Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 56 · Chapter 3376

باغیوں سے قتال کا بیان

جو کہتے ہیں کہ اگر مرتدین جنگ میں کسی مسلمان کو قتل کردیں اور وہ اسے روکنے والے ہوں ، پھر توبہ کرلیں تو انھیں قتل نہیں کیا جائے گا امام شافعی فرماتے ہیں کہ طلیحہ نے عکاشہ بن محصن اور ثابت بن أقرم کو شہید کیا تھا، پھر مسلمان ہوگیا تو نہ اس سے قصاص لیا

1 hadith in this chapter

16766

Sunan Al Kubra Bayhaqi #16766

Sahih

(۱۶۷۶۰) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ أَبِی مَنِیعٍ حَدَّثَنَا جَدِّی عَنِ الزُّہْرِیِّ قَالَ : لَمَّا اسْتَخْلَفَ اللَّہُ أَبَا بَکْرٍ وَارْتَدَّ مَنِ ارْتَدَّ مِنَ الْعَرَبِ عَنِ الإِسْلاَمِ فَذَکَرَ الْقِصَّۃَ فِی بَعْثِ خَالِدِ بْنِ الْوَلِیدِ وَقِتَالِہِ قَالَ : وَکَانَ طُلَیْحَۃُ شَدِیدَ الْبَأْسِ فِی الْقِتَالِ فَقَتَلَ طُلَیْحَۃُ یَوْمَئِذٍ عُکَّاشَۃَ بْنَ مِحْصَنٍ وَابْنَ أَقْرَمَ فَلَمَّا غَلَبَ الْحَقُّ طُلَیْحَۃَ تَرَحَّلَ ثُمَّ أَسْلَمَ وَأَہَلَّ بِعُمْرَۃٍ فَرَکِبَ یَسِیرُ فِی النَّاسِ آمِنًا حَتَّی مَرَّ بِأَبِی بَکْرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ بِالْمَدِینَۃِ ثُمَّ نَفَذَ إِلَی مَکَّۃَ فَقَضَی عُمْرَتَہُ۔ وَیُذْکَرُ عَنْ عَطَائِ بْنِ أَبِی رَبَاحٍ أَنَّہُ أَسْقَطَ عَنْہُ الْقِصَاصَ۔ [حسن]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٦٧٦٠) زہری کہتے ہیں کہ جب ابوبکر خلیفہ بنے تو اہل عرب مرتد ہوگئے تو خالد بن ولید کو ان سے جنگ کرنے بھیجا اور طلیحہ سے بڑی شدید جنگ ہوئی اور اس نے عکاشہ بن محصن اور ابن أقرم کو شہید کیا ۔ بعد میں یہ مسلمان ہوگیا مدینہ میں ابوبکر کے پاس آیا، پھر مکہ جا کر عمرہ کیا لیکن نہ ان سے قصاص لیا گیا اور نہ دیت۔