Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 53
نفقات کا بیان
81
Chapters
441
Hadiths
Chapters
باب
13 hadiths
بیوی کے لیے خرچے کے وجوب کا بیان اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں : { فَانْکِحُوْا مَا طَابَ لَکُمْ مِّنَ النِّسَآئِ مَثْنٰی وَ ثُلٰثَ وَ رُبٰعَ فَاِنْ خِفْتُمْ اَلَّا تَعْدِلُوْا فَوَاحِدَۃً اَوْ مَا مَلَکَتْ اَیْمَانُکُمْ ذٰلِکَ اَدْنٰٓی اَلَّا تَعُوْلُوْا ۔ } [الن
7 hadiths
اپنے اہل پر خرچ کرنے کی فضیلت کا بیان
5 hadiths
آدمی کا اپنے اہل کے لیے ایک سال کی خوراک جمع کرنے کا بیان
2 hadiths
باب ” وسعت والے اپنی وسعت خرچ کریں اور جن لوگوں پر رزق تنگ کردیا گیا ہو وہ اس میں سے خرچ کریں جو ان کو اللہ نے دیا ہے “ امام شافعی فرماتے ہیں : تنگ دست کا نفقہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے مد کی برابر شہر کے کھانے سے ایک مد ہے اور فرمایا : میں اس مد کو فرض قرار دیتا ہوں۔ رسول ال
4 hadiths
اس شخص کا بیان جو اپنی بیوی کا خرچہ نہیں پاتا
6 hadiths
طلاق بتۃ والی حاملہ کے لیے نفقہ کا بیان اللہ تعالیٰ کا فرمان : { وَاِنْ کُنَّ اُولاَتِ حَمْلٍ فَاَنْفِقُوْا عَلَیْہِنَّ حَتّٰی یَضَعْنَ حَمْلَہُنَّ } [الطلاق ٤] ” اور اگر وہ حمل والیاں ہوں تو تم ان پر خرچ کرو یہاں تک کہ وہ وضع حمل کردیں۔ “ ان کے لیے خرچ
18 hadiths
جو کہتا ہے اس کے لیے خرچہ ہے
3 hadiths
اولاد پر خرچ کرنے کا بیان قَالَ اللَّہُ جَلَّ ثَنَاؤُہُ { وَالْوَالِدَاتُ یُرْضِعْنَ أَوْلاَدَہُنَّ حَوْلَیْنِ کَامِلَیْنِ لِمَنْ أَرَادَ أَنْ یُتِمَّ الرَّضَاعَۃَ وَعَلَی الْمَوْلُودِ لَہُ رِزْقُہُنَّ وَکِسْوَتُہُنَّ بِالْمَعْرُوفِ } وَقَالَ { فإِنْ أَ
4 hadiths
اللہ تعالیٰ کے فرمان : ” اور وارث پر اسی کی طرح ہے کا بیان “
4 hadiths
والدین کے خرچے کا بیان
14 hadiths
والدین میں سے اچھے سلوک کا زیادہ حق دار کون ہے
2 hadiths
جب والدین جدا ہوجائیں اور وہ دونوں ایک ہی بستی میں ہوں تو والدہ بچے کی زیادہ حق دار ہے جب تک وہ شادی نہ کرے اور وہ چھوٹے ہوں جب ان دونوں میں سے ایک سات یا آٹھ سال کا ہوجائے اور وہ صاحب عقل ہو۔ اس کو اس کی ماں اور باپ کے درمیان اختیار دیا جائے گا۔ ان
6 hadiths
جب ماں دوسری شادی کرلے تو اس کا بچے کی پرورش سے حق ساقط ہوجاتا ہے اور وہ بچے کی نانی کی طرف منتقل ہوجائے گا
5 hadiths
خالہ عصبہ رشتہ داروں سے بچے کی زیادہ حق دار ہے
4 hadiths
مالک پر غلاموں کے خرچے ، ان کے کھانے اور کپڑے کا بیان
3 hadiths
مالک جو کھائے غلام کو بھی ویسا ہی کھلائے اور جو پہنیغلام کو بھی ویسا ہی پہنائے
6 hadiths
مالک اپنے اس غلام کو جو اس کے لیے کھانا بنائے کیا دے
2 hadiths
غلام کو اس کی طاقت سے بڑھ کر تکلیف نہ دی جائے
1 hadith
لونڈی سے کمائی کرانا ممنوع ہے ہاں اگر کوئی بہتر کام ہو تو ٹھیک ہے
2 hadiths
غلام کے مخارجہ کا بیان جب اس کی کچھ کمائی ہو
3 hadiths
زانیہ کی کمائی حرام ہے
5 hadiths
جو غلام کو مارے یا اس کے ساتھ برا سلوک کرے یا اس پر تہمت لگائے اس پر وعید کا بیان
8 hadiths
غلاموں کو ادب سکھانے اور ان پر حد قائم کرنے کا بیان
2 hadiths
جب ادب سکھلانے یا حدود کے لیے مارا جائے تو چہرہ پر مارنے سے بچے
3 hadiths
جو غلام اپنے مالک کی خیر خواہی کرے اس کی فضیلت کا بیان
5 hadiths
مالک و غلام ایک دوسرے کو کس نام سے پکاریں
1 hadith
غلام کو اس کے گھر والوں کے خلاف اکسانے پر سختی کا بیان
1 hadith
جانوروں کیخرچہ کا بیان
6 hadiths
جانوروں کا دودھ دوہنے کا بیان
2 hadiths
قتل کی حرمت قرآن میں ہے امام شافعی فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : { وَ لَا تَقْتُلُوا النَّفْسَ الَّتِیْ۔۔۔}[الانعام ١٥١، و الاسراء ٣٣] ” تم کسی نفس کو قتل نہ کرو کہ جس کا قتل کرنا اللہ نے تم پر حرام کیا ہے اور فرمایا : { وَالَّذِیْنَ لاَ یَدْعُوْنَ
17 hadiths
بچوں کو قتل کرنے کا بیان اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے { وَ لَا تَقْتُلُوْٓا اَوْلَادَکُمْ مِّنْ اِمْلَاقٍ نَحْنُ نَرْزُقُکُمْ وَ اِیَّاھُمْ } [الانعام ١٥١] کہ ” اپنی اولاد کو محتاجی کے خوف سے قتل نہ کرو ہم تمہیں بھی رزق دیتے ہیں انھیں بھی ہم ہی دیں گے۔ “ اور فر
4 hadiths
قتل کی حرمت سنت رسول سے ثابت ہے
28 hadiths
کسی کی طرف اسلحہ سے اشارہ نہ کرے اور اگر مسجد اور بازار سے اسلحہ لے کر گزرے تو اس کی نوک کو سامنے نہ کرے
5 hadiths
خود کشی کی مذمت کا بیان
4 hadiths
قتلِ عمد میں قصاص واجب ہے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں { النَّفْسُ بِالنَّفْسِ } ” جان کے بدلے جان “ [المائدۃ ٥٤] اور فرمایا :{ کُتِبَ عَلَیْکُمُ الْقِصَاصُ فِی الْقَتْلَی } ” تم پر مقتول قصاص فرض کردیا گیا ہے “ [البقرۃ ٧٨]
6 hadiths
قاتل پر ہی قصاص واجب ہے اس کی جگہ کسی دوسرے کو قتل نہیں کیا جائے گا اللہ تبارک و تعالیٰ کا فرمان ہے : { وَمَنْ قُتِلَ مَظْلُومًا فَقَدْ جَعَلْنَا لِوَلِیِّہِ سُلْطَانًا فَلاَ یُسْرِفْ فِی الْقَتْلِ } [الاسراء ٣٣] ” جو ظلم کر کے قتل کیا جائے تو ہم نے اس کے و
17 hadiths
عورت کے بدلے قاتل مرد کو بھی قتل کیا جائے گا اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : { وَ کَتَبْنَا عَلَیْھِمْ فِیْھَآ اَنَّ النَّفْسَ بِالنَّفْسِ } [المائدۃ ٤٥] کہ ” ہم نے تم پر فرض کردیا ہے کہ جان کے بدلے جان ہے “ اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا فرمان ہے کہ ” مسلمانوں کے خون سب برابر ہی
4 hadiths
اختلاف دین کی صورت میں قصاص نہیں ہوگا
10 hadiths
ایسی روایت ضعیف ہے جن میں کافر کے بدلے مومن کو قتل کرنے کا ذکر ہے اور اس بارے میں صحابہ کرام کی رائے
9 hadiths
اس بارے میں حضرت عمر بن خطاب (رض) کی روایات
5 hadiths
اس بارے میں حضرت عثمان (رض) کی روایات
3 hadiths
اس بارے میں حضرت علی (رض) کی روایات ابو جحیفہ اور قیس بن عباد کی حضرت علی سے روایات پیچھے بیان ہوچکی ہیں کہ ان کے پاس نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی طرف سے ایک صحیفہ تھا کہ جس میں تھا کہ مومن کو مشرک کے بدلے قتل نہیں کیا جائے گا۔
2 hadiths
غلام کے بدلے آزاد کو قتل نہیں کیا جائے گا
9 hadiths
اس شخصکا حکم جو اپنے غلام کو قتل کر دے یا اس کا مثلہ کرے
11 hadiths
اگر کوئی غلام قتل کیا جائے تو اس کی مکمل قیمت ادا کرنا ضروری ہے امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ حضرت عمر اور علی (رض) سے یہ اسی طرح منقول ہے۔ شیخ فرماتے ہیں کہ عبداللہ بن احمد بن حنبل نے اپنی کتاب ” کتاب العلل “ میں ابی الربیع الزہرانی کی سند سے بیان کیا کہ حضرت
5 hadiths
اگر غلام کسی آزاد شخص کو قتل کر دے
1 hadith
غلام غلام کو قتل کر دے تو
1 hadith
اگر کوئی اپنے بیٹے کو قتل کر دے
5 hadiths
مردوں اور عورتوں کے درمیان قصاص اور غلاموں اور لونڈیوں کے درمیان قصاص ہے امام بخاری ترجمۃ الباب میں فرماتے ہیں کہ حضرت عمر سے منقول ہے کہ عورت کا مرد سے قصاص لیا جائے گا۔ عمر بن عبدالعزیز اور ابو الزناد اپنے اصحاب سے نقل فرماتے ہیں کہ ربیع کی بہن نے ایک
5 hadiths
اگر بہت سے لوگ مل کر ایک شخص کو قتل کریں
4 hadiths
دو یا زیادہ آدمی مل کر ایک آدمی کا ہاتھ کاٹ دیں
1 hadith
قتل میں کس پر قصاص ہے اور کس پر نہیں
3 hadiths
قتل عمد تلوار یا چھری یا وہ چیز جس کی دھار پھاڑ دے سے ہوتا ہے
3 hadiths
قتل عمد پتھر وغیرہ اور ہر اس چیز سے ہوتا ہے جس سے غالب گمان یہ ہو کہ اس سے مارنے کے بعد نہیں بچے گا
12 hadiths
شبہ العمد کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ آدمی ہلکا عصا یا کوڑے یا ایسی چیز سے مارے کہ جس سے غالب گمان یہ ہے کہ اس سے قتل نہیں ہوتا
9 hadiths
اگر کوئی کسی کو زہر پلا دے
9 hadiths
جب کسی کو کوئی قتل کر دے تو اس کو قصاص دیا جائے گا
3 hadiths
امام کے قتل کرنے اور زخمی کرنے کا بیان
11 hadiths
اگر مالک اپنے غلام سے قتل کروائے
1 hadith
کوئی شخص کسی کو اپنے پاس قید میں رکھے تاکہ دوسرا شخص اسے قتل کر دے
3 hadiths
قصاص میں اختیار کا بیان اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : ” جس کے لیے اس کے بھائی کی طرف سے کچھ معاف کر دے تو معروف طریقے سے اتباع کرے اور احسان کرتے ہوئے ادائیگی کر دے۔ “ [البقرۃ ١٧٨]
12 hadiths
قتل عمد میں قصاص ہی ہے اور دیت تب ہے جب ولی المقتول عفو سے کام لے
1 hadith
جو دیت لے کر پھر قتل کرے اس کا بیان مجاہد فرماتے ہیں کہ جو دیت لینے کے بعد زیادتی کرے اس کے لیے عذاب الیم ہے اور عطا فرماتے ہیں کہ دیت قبول کرنے کے بعد قتل کرنا۔
2 hadiths
قصاص سے درگزر کی ترغیب دینے کا بیان امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : { تَصَدَّقَ بِہٖ فَھُوَ کَفَّارَۃٌ لَّہٗ } [المائدۃ ٤٥] جو صدقہ کرے تو یہ اس کے لیے کفارہ ہے۔
10 hadiths
جس سے قصاص معاف کردیا جائے تو پھر اس پر کوئی سزا نہیں ہے چاہے وہ خون سے معافی ہو یا زخم سے امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ صفوان بن معطل نے حسان بن ثابت کو تلوار سے بہت شدید مارا، رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے عہد میں۔ حسان نے انھیں معاف کردیا تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے صفوان سے کوئی
2 hadiths
اولیاء کی معافی کے بعد دھوکے سے قتل کیا جائے اس کا بیان
3 hadiths
خون اور دیت کی میراث کا بیان
6 hadiths
بڑوں کے لیے جائز ہے کہ وہ چھوٹوں کے بالغ ہونے سے پہلے قصاص لیں امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : ابو یوسف کسی شخص سے اور وہ ابو جعفر سے روایت کرتے ہیں کہ حسن بن علی (رض) نے ابن ملجم کو حضرت علی کے بدلے قتل کیا۔ ابو یوسف کہتے ہیں کہ حضرت علی کی اولاد چھوٹی تھی۔ ہمارے بعض
1 hadith
اگر بعض ولی قصاص معاف کردیں اور بعض نہ کریں
5 hadiths
امام ولی المقتول سے قاتل کی معافی کے لیے کوشش کرنے کے بارے میں
2 hadiths
امام ایسی تلوار سے قتل کروائے جو تیز دھار ہو نہ اسے عذاب میں مبتلا کرے اور نہ اس کا مثلہ کرے
2 hadiths
ولی امام کے حکم کے بغیر قصاص نہ لے
2 hadiths
اگر بچہ جان بوجھ کر قتل کر دے
2 hadiths
اگر کوئی کسی کو اپنے والد کا قاتل سمجھ کر قتل کر دے
1 hadith
تلوار کے بغیر میں قصاص لینا
4 hadiths
وہ روایتجسمیں ہے کہ قصاص صرف لوہے کے ساتھ لیا جائے
5 hadiths
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے ” اور ہم نے ان پر فرض کردیا کہ نفس کے بدلے نفس اور آنکھ کے بدلے آنکھ، ناک کے بدلے ناک، کان کے بدلے کان، دانت کے بدلے دانت اور زخم میں بھی قصاص ہے “ [المائدۃ ٤٥] امام شافعی (رح) اس بارے میں فرماتے ہیں کہ کسی کے اختلاف کا مجھے علم نہیں
4 hadiths
جن چیزوں میں قصاص نہیں ہے
10 hadiths
زخمی اور کاٹے ہوئے کے قصاص میں کچھ انتظار کرلیا جائے
9 hadiths
اگر کوئی شخص زخم کے قصاص میں مرجاتا ہے تو ؟ حضرت عمر (رض) اور حضرت علی (رض) اس بارے میں فرماتے ہیں کہ جو قصاص لیتے ہوئے مرجائے تو اس کی کوئی دیت نہیں۔
1 hadith