Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 9 · Chapter 15

Zakah

بَابُ التَّسْلِيمِ فِي الْجِنَازَةِ وَاحِدًا وَالتَّكْبِيرِ أَرْبَعًا وَخَمْسًا وَقِرَاءَةَ الْفَاتِحَةِباب نماز جنازہ میں ایک سلام پھیرا جائے گا ‘ چاریاپانچ تکبیریں کہی جائیں گی اور سورہ فاتحہ پڑھی جائے

5 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

1817

Sunan al-Daraqutni #1817

Sahih

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ الْبُهْلُولِ ، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ عَمْرٍو الْعَنْقَرِيُّ ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ أَبِي الْعَنْبَسِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى عَلَى جِنَازَةٍ فَكَبَّرَ عَلَيْهَا أَرْبَعًا، وَسَلَّمَ تَسْلِيمَةً وَاحِدَةً " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abu Huraira (RA) narrates that the Prophet (PBUH) offered a funeral prayer.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک نماز جنازہ ادا کی ‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس میں چار تکبیریں پڑھی اور ایک سلام پھیرا۔

1818

Sunan al-Daraqutni #1818

Da'if

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ الْوَلِيدِ الْفَحَّامُ ، وَيَحْيَى بْنُ زَيْدِ بْنِ يَحْيَى الْفَزَارِيُّ ، قَالا: نا خُنَيْسُ بْنُ بَكْرِ بْنِ خُنَيْسٍ ، ثنا الْفُرَاتُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْجَزَرِيُّ ، كَذَا قَالَ الْفَحَّامُ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: كَانَ آخِرُ مَا كَبَّرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى الْجِنَازَةِ أَرْبَعًا، وَكَبَّرَ عُمَرُ عَلَى أَبِي بَكْرٍ أَرْبَعًا، وَكَبَّرَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَلَى عُمَرَ أَرْبَعًا، وَكَبَّرَ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ عَلَى عَلِيٍّ أَرْبَعًا، وَكَبَّرَ الْحُسَيْنُ عَلَى الْحَسَنِ أَرْبَعًا، وَكَبَّرَتِ الْمَلائِكَةُ عَلَى آدَمَ عَلَيْهِ السَّلامُ أَرْبَعًا " . إِنَّمَا هُوَ فُرَاتُ بْنُ السَّائِبِ مَتْرُوكُ الْحَدِيثِ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Abbas (RA) narrates that the Prophet (PBUH) recited four takbeers in the funeral prayer for the last time. Sayyiduna Imam Hussain (RA) recited four Takbirs in the funeral prayer of Sayyiduna Imam Hussain (RA) and the angels recited four Takbirs in the funeral prayer of Sayyiduna Adam (peace be upon him). The narrator of this hadith is Firat bin Sa'ib, this is an obsolete hadith.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آخری مرتبہ نماز جنازہ میں چارتکبیریں کہی تھیں سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کی نماز جنازہ میں چارتکبیریں کہی تھی، سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی نماز جنازہ میں چارتکبیریں کہی تھیں ‘ سیدنا امام حسن علی رضی اللہ عنہ نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی نماز جنازہ میں چارتکبیریں کہی تھیں ‘ سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ نے سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ کی نماز جنازہ میں چارتکبیریں کہی تھی اور فرشتوں نے سیدنا آدم (علیہ السلام) کی نماز جنازہ میں چارتکبیریں کہی تھیں۔ اس روایت کا راوی فرات بن سائب ‘ یہ متروک الحدیث ہے۔

1819

Sunan al-Daraqutni #1819

Sahih

حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَشِّرٍ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ ، ثنا ابْنُ مَهْدِيٍّ ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْفٍ ، قَالَ: صَلَّى ابْنُ عَبَّاسٍ عَلَى جِنَازَةٍ فَقَرَأَ بِ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ، فَقُلْتُ لَهُ، فَقَالَ: إِنَّهُ مِنَ السُّنَّةِ، أَوْ مِنْ تَمَامِ السُّنَّةِ " ."

EnglishUnverified translation

Talha bin Abdullah narrates that Sayyiduna Abdullah bin Abbas (may Allah be pleased with him) led a funeral prayer and he recited Surah Fatiha in it.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

طلحہ بن عبداللہ بیان کرتے ہیں سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے ایک نماز جنازہ پڑھائی تو انہوں نے اس میں سورة فاتحہ کی تلاوت کی ‘ میں نے اس سے دریافت کیا ‘ تو انہوں نے فرمایا یہ سنت ہے ‘ (راوی کو شک ہے ‘ شاید یہ الفاظ ہیں) مکمل سنت یہ ہے۔

1820

Sunan al-Daraqutni #1820

Sahih

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ صَاعِدٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمُخَرِّمِيُّ ، ثنا أَبُو هِشَامٍ الْمُغِيرَةُ بْنُ سَلَمَةَ الْمَخْزُومِيُّ ، ثنا وُهَيْبٌ، ثنا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: كُنَّا نُغَسِّلُ الْمَيِّتَ فَمِنَّا مَنْ يَغْتَسِلُ وَمِنَّا مَنْ لا يَغْتَسِلُ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Umar (may Allah be pleased with him) narrates that when we give ghusl to the dead, one of us performs ghusl and the other does not (i.e. it is not necessary to perform ghusl after giving ghusl to the deceased).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں ہم میت کو غسل دیتے ہیں تو ہم میں سے کوئی غسل کرلیتا ہے اور کوئی غسل نہیں کرتا (یعنی میت کو غسل دینے کے بعد غسل کرنا لازم نہیں ہے)۔

1821

Sunan al-Daraqutni #1821

Sahih

حَدَّثَنَا الْقَاضِي حَدَّثَنَا الْقَاضِي أَبُو عُمَرَ، ثنا إِسْحَاقُ الشَّهِيدِيُّ ، ثنا ابْنُ فُضَيْلٍ، ثنا أَيُّوبُ بْنُ النُّعْمَانِ ، قَالَ صَلَّيْتُ خَلْفَ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ عَلَى جِنَازَةٍ فَكَبَّرَ خَمْسًا . وَلَمْ يَرْفَعْهُ."

EnglishUnverified translation

Ayyub bin Nu'man narrates that I performed a funeral prayer following the example of Sayyidna Zaid bin Arqam, and he recited five takbeers during it. The narrator quoted this hadith as a marfu' hadith.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

ایوب بن نعمان بیان کرتے ہیں میں نے سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ کی اقتداء میں ایک نماز جنازہ ادا کی ‘ تو انہوں نے اس میں پانچ تکبیریں کہیں۔ راوی نے اس روایت کو مرفوع حدیث کے طورپرنقل کیا۔