Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 9 · Chapter 5

Zakah

بَابُ صَلَاةِ الْمَرِيضِ وَمَنْ رَعَفَ فِي صَلَاتِهِ كَيْفَ يَسْتَخْلِفُباب بیمار شخص کی نماز ‘ جس شخص کی نماز کے دوران نکسیرپھوٹ پڑے ‘ وہ اپنانائب کس کو کس طرح مقررکرے؟

3 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

1706

Sunan al-Daraqutni #1706

Da'if

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ بَطْحَا ، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ زَيْدِ بْنِ الْحَكَمِ الْجَبْرِيُّ ، ثنا حَسَنُ بْنُ حُسَيْنٍ الْعُرَنِيُّ ، حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ ، عَنِ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: يُصَلِّي الْمَرِيضُ قَائِمًا إِنِ اسْتَطَاعَ، فَإِنْ لَمْ يَسْتَطِعْ صَلَّى قَاعِدًا، فَإِنْ لَمْ يَسْتَطِعْ أَنْ يَسْجُدَ أَوْمَأَ وَجَعَلَ سُجُودَهُ أَخْفَضَ مِنْ رُكُوعِهِ، فَإِنْ لَمْ يَسْتَطِعْ أَنْ يُصَلِّيَ قَاعِدًا صَلَّى عَلَى جَنْبِهِ الأَيْمَنِ مُسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةَ، فَإِنْ لَمْ يَسْتَطِعْ أَنْ يُصَلِّيَ عَلَى جَنْبِهِ الأَيْمَنِ صَلَّى مُسْتَلْقِيًا وَرِجْلاهُ مِمَّا يَلِي الْقِبْلَةَ "."

EnglishUnverified translation

Imam Jafar Sadiq (may Allah have mercy on him) quotes his father (Imam Baqir) on Imam Zain al-Abidin (may Allah have mercy on him) on the authority of Imam Hussain (may Allah be pleased with him) on the authority of Sayyiduna Ali (may Allah be pleased with him) on the authority of the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him). If the sick person is able to pray standing, then he should pray standing, otherwise he should pray sitting. He should pray and both his feet should be in the direction of Qiblah.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

امام جعفر صادق رحمہ اللہ اپنے والد (امام باقر رضی اللہ عنہ) کے حوالے سے امام زین العابدین رحمہ اللہ کے حوالے سے امام حسین رضی اللہ عنہ کے حوالے سے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں۔ بیمارشخص اکرکھڑے ہو کر نماز ادا کرسکتا ہو تو کھڑے ہو کراداکرے ورنہ بیٹھ کر اداکرے ‘ اگر وہ سجدہ کرنے کی بھی استطاعت نہ رکھتا ہو تو وہ سجدہ اشارے کے ذریعے کرے اور اس کا سجدہ اس کے رکوع سے زیادہ پست ہو ‘ اگر وہ اس کی بھی استطاعت نہ رکھتاہو کہ بیٹھ کر نماز اداکرے تو پھر وہ اپنے دائیں پہلو کو قبلہ کی طرف کرکے نماز اداکرے ‘ اگر وہ دائیں پہلو کے بل بھی نماز ادا کرنے کی استطاعت نہ رکھتا ہو ‘ تو وہ سیدھالیٹ کر نماز اداکرے اور اس کے دونوں پاؤں قبلہ کی سمت ہونے چاہئیں۔

1707

Sunan al-Daraqutni #1707

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ ، ثنا عَبَّاسُ بْنُ يَزِيدَ ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ثنا أَبُو بَكْرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: يُصَلِّي الْمَرِيضُ مُسْتَلْقِيًا عَلَى قَفَاهُ تَلِي قَدَمَاهُ الْقِبْلَةَ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah Bin Umar Radiyallahu Anhuma narrates that a sick person should pray with his feet facing the Qibla while lying on the mat.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں بیمارشخص چت لیٹ کر اپنے پاؤں قبلہ کے رخ کرے نماز اداکرے گا۔

1708

Sunan al-Daraqutni #1708

حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي عُثْمَانَ الْقَارِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ ، نا أَبُو سَعِيدٍ سُفْيَانُ بْنُ زِيَادٍ الْمُؤَدِّبُ ، نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَطَّامِيُّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ فَرَعَفَ أَوْ قَاءَ، فَلْيَضَعْ يَدَهُ عَلَى فِيهِ وَيَنْظُرْ رَجُلا مِنَ الْقَوْمِ لَمْ يَسْبِقْ بِشَيْءٍ فَيُقَدِّمُهُ، وَيَذْهَبُ فَيَتَوَضَّأُ، ثُمَّ يَجِيءُ فَيَبْنِي عَلَى صَلاتِهِ مَا لَمْ يَتَكَلَّمْ فَإِنْ تَكَلَّمَ اسْتَأْنَفَ الصَّلاةَ "."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Huraira (RA) narrates that the Prophet (PBUH) said this: When a person is praying and he vomits, he should put his hand over his mouth and ask someone who is the best among those present to lead him. If it has not been done, then he will pray anew.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے جب کوئی شخص نماز اداکررہاہو اور اس کی نکسیرپھوٹ پڑے ‘ اسے قے آ جائے تو وہ اپنا ہاتھ اپنے منہ پر رکھے اور حاضرین میں سے کسی ایسے شخص کا جائز ہ لے جو سب سے بہتر ہو اور اسے آگے کر دے ‘ پھر وہ جاکروضوکرے اور واپس آکر اپنی نماز وہیں سے پڑھناشروع کر دے جہاں چھوڑکرگیا تھا ‘ یہ اس وقت ہے جب اس نے درمیان میں کلا م نہ کیا گیا ہو ‘ اگر درمیان میں کلام کرلیاہو ‘ تو وہ نئے سرے سے نماز پڑھے گا۔