Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 55 · Chapter 3345

قسامت کا بیان

جو بغیر علم کے علاج کرے اور مریض کو مار دے یا کوئی اور نقصان پہنچا دے

1 hadith in this chapter

16536

Sunan Al Kubra Bayhaqi #16536

Zaeef

(۱۶۵۳۰) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَالِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَدِیٍّ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَہْمٍ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : مَنْ تَطَبَّبَ وَلَمْ یَکُنْ بِالطِّبِ مَعْرُوفًا فَأَصَابَ نَفْسًا فَمَا دُونَہَا فَہُوَ ضَامِنٌ ۔ کَذَا رَوَاہُ جَمَاعَۃٌ عَنِ الْوَلِیدِ بْنِ مُسْلِمٍ۔ وَرَوَاہُ مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ عَنِ الْوَلِیدِ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ جَدِّہِ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- لَمْ یَذْکُرْ أَبَاہُ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٦٥٣٠) عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنیدادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو کوئی طب بغیر علم کے علاج کرے اور مریض کا کوئی نقصان کر دے تو وہ اس کا ضامن ہے۔