Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 55 · Chapter 3333

قسامت کا بیان

قتل عمد میں کفارہ کا بیان امام شافعی فرماتے ہیں کہ قتل مومن خطا اور دار حرب میں ہو، اس پر اللہ نے کفارہ رکھا ہے تو قتل عمد پر تو بالأولیٰ ہے اور اس کو قیاس کیا ہے انھوں نے قتل صید پر قیاس کیا ہے۔

2 hadiths in this chapter

16486

Sunan Al Kubra Bayhaqi #16486

Zaeef

(۱۶۴۸۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو عُتْبَۃَ : أَحْمَدُ بْنُ الْفَرَجِ حَدَّثَنَا ضَمْرَۃُ بْنُ رَبِیعَۃَ عَنْ إِبْرَاہِیمَ بْنِ أَبِی عَبْلَۃَ عَنِ الْغَرِیفِ بْنِ الدَّیْلَمِیِّ قَالَ : أَتَیْنَا وَاثِلَۃَ بْنَ الأَسْقَعِ فَقُلْنَا حَدِّثْنَا حَدِیثًا سَمِعْتَہُ مِنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- لَیْسَ بَیْنَکَ وَبَیْنَہُ أَحَدٌ قَالَ أَتَیْنَا رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- فِی صَاحِبٍ لَنَا قَدْ أَوْجَبَ النَّارَ فَقَالَ : أَعْتِقُوا عَنْہُ یُعْتِقُ اللَّہُ بِکُلِّ عُضْوٍ مِنْہُ عُضْوًا مِنْہُ مِنَ النَّارِ ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٦٤٨٠) واثلہ بن اسقع فرماتے ہیں کہ ہم ایک ایسے شخص کے بارے میں جو ہمارا ساتھی تھا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئے کہ اس پر جہنم واجب ہوچکی تھی تو آپ نے فرمایا : اس کی طرف سے ایک گردن آزاد کر دو ، اللہ اس کے ہر عضو کے بدلے اس کا ہر عضو جہنم سے آزاد کردیں گے۔

16487

Sunan Al Kubra Bayhaqi #16487

Zaeef

(۱۶۴۸۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ جَابِرٍ حَدَّثَنَا الْحَکَمُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا ضَمْرَۃُ بْنُ رَبِیعَۃَ فَذَکَرَہُ بِنَحْوِہِ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ فِی صَاحِبٍ لَنَا قَدْ أَوْجَبَ النَّارَ بِالْقَتْلِ۔ وَرَوَاہُ ابْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ إِبْرَاہِیمَ بْنِ أَبِی عَبْلَۃَ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١٦٤٨١) تقدم قبلہ