Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 56 · Chapter 3375

باغیوں سے قتال کا بیان

اس شخص کا بیان جو کسی مسلمان کو حلیے سے قتل کر دے یا جماعت کسی ایک مسلمان کو قتل کر دے تو ان پر قصاص ہے امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا : { وَ مَنْ قُتِلَ مَظْلُوْمًا فَقَدْ جَعَلْنَا لِوَلِیِّہٖ سُلْطٰنًا } [الاسراء ٣٣] اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فر

1 hadith in this chapter

16765

Sunan Al Kubra Bayhaqi #16765

Zaeef

(۱۶۷۵۹) وَاحْتَجَّ أَیْضًا بِمَا أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِ أَنَّ عَلِیًّا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ فِی ابْنِ مُلْجَمٍ بَعْدَ مَا ضَرَبَہُ : أَطْعِمُوہُ وَاسْقُوہُ وَأَحْسِنُوا إِسَارَہُ فَإِنْ عِشْتُ فَأَنَا وَلِیُّ دَمِی أَعْفُو إِنْ شِئْتُ وَإِنْ شِئْتُ اسْتَقَدْتُ وَإِنْ مُتُّ فَقَتَلْتُمُوہُ فَلاَ تُمَثِّلُوا۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٦٧٥٩) جعفر بن محمد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی (رض) نے ابن ملجم جب اس نے آپ پر حملہ کیا تھا تو فرمایا : اس کو کھلاؤ پلاؤ اچھے قیدی کی طرح رکھو۔ اگر میں بچ گیا تو میں اپنا خود ولی ہوں چاہوں معاف کروں چاہوں قتل کر دوں، لیکن اگر نہ بچا تو تم اسے قتل کردینا، لیکن مثلہ نہ کرنا۔