Sunan al-Daraqutni #1659
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الأَشْعَثِ ، ثنا الْمُسَيَّبُ بْنُ وَاضِحٍ ، ثنا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، قَالَ أَبُو بَكْرٍ: رُبَّمَا قَالَ الْمُسَيَّبُ، عَنْ عَزْرَةَ ، وَرُبَّمَا لَمْ يَقُلْ عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوتِرُ بِثَلاثِ رَكَعَاتٍ، يَقْرَأُ فِيهَا بِ سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الأَعْلَى، وقُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ، وقُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ، وَكَانَ يَقْنُتُ قَبْلَ الرُّكُوعِ وَكَانَ يَقُولُ إِذَا سَلَّمَ: سُبْحَانَ الْمَلِكِ الْقُدُّوسِ "، مَرَّتَيْنِ يُسِرُّهُمَا وَالثَّالِثَةَ يَجْهَرُ بِهَا، وَيَمُدُّ بِهَا صَوْتَهُ ."
EnglishUnverified translation
Sayyiduna Abi bin Ka'b (RA) narrates that the Prophet (PBUH) used to perform three rak'ahs of Witrada, in which he used to recite Surah Al-Ala, Surah Al-Kafrun and Surah Al-Ikhlas. used to do
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تین رکعت وترادا کرتے تھے، جن میں سورة الاعلیٰ ‘ سورة الکافرون اور سورۃ الاخلاص کی تلاوت کیا کرتے تھے ‘ آپ رکوع میں جانے سے پہلے دعائے قنوت پڑھا کرتے تھے ‘ جب آپ سلام پھیر دیتے تھے تو یہ دعا پڑھتے تھیـ ”پاک ہے وہ بادشاہ جو ہر عیب سے پاک ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو مرتبہ یہ الفاظ پست آواز میں پڑھتے تھے اور تیسری مرتبہ بلند آواز میں کھینچ کر ادا کرتے تھے۔