Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 9 · Chapter 7

Zakah

بَابُ صَلَاةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْكَعْبَةِ وَاخْتِلَافِ الرِّوَايَاتِ فِيهِباب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا خانہ کعبہ میں نماز ادا کرنا ‘ اس بارے میں منقول روایات میں اختلاف

3 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

1747

Sunan al-Daraqutni #1747

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثنا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ ، ثنا خَالِدٌ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ خَالِدٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ جَعْدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، قَالَ: دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْبَيْتَ، ثُمَّ خَرَجَ وَبِلالٌ خَلْفَهُ، فَقُلْتُ لِبِلالٍ: هَلْ صَلَّى؟ قَالَ: لا، قَالَ: فَلَمَّا كَانَ الْغَدُ دَخَلَ فَسَأَلْتُ بِلالا: هَلْ صَلَّى؟ قَالَ: نَعَمْ، صَلَّى رَكْعَتَيْنِ، اسْتَقْبَلَ الْجَزَعَةَ وَجَعَلَ السَّارِيَةَ الثَّانِيَةَ عَنْ يَمِينِهِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Umar (may Allah be pleased with him) narrates that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) went inside the Kaaba, then he came outside. Sayyiduna Bilal (may Allah be pleased with him) was behind him. He answered no! The narrator narrates that the next day, the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) again went inside the Kaaba. He answered yes! The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) performed two rak'ats. He turned towards the trunk of the tree and placed the second pillar on his right.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خانہ کعبہ کے اندر تشریف لے گئے ‘ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم باہر تشریف لائے ‘ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے تھے ‘ میں نے سیدنا بلال رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (خانہ کعبہ کے اندر) نماز ادا کی ہے؟ انہوں نے جواب دیا نہیں! راوی بیان کرتے ہیں اگلے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پھر خانہ کعبہ کے اندر تشریف لے گئے ‘ میں نے پھر سیدنا بلال رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خانہ کعبہ کے اندر نماز ادا کی ہے؟ انہوں نے جواب دیا جی ہاں! نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو رکعت ادا کی ہیں ‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے درخت کے تنے کی طرف رخ کیا تھا اور دوسرے ستون کو اپنے دائیں طرف رکھا تھا۔

1748

Sunan al-Daraqutni #1748

Sahih

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ الآدَمِيُّ ، نا أَبُو يُوسُفَ الْقَلُوسِيُّ ، نا الْحَسَنُ بْنُ بِشْرٍ الْبَجَلِيُّ ، ثنا زُهَيْرٌ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: دَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْكَعْبَةَ وَمَعَهُ بِلالٌ ، قَالَ: فَسَأَلْنَا بِلالا، فَأَخْبَرَنَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ بَيْنَ الأُسْطُوَانَتَيْنِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Umar (RA) narrates that the Holy Prophet (SAW) entered the Kaaba, and Sayyiduna Bilal (RA) was also with him.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خانہ کعبہ کے اندرگئے ‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ ‘ بھی تھے راوی بیان کرتے ہیں ہم نے سیدنا بلال رضی اللہ عنہ سے اس بارے میں دریافت کیا ‘ تو انہوں نے ہمیں بتایا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دوستونوں کے درمیان نماز ادا کی ہے۔

1749

Sunan al-Daraqutni #1749

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا عِيسَى بْنُ أَبِي حَرْبٍ الصَّفَّارُ ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ ، عَنْ عَبْدِ الْغَفَّارِ بْنِ الْقَاسِمِ ، حَدَّثَنِي حَبِيبُ بْنُ أَبِي ثَابِتٍ ، حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: دَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْبَيْتَ فَصَلَّى بَيْنَ السَّارِيَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ خَرَجَ فَصَلَّى بَيْنَ الْبَابِ وَالْحَجَرِ رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ قَالَ: هَذِهِ الْقِبْلَةُ "، ثُمَّ دَخَلَ مَرَّةً أُخْرَى فَقَامَ فِيهِ يَدْعُو، ثُمَّ خَرَجَ وَلَمْ يُصَلِّ ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Abbas (may God be pleased with him) narrates that the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) went inside the Ka’ba, and he prayed two rak’ahs among his friends. He asked the people and came outside (this time the Prophet (peace be upon him) did not pray inside the Kaaba).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خانہ کعبہ کے اندر تشریف لے گئے ‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دوستونوں کے درمیان دو رکعت اداکیں ‘ پھر آپ باہر تشریف لائے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خانہ کعبہ کے دروازے اور حجراسود کے درمیان دو رکعت ادا کی ‘ پھر آپ نے ارشاد فرمایا یہ قبلہ ہے اس کے بعد آپ دوسری مرتبہ کانہ کعبہ کے اندر تشریف لے گئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے اندر کھڑے ہو کردعامانگی اور باہر تشریف لے آئے (اس مرتبہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خانہ کعبہ کے اندر) نماز ادا نہیں کی۔