Muslim99Muslim99

Sunan Darmi · Book 1

مقدمہ

57

Chapters

648

Hadiths

Chapters

1

1. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت سے پہلے لوگ جس جہالت و گمراہی میں مبتلا تھے اس کا بیان

4 hadiths

2

2. پچھلی کتابوں میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اوصاف کا بیان

8 hadiths

3

3. نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ابتدائی حالت کا بیان

3 hadiths

4

4. اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو درخت اور چوپائے نیز جنوں کے ان پر ایمان لانے سے جو عزت بخشی اس کا بیان

9 hadiths

5

5. اللہ تعالیٰ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی انگلیوں کے درمیان سے پانی نکال کر آپ کو جو تکریم عطا کی اس کا بیان

6 hadiths

6

6. منبر کی آواز و گفتگو سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تکریم کا بیان

12 hadiths

7

7. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے کھانے میں برکت کا بیان

4 hadiths

8

8. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جو فضیلت عطا کی گئی اس کا بیان

9 hadiths

9

9. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تکریم میں آسمان سے کھانا اترنے کا بیان

2 hadiths

10

10. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حسن و جمال کا بیان

10 hadiths

11

11. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مُردوں سے بات کرنے کا بیان

3 hadiths

12

12. نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سخاوت کا بیان

4 hadiths

13

13. نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تواضع کا بیان

1 hadith

14

14. نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان

17 hadiths

15

15. وفات کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تکریم کا بیان

3 hadiths

16

16. سنت کی پیروی کا بیان

6 hadiths

17

17. ایسا فتوی دینے سے احتیاط برتنے کا بیان جس کے بارے میں قرآن و حدیث سے دلیل نہ ہو

21 hadiths

18

18. فتویٰ دینے سے کراہت کا بیان

9 hadiths

19

19. ان لوگوں کا بیان جنہوں نے فتوی دینے سے خوف کھایا اور غلو و زیادتی یا بدعت ایجاد کرنے کو برا سمجھا

27 hadiths

20

20. فتویٰ کے خطرناک ہونے کا بیان

17 hadiths

21

21. ہر سوال کا جواب دے دینے والے مفتی کا بیان

15 hadiths

22

22. زمانے کے تغیر اور اس میں رونما ہونے والے حادثات کا بیان

15 hadiths

23

23. رائے اور قیاس پر عمل کرنے سے ناپسندیدگی کا بیان

18 hadiths

24

24. علماء کی اقتداء کرنے کا بیان

13 hadiths

25

25. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث روایت کرنے میں احتیاط اور خوب چھان بین کرنے کا بیان

8 hadiths

26

26. علم کے اٹھ جانے (ختم ہو جانے) کا بیان

13 hadiths

27

27. علم کے ساتھ عمل اور اس میں حسن نیت کا بیان

15 hadiths

28

28. غلطی میں پڑ جانے کے خوف سے فتویٰ دینے سے گریز کا بیان

22 hadiths

29

29. اس کا بیان کہ علم خشیت اور اللہ کا تقویٰ ہے

19 hadiths

30

30. خواہشات سے پرہیز کرنے کا بیان

9 hadiths

31

31. حدیث بالمعنی روایت کرنے کی اجازت کا بیان

6 hadiths

32

32. علم اور عالم کی فضیلت کا بیان

30 hadiths

33

33. جو بنا سوچے بغیر نیت کے علم طلب کرے تو بھی علم اس کی نیت درست کر دیتا ہے

3 hadiths

34

34. بغیر خلوص وللّٰہیت کے جو علم تلاش کرے اس پر ملامت کا بیان

30 hadiths

35

35. اہل ہوس بدعتی اور متکلمین سے بچنے کا بیان

12 hadiths

36

36. علم میں مساوات و برابری کا بیان

4 hadiths

37

37. علمائے کرام کی تعظیم و توقیر کا بیان

7 hadiths

38

38. صرف ثقہ راویوں سے حدیث روایت کرنے کا بیان

16 hadiths

39

39. حدیث کی تفسیر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قول میں دوسروں کے قول سے بچنے کا بیان

7 hadiths

40

40. حدیث رسول کی توہین و تحقیر پر فوری سزا کا بیان

10 hadiths

41

41. لوگوں کو اکتا دینے سے ناپسندیدگی کا بیان

3 hadiths

42

42. حدیث کی عدم کتابت کا بیان

30 hadiths

43

43. کتابت حدیث کی اجازت کا بیان

29 hadiths

44

44. اچھا یا برا طریقہ رائج کرنے کا بیان

6 hadiths

45

45. جس نے شہرت اور خاص پہچان کو ناپسند کیا اس کا بیان

24 hadiths

46

46. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سن کر تبلیغ اور سنتوں کی تعلیم کا بیان

22 hadiths

47

47. علم کی طلب میں سفر کرنا اور اس میں مشقت برداشت کرنے کا بیان

10 hadiths

48

48. علم کی حفاظت کا بیان

14 hadiths

49

49. حدیث قرآن کی تشریح کرنے والی ہے

5 hadiths

50

50. حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تاویل کرنے کا بیان

5 hadiths

51

51. علمی گفتگو کرنے کا بیان

30 hadiths

52

52. فقہاء (کرام) کے اختلاف کا بیان

4 hadiths

53

53. عرض کا بیان

10 hadiths

54

54. فتویٰ دینے کے بعد اس سے رجوع کرنے کا بیان

4 hadiths

55

55. کسی چیز کا فتویٰ دینے کے بعد اس کے خلاف رائے بدل کر فتویٰ دینے کا بیان

1 hadith

56

56. علم کی عظمت کا بیان

3 hadiths

57

57. عباد بن عباد خواص الشامی کا مکتوب

1 hadith