Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 37 · Chapter 2535

گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان

کھیتی کاٹنا اور جو حاصل ہو اس سے ضرورت پوری کرنے کا بیان

2 hadiths in this chapter

12107

Sunan Al Kubra Bayhaqi #12107

Sahih

(۱۲۱۰۲) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنِ بِشْرَانَ الْعَدْلُ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَیْمُونِ بْنِ مِہْرَانَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ أُمِّ الدَّرْدَائِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ قَالَ لِی أَبُو الدَّرْدَائِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : لاَ تَسْأَلِی أَحَدًا شَیْئًا قُلْتُ : إِنِ احْتَجْتُ قَالَ : تَتَبَّعِی الْحَصَّادِینَ فَانْظُرِی مَا یَسْقُطُ مِنْہُمْ فَخِذَیْہِ فَاخْبِطِیہِ ثُمَّ اطْحَنِیہِ ثُمَّ اعْجِنِیہِ ثُمَّ کُلِیہِ وَلاَ تَسْأَلِی أَحَدًا شَیْئًا۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٢١٠٢) حضرت ام درداء (رض) فرماتی ہیں : مجھے ابودرداء (رض) نے کہا : کسی چیز کا کسی سے سوال نہ کرنا۔ میں نے کہا : اگر مجھے ضرورت ہو ؟ انھوں نے کہا : تو کھیتوں (درختوں) کو کاٹ جو ان میں سے گرے اسے لے لینا۔ پھر پیس لینا پھر اسے گوند لینا۔ پھر اسے کھا لینا اور کسی سے سوال نہ کرنا۔

12108

Sunan Al Kubra Bayhaqi #12108

Sahih

(۱۲۱۰۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حَمْدَانَ الْجَلاَّبُ بِہَمَذَانَ حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ : مُحَمَّدُ بْنُ إِدْرِیسَ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدِّمَشْقِیُّ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ سَمِعْتُ الأَوْزَاعِیَّ یَقُولُ: مَا أَخْطَأَتْ یَدُ الْحَاصِدِ أَوْ جَنَتْ یَدُ الْقَاطِفِ فَلَیْسَ لِصَاحِبِ الزَّرْعِ عَلَیْہِ سَبِیلٌ إِنَّمَا ہُوَ لِلْمَارَّۃِ وَأَبْنَائِ السَّبِیلِ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٢١٠٣) اوزاعی فرماتی ہیں : جو کھیتی کاٹنے والے کے ہاتھ سے گرے یا ہل توڑے والے سے گرجائے اس پر کھیتی والے کا کوئی حق نہیں ہے، وہ گزرنے والوں اور مسافروں کے لیے ہے۔