Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 8 · Chapter 3

Funerals

بَابُ الْجُمُعَةِ عَلَى أَهْلِ الْقَرْيَةِباب بستی میں رہنے والوں پر جمعہ لازم ہوتا ہے

3 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

1592

Sunan al-Daraqutni #1592

Da'if

حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ وَهْبِ بْنِ عَطِيَّةَ ، ثنا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ يَحْيَى ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ سَعِيدٍ التُّجِيبِيُّ ، ثنا الزُّهْرِيُّ ، عَنْ أُمِّ عَبْدِ اللَّهِ الدَّوْسِيَّةِ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْجُمُعَةُ وَاجِبَةٌ عَلَى كُلِّ قَرْيَةٍ، وَإِنْ لَمْ يَكُنْ فِيهَا إِلا أَرْبَعَةٌ " ، يَعْنِي بِالْقُرَى: الْمَدَائِنَ، لا يَصِحُّ هَذَا عَنِ الزُّهْرِيِّ."

EnglishUnverified translation

: 1574 Sayyidah Umm Abdullah Dusiyah (RA) narrates: The Prophet (PBUH) said this: Friday is obligatory for those who live in every settlement, even if only four people remain in that settlement.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

: 1574 سیدہ ام عبداللہ دوسیہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ہر بستی میں رہنے والوں پر جمعہ لازم ہوتا ہے اگرچہ اس بستی میں صرف چارافرادرہ جائیں یہاں پر بستی سے مراد شہر ہے اور یہ بات زہری سے مستند طورپر منقول نہیں ہے۔

1593

Sunan al-Daraqutni #1593

Da'if

حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ إِسْمَاعِيلَ الأُبُلِّيُّ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ خُنَيْسٍ الْكَلاعِيُّ ، ثنا مُوسَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَطَاءٍ ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، ثنا الزُّهْرِيُّ ، حَدَّثَتْنِي أُمُّ عَبْدِ اللَّهِ الدَّوْسِيَّةُ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْجُمُعَةُ وَاجِبَةٌ عَلَى كُلِّ قَرْيَةٍ فِيهَا إِمَامٌ، وَإِنْ لَمْ يَكُونُوا إِلا أَرْبَعَةٌ " . الْوَلِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُوَقَّرِيُّ مَتْرُوكٌ، وَلا يَصِحُّ هَذَا عَنِ الزُّهْرِيِّ، كُلُّ مَنْ رَوَاهُ عَنْهُ مَتْرُوكٌ."

EnglishUnverified translation

: 1575 Sayyidah Umm Abdullah Dusiyah (RA) narrates: The Prophet (PBUH) said this: It is obligatory to read the Friday prayer for those living in a Haras settlement, in which the Imam is present, even though there are only four people present in this settlement.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

: 1575 سیدہ ام عبداللہ دوسیہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ہراس بستی والوں پر جمعہ پڑھنالازم ہے جس میں امام موجود ہو ‘ اگرچہ اس بستی میں صرف چار افراد موجودہوں اس روایت میں ایک راوی ولید بن محمد متروک ہے اور یہ روایت زہری سے مستند طورپر منقول نہیں ہے ‘ اسے نقل کرنے والے تمام راوی متروک ہیں۔

1594

Sunan al-Daraqutni #1594

Da'if

حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الأُبُلِّيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ ، ثنا عَمْرُو بْنُ الرَّبِيعِ بْنِ طَارِقٍ ، ثنا مَسْلَمَةُ بْنُ عُلَيٍّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُطَرِّفٍ ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أُمِّ عَبْدِ اللَّهِ الدَّوْسِيَّةِ ، قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: الْجُمُعَةُ وَاجِبَةٌ عَلَى أَهْلِ كُلِّ قَرْيَةٍ، وَإِنْ لَمْ يَكُونُوا إِلا ثَلاثَةً رَابِعُهُمْ إِمَامُهُمْ " . الزُّهْرِيُّ لا يَصِحُّ سَمَاعُهُ مِنَ الدَّوْسِيَّةِ، وَالْحَكَمُ هَذَا مَتْرُوكٌ."

EnglishUnverified translation

: 1576 Sayyida Umm Abdullah Dusiyah (RA) narrates: I heard the Prophet (peace be upon him) saying: It is obligatory for the residents of every town to read Friday, even if only three people remain there and the fourth is their imam.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

: 1576 سیدہ ام عبداللہ دوسیہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ہر بستی کے رہنے والوں پر جمعہ پڑھنالازم ہے ‘ اگرچہ وہاں صرف تین افرادرہ جائیں اور چوتھا ان کا امام ہو زہری کا سیدہ دوسیہ رضی اللہ عنہ سے احادیث کا سماع مستند طوررپرثابت نہیں ہے اور اس روایت کا راوی ‘ حکم متروک ہے۔