Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 19
مفلس کے احکام
14
Chapters
54
Hadiths
Chapters
اگر خریدنے والا قیمت ادا کرنے کی طاقت نہ کھے
14 hadiths
مشتری اس حال میںمرنے لگی کہ وہ قیمت ادا کرنے سے عاجز ہو
5 hadiths
مشتری اس حال میںمرنے لگے کہ وہ قیمت ادا کرنے سے عاجز ہو
1 hadith
مفلس پر تصرف کی پابندی اور اس کے مال کو قرض کی ادائیگی کے لیے بیچنے کا بیان
7 hadiths
میت پر بھی قرضے کی ادائیگی واجب ہے
2 hadiths
آزاد آدمی سے قرضے کے عوض مزدوری نہیں کروانی چاہیے اور جب اس کے پاس ادائیگی کے لیے کچھ نہ ہو تو ہر وقت مطالبہ نہیں کرنا چاہیے
3 hadiths
آزاد مفلس کو قرض کے بدلے بیچنے کا بیان
5 hadiths
عہدہ اور مشتری کا تاوان کے ساتھ لوٹنا
2 hadiths
مقروض کو قید کرنے کا بیان جب اس کے پاس مال نہ رہے اور دولت مند کے ٹال مٹول کرنے پر وعید کا بیان
3 hadiths
قرضے کا مطالبہ کرنے کا بیان
3 hadiths
قرض دار کو چمٹے رہنے کا بیان
4 hadiths
جو شخص کہے کہ میں تنگ دست ہوں اس سے قسم لینے کا بیان
2 hadiths
مقروض کو قید کرنا جب تک شک ہو ، جب تنگ دستی معلوم ہوجائے تو اسے چھوڑ دیا جائے اور وہ اس پر قسم کھائے
2 hadiths
جو سامان بیچتا ہے پھر کفیل کا مطالبہ کرتا ہے
1 hadith