Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 37

گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان

19

Chapters

122

Hadiths

Chapters

2528

گری ہوئی چیز غنی، فقیر کھا سکتے ہیں جب ایک سال اعلان کے باوجود کوئی اسے لینے والا نہ آئے

15 hadiths

2529

لقطہ میں سے کیا لینا جائز ہے اور کیا جائز نہیں

13 hadiths

2530

اس آدمی کا بیان جو گمشدہ چیز پاتا ہے اور وہ لوٹانے کا ارادہ رکھتا ہے نہ کہ کھانے کا

3 hadiths

2531

امانت دار کو گری پڑی چیز پکڑنے یا نہ پکڑنے کا احتیار ہے

2 hadiths

2532

گری پڑی چیز کی تعریف اور اس کی پہچان اور اس پر گواہ مقرر کرنا

8 hadiths

2533

اعلان کی مدت کا بیان سلمہ بن کہیل والی روایت دلالت کرتی ہے کہ تین سال تک اعلان کرو۔ شعبہ کہتے ہیں : میں سلمہ سے مکہ میں ملا اس کے بعد انھوں نے کہا : میں نے نہیں جانتا کہ ایک سال ہے یا تین سال۔

5 hadiths

2534

تھوڑی گری پڑی چیز کا بیان حضرت زید بن خالد اور عبداللہ بن عمرو بن عاص (رض) والی روایات کا ظاہر دلالت کرتا ہے کہ چیز تھوڑی ہو یا زیادہ اس کا اعلان کرنے کا حکم برابر ہے۔

6 hadiths

2535

کھیتی کاٹنا اور جو حاصل ہو اس سے ضرورت پوری کرنے کا بیان

2 hadiths

2536

مسجد میں گمشدہ چیز کا اعلان کرنے کا بیان

2 hadiths

2537

جو گمشدہ چیز کا اعتراف کرلے

7 hadiths

2538

بیماری کی وجہ سے چھوڑ دییگئے جانور کو تندرست کرنا

4 hadiths

2539

مکہ میں گری پڑی چیز اٹھانا حلال نہیں مگر اس شخص کے لیے جو اس کا اعلان کرے

5 hadiths

2540

چٹّی کا بیان

6 hadiths

2541

راستے میں پڑی چیز کا اٹھانا اور اس کا ترک کرنا جائز نہیں ہے کہ ضائع ہوجائے

7 hadiths

2542

جس نے کہا کہ لقیط (راستے میں پڑا بچہ) آزاد ہے اس پر ولاء نہیں ہے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا فرمان ہے : ولاء اس کے لیے ہے جس نے آزاد کیا۔

2 hadiths

2543

بچہ کفر میں اپنے والدین کے تابع ہوتا ہے۔ اگر ان میں سے ایک اسلام لے آئے تو بچہ اسلام میں اس کا تابع ہوتا ہے

9 hadiths

2544

جو اپنے والدین کے اسلام کی وجہ سے مسلمان ہوا یا دونوں میں سے ایک کے اسلام کی وجہ سے صحابہ کرام (رض) کی اولاد میں سے

10 hadiths

2545

بچے پر اسلام کا حکم نہیں ہوگا جب کہ اس کے والدین کافر ہوں یہاں تک کہ وہ بلوغت کو پہنچ جائے اور اسلام کو پہچان لے

1 hadith

2546

جس نے بچے کے اسلام کے صحیح ہونے کا فیصلہ کیا ہے

15 hadiths