Sunan al-Daraqutni #1785
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سُلَيْمَانَ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْخَلِيلِ ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ . ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مِرْدَاسٍ ، ثنا أَبُو دَاوُدَ ، ثنا مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَى ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ الْمُهَاجِرِ ، عَنْ أُمِّهِ ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ ، أَنَّهَا سَأَلْتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَتُصَلِّي الْمَرْأَةُ فِي دِرْعٍ وَخِمَارٍ لَيْسَ عَلَيْهَا إِزَارٌ؟ قَالَ: إِذَا كَانَ الدِّرْعُ سَابِغًا تُغَطِّي ظُهُورَ قَدَمَيْهَا " . قَالَ أَبُو دَاوُدَ: وَرَوَاهُ مَالِكٌ، وَبَكْرُ بْنُ مُضَرَ، وَابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، وَحَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أُمِّهِ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَوْلَهَا، لَمْ يَذْكُرْ أَحَدٌ مِنْهُمُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ."
EnglishUnverified translation
Sayyidah Umm Salama (RA) narrates that she asked the Prophet (PBUH) whether a woman can pray only in a shirt and a chador while wearing an apron. The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: If his shirt is so long that it covers both his feet (then it is permissible to do so). The same hadith is also transmitted along with some other isnaads, however, along with these isnaads, it is transmitted as the saying of Sayyida Umm Salama, may Allah be pleased with her.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ دریافت کیا کیا عورت صرف قمیص اور چادر کے اندر نماز ادا کرسکتی ہے جبکہ اس نے تہبندنہ باندھاہو؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اگر اس کی قمیص اتنی لمبی ہو کہ اس کے دونوں پاؤں کو بھی ڈھانپ لیتی ہو (تو ایسا کرنا جائز ہے)۔ یہی روایت بعض دیگر اسناد کے ہمراہ بھی منقول ہے ‘ تاہم ان اسناد کے ہمراہ یہ سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے قول کے طورپر منقول ہے ‘ اس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منقول ہونے کا ذکر نہیں ہے۔