Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 39 · Chapter 2628

وصیت کا بیان۔

اس بیماری کا بیان جس میں عطیہ جائز نہیں ہے سعد بن ابی وقاص (رض) کی حدیث گزر چکی ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حجۃ الوداع کے موقع پر بیماری کی وجہ سے میری عیادت کی میں نے موت سے عافیت مانگی۔

1 hadith in this chapter

12661

Sunan Al Kubra Bayhaqi #12661

Sahih

(۱۲۶۵۶) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ َخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبْدُوسٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ الدَّارِمِیُّ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَۃَ عَنْ حُصَیْنٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَیْمُونٍ قَالَ : رَأَیْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَبْلَ أَنْ یُصَابَ بِأَیَّامٍ بِالْمَدِینَۃِ وَذَکَرَ الْحَدِیثَ فِی طَعْنِہِ قَالَ : فَاحْتُمِلَ إِلَی بَیْتِہِ فَانْطَلَقْنَا مَعَہُ قَالَ فَقَائِلٌ یَقُولُ لاَ بَأْسَ وَقَائِلٌ یَقُولُ نَخَافُ عَلَیْہِ فَأُتِیَ بِنَبِیذٍ فَشَرِبَہُ فَخَرَجَ مِنْ جُرْحِہِ ثُمَّ أُتِیَ بِلَبَنٍ فَشَرِبَہُ فَخَرَجَ مِنْ جُرْحِہِ فَعَرَفُوا أَنَّہُ مَیِّتٌ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ فِی وَصِیَّتِہِ وَفِی أَمْرِ الشُّورَی۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُوسَی بْنِ إِسْمَاعِیلَ۔ [صحیح۔ بخاری ۳۷۰۰]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٢٦٥٦) عمرو بن میمون فرماتے ہیں : میں نے عمر بن خطاب (رض) کو دیکھا زخم سے پہلے مدینہ میں ان کے نیزہ لگنے والی حدیث بیان کی، کہا : ان کو گھر لایا گیا تو ہم بھی ساتھ تھے۔ ایک کہنے والے نے کہا : کوئی حرج نہیں اور ایک نے کہا : ہم کو ڈر ہے آپ (رض) (عمر) کا نبیذ لائی گئی، آپ کو پلائی گئی، پس وہ زخم سے باہر نکل آئی۔ پھر دودھ پلایا، وہ بھی زخم سے باہر نکل آیا، انھوں نے پہچان لیا کہ وہ فوت ہوگئے ہیں، پھر عمرو بن میمون نے شوریٰ کے معاملہ والی وصیت کا ذکر کیا۔