Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 19 · Chapter 2385

مفلس کے احکام

مقروض کو قید کرنا جب تک شک ہو ، جب تنگ دستی معلوم ہوجائے تو اسے چھوڑ دیا جائے اور وہ اس پر قسم کھائے

2 hadiths in this chapter

11296

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11296

Zaeef

(۱۱۲۹۱) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْمُحَمَّدَابَاذِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُوسُفَ السُّلَمِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ بَہْزِ بْنِ حَکِیمِ بْنِ مُعَاوِیَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- حَبَسَ رَجُلاً فِی تُہْمَۃٍ سَاعَۃً مِنْ نَہَارٍ ثُمَّ خَلَّی عَنْہُ۔ [مصنف عبدالرزاق ۱۵۳۱۳]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٢٩١) حکیم بن معاویہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک آدمی کو کسی تہمت میں دن کے کچھ حصے تک قید رکھا، پھر اسے چھوڑ دیا۔

11297

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11297

Zaeef

(۱۱۲۹۲) أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَتْحِ الْعُمَرِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو الْقَاسِمِ السَّقَطِیُّ بِمَکَّۃَ حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ یَحْیَی بْنِ عُمَرَ بْنِ عَلِیِّ بْنِ حَرْبٍ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ عَنْ أَبِی جَعْفَرٍ أَنَّ عَلِیًّا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : إِنَّمَا الْحَبْسُ حَتَّی یَتَبَیَّنَ لِلإِمَامِ فَمَا حَبَسَ بَعْدَ ذَلِکَ فَہُو جَوْرٌ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٢٩٢) ابو جعفر فرماتے ہیں کہ حضرت علی (رض) نے فرمایا : قید کرنا اس وقت تک ہے جب تک امام کے لیے مسئلہ واضح نہ ہو جب مسئلہ واضح ہوجائے تو اس کے بعد قید کیے رکھنا ظلم ہے۔