Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 8 · Chapter 11

Funerals

الْوِتْرُ ثَلَاثٌ كَثَلَاثِ الْمَغْرِبِباب وتر کی بھی تین رکعت ہوں گی جیسے مغرب کی تین رکعت ہوتی ہیں · فَضِيلَةُ الْوِتْرِبابـ وتر کی فضیلت

5 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

1653

Sunan al-Daraqutni #1653

Da'if

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ رَشِيقٍ بِمِصْرَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَمَّادٍ الدُّولابِيُّ ، ثنا أَبُو خَالِدٍ يَزِيدُ بْنُ سِنَانٍ ، ثنا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا الْكُوفِيُّ ، ثنا الأَعْمَشُ ، عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ النَّخَعِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: وِتْرُ اللَّيْلِ ثَلاثٌ كَوِتْرِ النَّهَارِ صَلاةُ الْمَغْرِبِ " . يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا، هَذَا يُقَالُ لَهُ: ابْنُ أَبِي الْحَوَاجِبِ ضَعِيفٌ، وَلَمْ يَرْوِهِ عَنِ الأَعْمَشِ مَرْفُوعًا غَيْرُهُ."

EnglishUnverified translation

Sayyidna Abdullah bin Masoud (may Allah be pleased with him) narrates that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said, “There are three Witrs of the night, just as there are three rak’ahs of the Witr of the day (i.e. the evening prayer).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے رات کے وترتین ہیں ‘ جس طرح دن کے وتر (یعنی مغرب کی نماز) کی تین رکعت ہیں اس روایت کو نقل کرنے والے راوی یحییٰ بن زکریاکوابن ابوالحواجب کہا: جاتا ہے اور یہ ضعیف ہے ‘ صرف اسی نے اس کو اعمش نامی راوی کے حوالے سے منقول کیا ہے۔

1654

Sunan al-Daraqutni #1654

Sahih

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، ثنا أَسَدُ بْنُ مُوسَى ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، ثنا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُوتِرُ عَلَى رَاحِلَتِهِ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Umar (RA) narrates what the Prophet (PBUH) used to do while riding his horse.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی سواری پر وترادا کیا کرتے تھے۔

1655

Sunan al-Daraqutni #1655

Sahih

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ ، ثنا يُونُسُ ، أنا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ، وَمَالِكُ بْنُ أَنَسٍ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ ، قَالَ: نزلت فَأَوْتَرْتُ، فَقَالَ لِي ابْنُ عُمَرَ : أَلَيْسَ لَكَ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ؟ ، قُلْتُ: بَلَى، قَالَ: " فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُوتِرُ عَلَى الْبَعِيرِ " ."

EnglishUnverified translation

Saeed bin Yasar Bayan says: "I got off the horse and said, 'Abdullah bin Umar, may Allah be pleased with him, said to me, 'Isn't the good deeds of the Messenger of Allah sufficient for you? I said yes! So he said: What did the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) used to do while riding?

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سعید بن یساربیان کرتے ہیں میں نے سواری سے اترکروتراداکیے تو سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے مجھ سے فرمایا کیا تمہارے لیے اللہ کے رسول کا اسوہ حسنہ کافی نہیں ہے ‘ میں نے عرض کی جی ہاں! تو انہوں نے فرمایا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سواری کے اوپر ہی وترادا کیا کرتے تھے۔

1656

Sunan al-Daraqutni #1656

Da'if

ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الأَشْعَثِ ، ثنا عِيسَى بْنُ حَمَّادٍ ، ثنا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَاشِدٍ الزَّوْفِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مُرَّةَ الزَّوْفِيِّ ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ حُذَافَةَ ، قَالَ: خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِنَّ اللَّهَ قَدْ أَمَدَّكُمْ بِصَلاةٍ هِيَ خَيْرٌ لَكُمْ مِنْ حُمُرِ النَّعَمِ، الْوِتْرُ، جَعَلَهُ اللَّهُ لَكُمْ فِيمَا بَيْنَ صَلاةِ الْعِشَاءِ إِلَى أَنْ يَطْلُعَ الْفَجْرُ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Al-Khazaifah bin Hudhafa (RA) narrates that once the Prophet (PBUH) came to us, he (PBUH) said, “Allah has given you one more prayer, which is better for you than red camels.” It is the Witr prayer.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا خارجہ بن حذافہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ایک دفعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے ‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ ٰ نے تمہیں ایک مزید نماز عطاء کی ہے ‘ جو تمہارے لیے سرخ اونٹوں سے زیادہ بہتر ہے ‘ وہ وتر کی نماز ہے ‘ اللہ تعالیٰ ٰ نے اس کو عشاء کی نماز سے لے کر صبح صادق تک اس کا وقت مقرر کیا ہے۔

1657

Sunan al-Daraqutni #1657

Da'if

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ خَلَفٍ الْمُقْرِئُ ، ثنا أَبُو يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ عَبْدُ الْحَمِيدِ ، نا النَّضْرُ أَبُو عُمَرَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ عَلَيْهِمْ تُرَى الْبُشْرَى وَالسُّرُورُ فِي وَجْهِهِ، فَقَالَ: إِنَّ اللَّهَ قَدْ أَمَدَّكُمْ بِصَلاةٍ هِيَ الْوِتْرُ " . النَّضْرُ أَبُو عُمَرَ الْخَزَّازُ ضَعِيفٌ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Abbas, may Allah be pleased with him, narrates that the Holy Prophet, may God’s prayers and peace be upon him, came to us, and the blessed face of the Prophet, may God bless him and grant him peace, showed a state of happiness and contentment. The Prophet, may God bless him and grant him peace, said, “Allah, the Most High, has given you one more prayer, and that prayer is the Witr prayer.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے ‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چہرہ مبارک سے خوشی اور سرور کی کیفیت نمایاں تھی ‘ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ ٰ نے آپ کو مزید ایک نماز عطاء کی ہے اور وہ وتر کی نماز ہے اس روایت کا راوی ابوعمرنضرخزازضعیف ہے۔