Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 55

قسامت کا بیان

21

Chapters

113

Hadiths

Chapters

2432

باب

13 hadiths

3326

قسامت کی اصل اور اس میں ابتدا کے بارے میں بات کو گھما پھرا کر کرنے کے بارے میں مدعی کی قسم کے ساتھ

23 hadiths

3327

اگر کوئی مقتول دو بستیوں کے درمیان ملے تو کیا کریں گے اور یہ صحیح نہیں ہے

2 hadiths

3328

قتل میں قسامہ کا بیان

6 hadiths

3329

قسامہ کے ساتھ قصاص کو چھوڑنے کا بیان

5 hadiths

3330

جاہلیت کے قسامہ کا بیان

2 hadiths

3331

قتل خطاء کی اقسام میں وجوب کفارہ کا بیان فرمان الٰہی ہے ” اور کسی مومن کے شایانِ شان نہیں کہ کسی مومن کو مار ڈالے مگر بھول کر اور جو بھول کر بھی مومن کو مار ڈالے تو ایک مسلمان غلام آزاد کر دے اور دوسرے مقتول کے ورثاء کو دیت دے دے اگر وہ معاف کردیں تو

7 hadiths

3332

دارالحرب کے علاوہ میں مشرکین سے لڑتے ہوئے غلطی سے یا اس کو اپنا دشمن سمجھتے ہوئے مسلمان کسی مسلمان کو قتل کردیں اس کا بیان

4 hadiths

3333

قتل عمد میں کفارہ کا بیان امام شافعی فرماتے ہیں کہ قتل مومن خطا اور دار حرب میں ہو، اس پر اللہ نے کفارہ رکھا ہے تو قتل عمد پر تو بالأولیٰ ہے اور اس کو قیاس کیا ہے انھوں نے قتل صید پر قیاس کیا ہے۔

2 hadiths

3334

اس آدمی کے گناہ کا بیان جو کسی ذمی کو ناحق قتل کردے

3 hadiths

3335

قاتل وارث نہیں ہوگا

3 hadiths

3336

دیت کی میراث کا بیان

4 hadiths

3337

جرم پر گواہی دینے کا بیان

2 hadiths

3338

ان کا بیان جو کہتے ہیں کہ جادو کی حقیقت ہے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں : ” اور ان کے پیچھے لگ گئے جو سلیمان (علیہ السلام) کے عہد میں شیطان پڑھا کرتے تھے اور سلیمان نے مطلق کفر کی بات نہیں کی بلکہ شیطان ہی کفر کرتے تھے کہ لوگوں کو جادو سکھاتے تھے اور ان باتوں کے بھی پیچھے

2 hadiths

3339

جادو گر کے کفر کا بیان اگرچہ وہ صریح کفریہ الفاظ کے ساتھ جادو نہ بھی کرے اور اسے قتل کرنے کا بیان

7 hadiths

3340

جادو گر اگر توبہ کرلے تو اس کا خون معاف ہے

3 hadiths

3341

جس کا جادو کفر نہ ہو اور اس سے کسی کو قتل نہ کیا ہو توا سے بھی قتل نہیں کیا جائے گا

2 hadiths

3342

کہانت اور کاہن کے پاس آنے سے نہی کا بیان

5 hadiths

3343

علم نجوم حاصل کرنے کی کراہت کا بیان

2 hadiths

3344

پرندوں کی بولی اور پرندوں اور زمین پر خط کھینچ کر برا شگون لینے کا بیان

15 hadiths

3345

جو بغیر علم کے علاج کرے اور مریض کو مار دے یا کوئی اور نقصان پہنچا دے

1 hadith