Sunan al-Daraqutni #1812
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سُلَيْمَانَ الْعَلافُ ، ثنا صَبَاحُ بْنُ مَرْوَانَ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَالِكِ بْنِ مِغْوَلٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُسْلِمِ بْنِ هُرْمُزَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، وَعُرْوَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: صَلَّى جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلامُ عَلَى آدَمَ عَلَيْهِ السَّلامُ، كَبَّرَ عَلَيْهِ أَرْبَعًا، صَلَّى جِبْرِيلُ بِالْمَلائِكَةِ يَوْمَئِذٍ، وَدُفِنَ فِي مَسْجِدِ الْخَيْفِ، وَأُخِذَ مِنْ قِبَلَ الْقِبْلَةِ وَلُحِدَ لَهُ وَسُنِمَ قَبْرُهُ " . عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَالِكِ بْنِ مِغْوَلٍ مَتْرُوكٌ، وَرَوَاهُ أَبُو إِسْمَاعِيلَ الْمُؤَدِّبُ، عَنِ ابْنِ هُرْمُزَ، عَنْ أَبِي حَزْرَةَ، عَنْ عُرْوَةَ قَوْلَهُ بَعْضَ هَذَا الْكَلامِ."
EnglishUnverified translation
Sayyiduna Abdullah Ibn Abbas (RA) narrates that Sayyidna Gabriel (A.S.) performed the funeral prayer for Sayyidna Adam (A.S.), he recited the takbirs for Sayyidna Adam. A tombstone was installed. The narrator of this tradition, Abd al-Rahman bin Malik, is obsolete.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں سیدنا جبرائیل (علیہ السلام) نے سیدنا آدم (علیہ السلام) کی نماز جنازہ ادا کی تھی، انہوں نے سیدنا آدم پرچارتکبیریں پڑھی تھی ‘ سیدنا جبرائیل (علیہ السلام) نے فرشتوں کو اسی دن نماز پڑھائی تھی اور سیدنا آدم (علیہ السلام) کو ”مسجد خیف“ میں دفن کیا گیا ‘ ان کا رخ قبلے کی طرف کیا گیا تھا اور ان کے لیے لحد بنائی تھی اور ان کی قبرپرچونا لگا دیا گیا تھا۔ اس روایت کا راوی عبدالرحمن بن مالک متروک ہے ‘ دیگرراویوں نے اس روایت کے بعض حصے کو عروہ کے کلام کے طورپر نقل کیا ہے۔