Sunan al-Daraqutni #1681
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْوَرَّاقُ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، ثنا أَبُو صَالِحٍ ، حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْ شُرَيْحِ بْنِ عُبَيْدٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ ثَوْبَانَ مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ، فَقَالَ: إِنَّ السَّفَرَ جَهْدٌ وَثِقَلٌ، فَإِذَا أَوْتَرَ أَحَدُكُمْ فَلْيَرْكَعْ رَكْعَتَيْنِ، فَإِنِ اسْتَيْقَظَ وَإِلا كَانَتَا لَهُ " ."
EnglishUnverified translation
The freed slave of the Prophet, may Allah bless him and grant him peace, Sayyidna Thawban, may Allah be pleased with him, narrates that once we were on a journey with the Prophet, may Allah bless him and grant him peace.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آزاد کردہ غلام سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ایک مرتبہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ ایک سفر میں شریک تھے ‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا سفرمشکل اور تھکن کا باعث ہوتا ہے ‘ جب کوئی شخص وتر اداکرے تو وہ اس کے ساتھ دو رکعت ادا کرلے ‘ اگر وہ بیدار ہوگیا ‘ توٹھیک ہے ‘ ورنہ یہ دو رکعت اس کے لیے کافی ہوں گی۔