 2612

وصیت کا بیان۔

آزادی کی وصیت کرنا اور غلاموں کے مہنگا اور کم کرنے یاسستا اور زیادہ کرنے کے مستحب ہونے کا بیان

3 hadiths in this chapter

12600

Sunan Al Kubra Bayhaqi #12600

Sahih

(۱۲۵۹۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ دُحَیْمٍ الشَّیْبَانِیُّ بِالْکُوفَۃِ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَازِمِ بْنِ أَبِی غَرَزَۃَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ الْعُمَرِیُّ وَعُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ مُوسَی الْعَبْسِیُّ قَالاَ َخْبَرَنَا ہِشَامُ بْنُ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ أَبِی مُرَاوِحٍ عَنْ أَبِی ذَرٍّ قَالَ : جَائَ رَجُلٌ إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ- فَقَالَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ أَیُّ الْعَمَلِ أَفْضَلُ؟ قَالَ : إِیمَانٌ بِاللَّہِ وَجِہَادٌ فِی سَبِیلِہِ۔ قَالَ: فَأَیُّ الرَّقَابِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: أَغْلاَہَا ثَمَنًا وَأَنْفَسُہَا عِنْدَ أَہْلِہَا۔ قَالَ: فَإِنْ لَمْ أَسْتَطِعْ؟ قَالَ: تُعِینُ ضَعِیفًا أَوْ تَصْنَعُ لأَخْرَقَ ۔ قَالَ : فَإِنْ لَمْ أَفْعَلْ؟ قَالَ : تَدَعُ النَّاسَ مِنْ شَرِّکَ فَإِنَّہَا صَدَقَۃٌ تَصَدَّقُ بِہَا عَلَی نَفْسِکَ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ مُوسَی وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ ہِشَامٍ۔ [صحیح۔ بخاری ۵۲۷]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٢٥٩٥) حضرت ابو ذر (رض) سے روایت ہے کہ ایک آدمی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا، اس نے کہا : اے اللہ کے رسول ! کون سا عمل افضل ہے ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ پر ایمان لانا اور اس کے راستے میں جہاد کرنا۔ اس نے کہا : کونسی گردن آزاد کرنا افضل ہے ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو سب سے زیادہ قیمتی ہو اور مالک کی نظر میں پسندیدہ ہو۔ اس نے کہا : اگر اس کی میں طاقت نہ رکھوں تو ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کسی مسلمان کاریگر یا ہنر مند کی مدد کر، اس نے کہا : اگر میں یہ بھی نہ کرسکوں۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : لوگوں کو اپنے شر سے محفوظ کر دے یہ بھی صدقہ ہے جسے تم خود اپنے اوپر کرو گے۔

12601

Sunan Al Kubra Bayhaqi #12601

Sahih

(۱۲۵۹۶) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ َخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْبَخْتَرِیِّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَرْزُوقٍ سَنَۃَ خَمْسٍ وَسِتِّینَ وَمِائَتَیْنِ حَدَّثَنَا مَکِّیُّ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ سَعِیدِ بْنِ أَبِی ہِنْدٍ عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ أَبِی حَکِیمٍ مَوْلَی آلِ الزُّبَیْرِ عَنْ سَعِیدِ ابْنِ مَرْجَانَۃَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : مَنْ أَعْتَقَ رَقَبَۃً مُؤْمِنَۃً أَعْتَقَ اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ بِکُلِّ إِرْبٍ مِنْہَا إِرْبًا مِنْہُ مِنَ النَّارِ إِنَّہُ لَیُعْتِقُ الْیَدَ بِالْیَدِ وَالرِّجْلَ بِالرِّجْلِ وَالْفَرْجَ بِالْفَرْجِ ۔ فَقَالَ عَلِیُّ بْنُ الْحُسَیْنِ : أَنْتَ سَمِعْتَ ہَذَا مِنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ : نَعَمْ قَالَ فَقَالَ : ادْعُوا لِی مُطَرِّفًا وَکَانَ مِنْ أَفْرَہِ غِلْمَانِہِ فَلَمَّا قَامَ بَیْنَ یَدَیْہِ قَالَ أَنْتَ حُرٌّ لِوَجْہِ اللَّہِ عَزَّ وَجَلَّ۔ أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ سَعِیدِ بْنِ أَبِی ہِنْدٍ۔ [صحیح۔ بخاری ۲۵۱۷]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٢٥٩٦) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے کوئی مومن غلامآزاد کیا تو اللہ تعالیٰ اس کے ہر عضو کو اس غلام کے عضو کے بدلے جہنم سے آزاد کردیں گے، بیشک وہ ہاتھ کو ہاتھ کے بدلے، پاؤں کو پاؤں کے بدلے، شرم گاہ کو شرم گاہ کے بدلے آزاد کرے گا۔ علی بن حسین نے راوی سے کہا : کیا آپ نے یہ ابوہریرہ (رض) سے سنا ہے ؟ اس نے کہا : ہاں۔ علی نے کہا : مطرف کو بلاؤ اور وہ اس کے محنتی غلاموں سے تھے۔ جب وہ سامنے آئے تو کہا : تو اللہ کی رضا کے لیے آزاد ہے۔

12602

Sunan Al Kubra Bayhaqi #12602

Sahih

(۱۲۵۹۷) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ َخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِیٍّ الْخَزَّازُ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَیْدٍ أَبُو الْفَضْلِ (ح) وَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنِی عَبْدُ اللَّہِ بْنُ سَعْدٍ حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ قَطَنٍ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَیْدٍ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ أَبِی غَسَّانَ : مُحَمَّدِ بْنِ مُطَرِّفٍ عَنْ زَیْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَلِیِّ بْنِ حُسَیْنٍ عَنْ سَعِیدِ ابْنِ مَرْجَانَۃَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : مَنْ أَعْتَقَ رَقَبَۃً مُؤْمِنَۃً أَعْتَقَ اللَّہُ بِکُلِّ عُضْوٍ مِنْہَا عُضْوًا مِنْ أَعْضَائِہِ مِنَ النَّارِ حَتَّی فَرْجَہُ بِفَرْجِہِ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِالرَّحِیمِ عَنْ دَاوُدَ بْنِ رُشَیْدٍ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ دَاوُدَ۔[صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٢٥٩٧) حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے مومن غلامآزاد کیا تو اللہ اس کے ہر عضو کو آگ سے اس غلام کے عضو کے بدلے آزاد کریں گے، یہاں تک کہ اس کی شرم گاہ کو (آزاد کردہ) کی شرم گاہ کے بدلے۔