Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 19 · Chapter 2380

مفلس کے احکام

عہدہ اور مشتری کا تاوان کے ساتھ لوٹنا

2 hadiths in this chapter

11282

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11282

Zaeef

(۱۱۲۷۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ أَخْبَرَنَا ہُشَیْمٌ عَنْ مُوسَی بْنِ السَّائِبِ عَنْ قَتَادَۃَ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَۃَ بْنِ جُنْدُبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : الرَّجُلُ أَحَقُّ بِعَیْنِ مَالِہِ إِذَا وَجَدَہُ وَیَتَّبِعُ الْبَیِّعُ مَنْ بَاعَہُ ۔ رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ عَنْ عَمْرِو بْنِ عَوْنٍ بِمَعْنَاہُ۔ [مسند احمد ۵/۱۳، ابوداؤد ۳۵۳۱]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٢٧٧) حضرت سمرہ بن جندب (رض) فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : آدمی اپنے مال کا زیادہ حق دار ہے، جب اسے پالے اور خریدنے والا بیچنے والے کے پیچھے جائے۔

11283

Sunan Al Kubra Bayhaqi #11283

Zaeef

(۱۱۲۷۸) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاۃَ عَنْ سَعِیدِ بْنِ زَیْدِ بْنِ عُقْبَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ سَمُرَۃَ بْنِ جُنْدُبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : إِذَا ضَاعَ لأَحَدِکُمْ مَتَاعٌ أَوْ سُرِقَ لَہُ مَتَاعٌ فَوَجَدَہُ فِی یَدِ رَجُلٍ بِعَیْنِہِ فَہُوَ أَحَقُّ بِہِ وَیَرْجِعُ الْمُشْتَرِی عَلَی الْبَائِعِ بِالثَّمَنِ ۔ [مسند احمد ۴/۲۲۲، ابن ماجہ ۲۳۳۱]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٢٧٨) حضرت سمرہ بن جندب (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب تم میں سے کسی آدمی کا مال ضائع ہوجائے یا چوری ہوجائے اور کسی آدمی کے ہاتھ میں اسے دیکھ لو تو وہ اس کا زیادہ حق دار ہے اور خریدنے والا بیچنے والے کے پیچھے جائے گا اور اپنی قیمت واپس لے گا۔