Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 50
لعان کا بیان
17
Chapters
87
Hadiths
Chapters
خاوند بیوی پر زنا کا الزام لگائے تو چار گواہ لا کر حد قذف سے بری ہوسکتا ہے یا لعان کرے گا
2 hadiths
کن کے درمیان لعان ہوگا اور جن کے درمیان لعان نہ ہوگا امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : جب اللہ نے زوجین متعلق لعان کا تذکرہ فرمایا تو ہر خاوند کے لیے لعان تھا، طلاق جائز، اور حق مہر لازم اور اس طرح ہر بیوی پر بھی حق مہر لازم تھا۔
12 hadiths
لعان کس جگہ ہو
5 hadiths
لعان کا طریقہ، بچے کا انکار، بچے کو والدہ کی طرف منسوب کرنے وغیرہ کا بیان
19 hadiths
بچہ صاحب فراش کا ہی ہے جب تک وہ لعان کے ذریعے بچے کی نفی نہ کر دے
4 hadiths
عورت کا کسی دوسری قوم کے بچے کو اپنی قوم میں داخل کرنے کی مذمت اور مرد کے بچے کی نفی کا بیان
2 hadiths
جس نے اپنے باپ کے علاوہ کسی دوسرے کی جانب نسبت کردی
3 hadiths
جوڑے (میاں بیوی) کا لعان مسلمانوں کے گروہ کی موجودگی میں ہونے کا بیان
2 hadiths
لعان کیسے کیا جائے عویمر عجلانی کے قصہ میں منقول ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ رب العزت نے قرآن میں تیرے اور تیری بیوی کے بارے میں نازل کردیا ہے، پھر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان دونوں کو لعان کا حکم دیا، جس کا نام اللہ رب العزت نے اپنی کتاب میں لیا ہے۔
4 hadiths
حمل پر لعان کا بیان
7 hadiths
تہمت لگانے والے کے سوال پر بیوی کو جدا کرنا
1 hadith
خاوند کے لعان کے بعد جدائی، بچے کی نفی اور عورت کی حد کا بیان اگر وہ لعان کرے
9 hadiths
جب تک خاوند بیوی پر صریح زنا کی تہمت نہ لگائے لعان نہیں ہوتا
1 hadith
اشارے/ کنایہ کی بنا پر حد یا لعان نہیں ہوتا
5 hadiths
جو شخص اپنی بیوی کے حمل یا بچے کا ایک مرتبہ اقرار کرلے تو پھر اس کی نفی کی اجازت نہیں ہے
2 hadiths
بچہ بستر والے کا ہے لونڈی اور نکاح کے بعد بیوی سے صحبت کی بنا پر
8 hadiths
عورت ایسے بچے کو جنم دیتی ہے جس میں شک ممکن نہیں کہ وہ پہلے خاوند کا ہو اور یہ ممکن ہے کہ وہ دوسرے خاوند سے ہے
1 hadith