Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 53 · Chapter 3263

نفقات کا بیان

اگر کوئی شخص زخم کے قصاص میں مرجاتا ہے تو ؟ حضرت عمر (رض) اور حضرت علی (رض) اس بارے میں فرماتے ہیں کہ جو قصاص لیتے ہوئے مرجائے تو اس کی کوئی دیت نہیں۔

1 hadith in this chapter

16122

Sunan Al Kubra Bayhaqi #16122

Zaeef

(۱۶۱۱۶) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ أَخْبَرَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاۃَ عَنْ أَبِی یَحْیَی عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : مَنْ مَاتَ فِی حَدٍّ فَإِنَّمَا قَتَلَہُ الْحَدُّ فَلاَ عَقْلَ لَہُ مَاتَ فِی حَدٍّ مِنْ حُدُودِ اللَّہِ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٦١١٦) حضرت علی (رض) فرماتے ہیں کہ جس کو حد لگ رہی ہو اور اس کی موت واقع ہوجائے تو اس کو حد نے قتل کیا ہے اور جو حد لگتے ہوئے مارا جائے تو اس کی کوئی دیت نہیں۔