Sunan al-Daraqutni #1576
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ بْنِ الْمُهْتَدِي بِاللَّهِ ، ثنا يَحْيَى بْنُ نَافِعِ بْنِ خَالِدٍ بِمِصْرَ، ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ ، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ ، حَدَّثَنِي مُعَاذُ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَنْصَارِيُّ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الآخِرِ فَعَلَيْهِ الْجُمُعَةُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، إِلا مَرِيضٌ، أَوْ مُسَافِرٌ، أَوِ امْرَأَةٌ أَوْ صَبِيُّ أَوْ مَمْلُوكٌ، فَمَنِ اسْتَغْنَى بِلَهْوٍ أَوْ تِجَارَةٍ اسْتَغْنَى اللَّهُ عَنْهُ، وَاللَّهُ غَنِيُّ حُمَيْدٌ " ."
EnglishUnverified translation
: Sayyidna Jabir (RA) narrates: The Prophet (PBUH) said this: Whoever believes in Allah and the Last Day, it is obligatory for him to perform the Friday prayer on Friday. He will take care of this person, and Allah is Careless and Praiseworthy.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
: سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہیـ: جو شخص اللہ تعالیٰ ٰ پر آخرت کے دن پر ایمان رکھتاہو، اس پر جمعہ کے دن نماز جمعہ اداکرنالازم ہے ‘ البتہ بیمار شخص ‘ مسافرشخص ‘ عورت ‘ (نابالغ) بچے اور غلام کا حکم مختلف ہے (ان پر جمعہ فرض نہیں) توجوشخص کسی دلچسپی کی چیزیا تجارت کی وجہ سے اس سے بے نیازی اختیارکرے (یعنی اسے ادانہ کرے) تو اللہ تعالیٰ ٰ اس شخص سے بے نیازی اختیار کرے گا ‘ اور اللہ تعالیٰ ٰ بے نیاز ہے اور لائق حمد ہے۔