Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 37 · Chapter 2530

گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان

اس آدمی کا بیان جو گمشدہ چیز پاتا ہے اور وہ لوٹانے کا ارادہ رکھتا ہے نہ کہ کھانے کا

3 hadiths in this chapter

12083

Sunan Al Kubra Bayhaqi #12083

Sahih

(۱۲۰۷۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ حَدَّثَنِی عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ بَکْرِ بْنِ سَوَادَۃَ عَنْ أَبِی سَالِمٍ الْجَیْشَانِیِّ عَنْ زَیْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُہَنِیِّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عَنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- أَنَّہُ قَالَ : مَنْ آوَی ضَالَّۃً فَہُوَ ضَالٌّ مَا لَمْ یُعَرِّفْہَا ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی الطَّاہِرِ عَنِ ابْنِ وَہْبٍ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٢٠٧٨) زید بن خالد جہنی (رض) سے روایت ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو گمشدہ چیز کو پناہ دے تو وہ گمراہ ہیجب تک اس کا اعلان نہ کرے۔

12084

Sunan Al Kubra Bayhaqi #12084

Sahih

(۱۲۰۷۹) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو سَہْلِ بْنُ زِیَادٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رِبْحٍ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ الأَنْصَارِیُّ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ یَسَارٍ عَنْ ثَابِتِ بْنِ الضَّحَّاکِ : أَنَّہُ وَجَدَ بَعِیرًا فَأَتَی بِہِ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَأَمَرَہُ أَنْ یُعَرِّفَہُ ثُمَّ إِنَّہُ رَجَعَ إِلَی عُمَرَ فَقَالَ : إِنَّہُ قَدْ شَغَلَنِی عَنْ عَمَلِی فَقَالَ لَہُ : اذْہَبْ فَأَرْسَلَہُ مِنْ حَیْثُ أَخَذْتَہُ۔ وَبِمَعْنَاہُ رَوَاہُ مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ وَلَیْسَ فِیہِ مَا یَدُلُّ عَلَی سُقُوطِ الضَّمَانِ عَنْہُ إِذَا أَرْسَلَہَا فَہَلَکَتْ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٢٠٧٩) حضرت ثابت بن ضحاک نے ایک اونٹ پایا، وہ اسے حضرت عمر بن خطاب (رض) کے پاس لے کر آئے، آپ نے اسے حکم دیا کہ اس کا اعلان کرے۔ پھر وہ عمر (رض) کی طرف لوٹے اور کہا : مجھے میرے کام نے مصروف کردیا تھا، حضرت عمر (رض) نے اسے کہا : جا اور جہاں سے اسے پکڑا تھا وہاں چھوڑ دے۔

12085

Sunan Al Kubra Bayhaqi #12085

Sahih

(۱۲۰۸۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِہْرَجَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ أَنَّہُ سَمِعَ ابْنَ شِہَابٍ یَقُولُ : کَانَتْ ضَوَالُّ الإِبِلِ فِی زَمَانِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ إِبِلاً مُؤَبَّلَۃً تَنَاتَجُ لاَ یَمَسُّہَا حَتَّی إِذَا کَانَ زَمَانُ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَمَرَ بِمَعْرِفَتِہَا وَتَعْرِیفِہَا ثُمَّ تُبَاعُ فَإِذَا جَائَ صَاحِبُہَا أُعْطِیَ ثَمَنَہَا۔ [صحیح۔ مالک ۱۴۸۸]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٢٠٨٠) ابن شہاب کہتے ہیں : حضرت عمربن خطاب (رض) کے زمانہ میں گمشدہ اونٹ جفتی کے لیے تھے، ان کو کسی نے نہ پکڑا یہاں تک کہ جب حضرت عثمان (رض) کا زمانہ آیا تو آپ نے ان کے اعلان کا حکم دیا ۔ پھر ان کو بیچ دیا گیا ۔ جب ان کا مالک آیا تو اسے اس کی قیمت دی گئی۔