Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 37 · Chapter 2538

گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان

بیماری کی وجہ سے چھوڑ دییگئے جانور کو تندرست کرنا

4 hadiths in this chapter

12118

Sunan Al Kubra Bayhaqi #12118

Sahih

(۱۲۱۱۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ قَالَ وَحَدَّثَنَا مُوسَی حَدَّثَنَا أَبَانُ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ حُمَیْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحِمْیَرِیِّ عَنِ الشَّعْبِیِّ قَالَ عَنْ أَبَانَ أَنَّ عَامِرًا الشَّعْبِیَّ حَدَّثَہُ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : مَنْ وَجَدَ دَابَّۃً قَدْ عَجَزَ عَنْہَا أَہْلُہَا أَنْ یَعْلِفُوہَا فَسَیَّبُوہَا فَأَخَذَہَا فَأَحْیَاہَا فَہِیَ لَہُ ۔ قَالَ فِی حَدِیثِ أَبَانَ قَالَ عُبَیْدُ اللَّہِ فَقُلْتُ : عَمَّنْ؟ قَالَ : عَنْ غَیْرِ وَاحِدٍ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ-۔ قَالَ أَبُو دَاوُدَ ہَذَا لَفْظُ حَدِیثِ حَمَّادٍ وَہُوَ أَبْیَنُ وَأَتَمُّ۔[حسن]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٢١١٣) عامرشعبی نے بیان کیا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو کسی ایسے جانور کو پائے کہ اس کے اہل اس سے بیماری کی وجہ سے عاجز آچکے تھے اور انھوں نے اسے چھوڑ دیا ، پھر کسی نے اسے پکڑ لیا اور اسے زندہ (تندرست) کیا تو وہ اسی (علاج کرنے والے) کا ہے۔ عبیداللہ نے کہا : یہ حدیث کس سی منقول ہے ؟ ابان نے کہا : کئی صحابہ کرام (رض) سی منقول ہے۔

12119

Sunan Al Kubra Bayhaqi #12119

Sahih

(۱۲۱۱۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَیْدٍ عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَیْدٍ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ حُمَیْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنِ الشَّعْبِیِّ یَرْفَعُ الْحَدِیثَ إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ- أَنَّہُ قَالَ : مَنْ تَرَکَ دَابَّۃً بِمَہْلِکٍ فَأَحْیَاہَا رَجُلٌ فَہِیَ لِمَنْ أَحْیَاہَا ۔ [حسن]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٢١١٤) شعبی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے مرفوعاً نقل فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو جانور کو ہلاکت میں چھوڑ دے، پھر کوئی آدمی اسے زندہ کرے تو وہ اسی کی ہے جو اسے زندہ کرے۔

12120

Sunan Al Kubra Bayhaqi #12120

Sahih

(۱۲۱۱۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ خَمِیرُوَیْہِ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ حَدَّثَنَا مَنْصُورٌ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ حُمَیْدٍ الْحِمْیَرِیِّ قَالَ سَمِعْتُ الشَّعْبِیَّ یَقُولُ : مَنْ قَامَتْ عَلَیْہِ دَابَّتُہُ فَتَرَکَہَا فَہِیَ لِمَنْ أَحْیَاہَا۔ قُلْتُ : عَمَّنْ ہَذَا یَا أَبَا عَمْرٍو؟ فَقَالَ : إِنْ شِئْتَ عَدَدْتُ لَکَ کَذَا وَکَذَا مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ-۔ ہَذَا حَدِیثٌ مُخْتَلَفٌ فِی رَفْعِہِ وَہُوَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- مُنْقَطِعٌ وَکُلُّ أَحَدٍ أَحَقُّ بِمَالِہِ حَتَّی یَجْعَلَہُ لِغَیْرِہِ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [حسن]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٢١١٥) عبیداللہ بن حمید فرماتے ہیں : میں نے شعبی سے سنا وہ کہتے تھے : جس نے بیماری کی وجہ سے اپنے جانور کو چھوڑ دیا وہ اسی کا ہے جس نے اس کا علاج کر کے اسے تندرست کیا۔ عبیداللہ کہتے ہیں کہ میں نے کہا : اے ابوعمرو ! یہ کس سے منقول ہے ؟ انھوں نے کہا : اگر تو کہے تو میں اصحاب رسول میں سے شمار کردیتا ہوں۔

12121

Sunan Al Kubra Bayhaqi #12121

Sahih

(۱۲۱۱۶) وَأَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ حَدَّثَنَا مُطَرِّفٌ عَنِ الشَّعْبِیِّ فِی رَجُلٍ سَیَّبَ دَابَّتَہُ فَأَخَذَہَا رَجُلٌ فَأَصْلَحَہَا قَالَ قَالَ الشَّعْبِیُّ : ہَذَا قَدْ قُضِیَ فِیہِ إِنْ کَانَ سَیَّبَہَا فِی کَلأٍ وَمَائٍ وَأَمْنٍ فَصَاحِبُہَا أَحَقُّ بِہَا وَإِنْ کَانَ سَیَّبَہَا فِی مَفَازَۃٍ وَمَخَافَۃٍ فَالَّذِی أَخَذَہَا أَحَقُّ بِہَا۔[صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٢١١٦) شعبی سے اس آدمی کے بارے میں منقول ہے جو اپنے جانور کو بیماری کی وجہ سے چھوڑ دے، پھر اسے کوئی آدمی پکڑ لے اور اس کو درست کردے شعبی نے کہا : اس میں فیصلہ یہ ہے اگر وہ اس کا علاج، گھاس پانی سے کرے تو اس کا اصل مالک اس کا زیادہ حق دار ہے اور اگر وہ اس کا علاج کامیابی اور ڈر کی حالت میں کرے تو اسے پکڑنے والا اس کا حق دار ہے۔