Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 55 · Chapter 3337

قسامت کا بیان

جرم پر گواہی دینے کا بیان

2 hadiths in this chapter

16498

Sunan Al Kubra Bayhaqi #16498

Zaeef

(۱۶۴۹۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ رَاشِدٍ أَخْبَرَنَا ہُشَیْمٌ عَنْ أَبِی حَیَّانَ التَّیْمِیِّ حَدَّثَنَا عَبَایَۃُ بْنُ رِفَاعَۃَ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِیجٍ قَالَ : أَصْبَحَ رَجُلٌ مِنَ الأَنْصَارِ مَقْتُولاً بِخَیْبَرَ فَانْطَلَقَ أَوْلِیَاؤُہُ إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ- فَذَکَرُوا ذَلِکَ لَہُ فَقَالَ أَلَکُمْ شَاہِدَانِ یَشْہَدَانِ عَلَی قَتْلِ صَاحِبِکُمْ قَالُوا یَا رَسُولَ اللَّہِ لَمْ یَکُنْ ثَمَّ أَحَدٌ مِنَ الْمُسْلِمِینَ وَإِنَّمَا ہُمْ یَہُودُ وَقَدْ یَجْتَرِئُونَ عَلَی أَعْظَمَ مِنْ ہَذَا وَذَکَرَ الْحَدِیثَ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٦٤٩٢) رافع بن خدیج فرماتے ہیں کہ ایک انصاری خیبر میں قتل ہوگیا۔ اس کے اولیاء نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آگئے اور سارا واقعہ سنایا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کیا تم اپنے صاحب کے قتل پر گواہی دیتے ہو تو انھوں نے کہا کہ یا رسول اللہ ! وہاں کوئی مسلم نہیں تھا اور یہودی بڑے بڑے گناہوں پر جرأت کر جاتے ہیں اور مکمل حدیث ذکر کی۔

16499

Sunan Al Kubra Bayhaqi #16499

Zaeef

(۱۶۴۹۳) أَخْبَرَنَا أَبُوعَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُوالْوَلِیدِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ ہَارُونَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُونُسَ حَدَّثَنَا أَبُو شِہَابٍ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ تَمِیمِ بْنِ سَلَمَۃَ عَنْ شُرَیْحٍ قَالَ: شَہِدَ عِنْدَ شُرَیْحٍ رَجُلاَنِ فَقَالاَ نَشْہَدُ أَنَّ ہَذَا لَہَزَہُ بِمِرْفَقِہِ فِی حَلْقِہِ فَمَاتَ فَقَالَ أَتَشْہَدُونَ أَنَّہُ قَتَلَہُ قَالَ الأَعْمَشُ فَلَمْ یُجِزْہُ قَالَ الشَّیْخُ أَبُو الْوَلِیدِ: قَالَ أَصْحَابُنَا قَدْ یَکُونُ الضَّرْبُ وَلاَ یَمُوتُ مِنْہُ فَلَمَّا لَمْ یَقُولاَ قَتَلَہُ لَمْ یَحْکُمْ بِہِ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٦٤٩٣) شریح کہتے ہیں کہ ان کے پاس دو آدمیوں نے گواہی دی کہ ہم گواہی دیتے ہیں کہ اس نے اس کی گردن پر مکا مارا اور وہ مرگیا۔ کہا کہ کیا تم اس کے قتل پر گواہی دیتے ہو۔ شیخ ابو الولید فرماتے ہیں کہ انھوں نے مارنے پر گواہی تھی۔ یہ نہیں کہا، قتل کیا اس لیے ان پر حکم نہیں لگایا۔