Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 9 · Chapter 1

Zakah

فَضِيلَةُ الْوِتْرِبابـ وتر کی فضیلت

1 hadith in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

1658

Sunan al-Daraqutni #1658

Da'if

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا حَمْزَةُ بْنُ الْعَبَّاسِ ، ثنا عَبْدَانُ ، ثنا أَبُو حَمْزَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عُبَيْدِ اللَّهِ ، يُحَدِّثُ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، قَالَ: مَكَثْنَا زَمَانًا لا نَزِيدُ عَلَى الصَّلَوَاتِ الْخَمْسِ، فَأَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاجْتَمَعْنَا، فَحَمِدَ اللَّهَ وَأَثْنَى عَلَيْهِ، ثُمَّ قَالَ: إِنَّ اللَّهَ قَدْ زَادَكُمْ صَلاةً "، فَأَمَرَنَا بِالْوِتْرِ . مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْعَرْزَمِيُّ ضَعِيفٌ."

EnglishUnverified translation

Amro bin Shuaib narrates the statement of his grandfather, "A long time passed that we did not pray any more than five prayers." Then the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) ordered us and we gathered together. The narrator (i.e. Ubaidullah) Muhammad bin Ubaidullah Azim is weak.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

عمروبن شعیب اپنے والد کے حوالے سے ‘ اپنے داداکایہ بیان نقل کرتے ہیں ایک طویل عرصہ ایساگزر گیا کہ ہم پانچ نمازوں کے علاوہ مزید کوئی نماز نہیں ادا کرتے تھے ‘ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں حکم دیاتو ہم اکٹھے ہوئے ‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اللہ کی حمدوثناء بیان کرنے کے بعد فرمایا بیشک اللہ تعالیٰ ٰ نے تمہیں ایک اور نماز عطاء کی ہے ‘ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں وترادا کرنے کی تلقین کی اس روایت کا راوی (یعنی عبیداللہ) محمد بن عبیداللہ عزیم ضعیف ہے۔