Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 39 · Chapter 2625

وصیت کا بیان۔

کفار کے لیے وصیت کا بیان

2 hadiths in this chapter

12655

Sunan Al Kubra Bayhaqi #12655

Zaeef

(۱۲۶۵۰) أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ الأَعْرَابِیِّ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ َأَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ قَالاَ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ عِکْرِمَۃَ أَنَّ صَفِیَّۃَ زَوْجَ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَتْ لأَخٍ لَہَا یَہُودِیٍّ : أَسْلِمْ تَرِثْنِی فَسَمِعَ بِذَلِکَ قَوْمُہُ فَقَالُوا : تَبِیعُ دِینَکَ بِالدُّنْیَا فَأَبَی أَنْ یُسْلِمَ فَأَوْصَتْ لَہُ بِالثُّلُثِ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٢٦٥٠) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بیوی صفیہ فرماتی ہیں کہ انھوں نے اپنے ایک یہودی بھائی سے کہا : تم مسلمان ہو جاؤ۔ میرا وارث بن جانا۔ اس کی قوم نے یہ سنا تو انھوں نے کہا : تو اپنا دین دنیا کے بدلے بیچ دے گا، پس اس نے اسلام لانے سے انکار کردیا، صفیہ نے اس کے لیے ثلث کی وصیت کردی۔

12656

Sunan Al Kubra Bayhaqi #12656

Zaeef

(۱۲۶۵۱) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی ابْنُ لَہِیعَۃَ عَنْ بُکَیْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ أَنَّ أُمَّ عَلْقَمَۃَ مَوْلاَۃَ عَائِشَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ -ﷺ- حَدَّثَتْہُ : أَنَّ صَفِیَّۃَ بِنْتَ حُیَیِّ بْنِ أَخْطَبَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا أَوْصَتْ لاِبْنِ أَخٍ لَہَا یَہُودِیٍّ وَأَوْصَتْ لِعَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا بِأَلْفِ دِینَارٍ وَجَعَلَتْ وَصِیَّتَہَا إِلَی ابْنٍ لِعَبْدِ اللَّہِ بْنِ جَعْفَرٍ فَلَمَّا سَمِعَ ابْنُ أَخِیہَا أَسْلَمَ لِکَیْ یَرِثَہَا فَلَمْ یَرِثْہَا وَالْتَمَسَ مَا أَوْصَتْ لَہُ فَوَجَدَ ابْنَ عَبْدِ اللَّہِ قَدْ أَفْسَدَہُ فَقَالَتْ عَائِشَۃُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا : بُؤْسًا لَہُ أَعْطُوہُ الأَلْفَ الدِّینَارِ الَّتِی أَوْصَتْ لِی بِہَا عَمَّتُہُ۔ وَرُوِّینَا عَنِ ابْنِ عُمَرَ : أَنَّ صَفِیَّۃَ زَوْجَ النَّبِیِّ -ﷺ- وَرَضِیَ عَنْہَا أَوْصَتْ لِنَسِیبٍ لَہَا یَہُودِیٍّ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٢٦٥١) حضرت عائشہ (رض) کی لونڈی ام علقمہ فرماتی ہیں کہ صفیہ بنت حیی نے اپنے یہودی بھائی کے لیے وصیت کی اور حضرت عائشہ (رض) کے لیے ایک ہزار دینار کی وصیت کی اور عبداللہ بن جعفر کو مقرر کردیا، جب صفیہ کے بھائی نے سنا تو وہ وارث بننے کے لیے مسلمان ہوگیا۔ پس وہ وارث نہ بنا۔ اس نے اس شخص کو تلاش کیا، جس کے پاس وصیت تھی، پس اس نے عبداللہ کو تلاش کیا۔ انھوں نے اسے فاسد قرار دیا، حضرت عائشہ (رض) نے کہا : اس کے لیے تنگ دستی ہے اسے ہزار دینار دے دو جو میرے لیے صفیہ نے وصیت کی تھی۔ ابن عمر (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بیوی صفیہ، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس سے راضی ہوئے کہ اس نے اپنی وراثت سے یہودی کے لیے وصیت کی تھی۔