Muslim99Muslim99

Sunan al-Daraqutni · Book 6 · Chapter 9

Eid Prayers

بَابُ الْحَثِّ لِجَارِ الْمَسْجِدِ عَلَى الصَّلَاةِ فِيهِ إِلَّا مِنْ عُذْرٍباب: مسجد کے پڑوس میں (یعنی قریب) رہنے والے شخص کو اس بات کی ترغیب دینا کہ وہ مسجد میں نماز ادا کرے، البتہ اگر کوئی عذر ہو تو (حکم مختلف ہے)۔

6 hadiths in this chapter

The Arabic is the original text. The Urdu and English translations come from the open Hadith API (Toon) dataset and haven't been checked against a published translation — some are machine-translated, so rely on the Arabic for exact wording.

1552

Sunan al-Daraqutni #1552

Da'if

حَدَّثَنَا أَبُو حَامِدٍ مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ الْحَضْرَمِيُّ ، ثنا أَبُو السُّكَيْنِ الطَّائِيُّ زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا جُنَيْدُ بْنُ حَكِيمٍ، ثنا أَبُو السُّكَيْنِ الطَّائِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِكِّينٍ الشَّقَرِيُّ الْمُؤَذِّنُ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُكَيْرٍ الْغَنَوِيُّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُوقَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: فَقَدَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَوْمًا فِي الصَّلاةِ، فَقَالَ: مَا خَلَّفَكُمْ عَنِ الصَّلاةِ؟ "، قَالُوا: لِحَاءٌ كَانَ بَيْنَنَا، فَقَالَ: " لا صَلاةَ لِجَارِ الْمَسْجِدِ إِلا فِي الْمَسْجِدِ " . هَذَا لَفْظُ ابْنِ مَخْلَدٍ، وَقَالَ أَبُو حَامِدٍ: " لا صَلاةَ لِمَنْ سَمِعَ النِّدَاءَ ثُمَّ لَمْ يَأْتِ إِلا مِنْ عِلَّةٍ "."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Jabir bin Abdullah (RA) narrates: Once the Prophet (PBUH) found some people absent during the prayer (in congregation) and inquired: Why did those people not participate in the prayer? So the people told him that he had some work to do, so he said: A person who lives in the neighborhood of the mosque prays only in the mosque. These words of the tradition are from the narrator named Ibn Mukhlid: while the narrator named Abu Hamid has quoted these words: A person who hears the call to prayer and does not come (to the mosque) does not pray, but if there is an excuse, then (the ruling is different).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز (باجماعت) کے دوران کچھ لوگوں کو غیر موجود پایا تو دریافت کیا: وہ لوگ نماز میں کیوں شریک نہیں ہوئے؟ تو لوگوں نے بتایا انہیں کچھ کام تھا، تو آپ نے ارشاد فرمایا: مسجد کے پڑوس میں رہنے والے کی نماز صرف مسجد میں ہوتی ہے۔ روایت کے یہ الفاظ ابن مخلد نامی راوی کے ہیں: جبکہ ابوحامد نامی راوی نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں:۔ '' جو شخص اذان سنے اور (مسجد میں) نہ آئے اس کی نماز نہیں ہوتی، البتہ اگر کوئی علت (یعنی عذر) ہو تو (حکم مختلف ہے)۔

1553

Sunan al-Daraqutni #1553

Da'if

وَحَدَّثَنَا أَبُو يُوسُفَ يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُذَكِّرُ ، ثنا أَبُو يَحْيَى الْعَطَّارُ مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ غَالِبٍ ، ثنا يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ دَاوُدَ الْيَمَامِيِّ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لا صَلاةَ لِجَارِ الْمَسْجِدِ إِلا فِي الْمَسْجِدِ " ."

EnglishUnverified translation

Narrated by Sayyiduna Abu Huraira: The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said that the person who lives in the neighborhood of the mosque prays only in the mosque.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے مسجد کے پڑوس میں رہنے والے کی نماز صرف مسجد میں ہوتی ہے۔

1554

Sunan al-Daraqutni #1554

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، حَدَّثَنِي الْمُطَّلِبُ بْنُ زِيَادٍ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ السَّبِيعِيِّ ، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: مَنْ كَانَ جَارَ الْمَسْجِدِ فَسَمِعَ الْمُنَادِيَ يُنَادِي فَلَمْ يُجِبْهُ مِنْ غَيْرِ عُذْرٍ فَلا صَلاةَ لَهُ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Ali (may Allah be pleased with him) says: Whoever lives in the neighborhood of the mosque and hears the muezzin giving the call to prayer and does not come (to the mosque to offer prayers) without an excuse, then his prayer is not performed.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: جو شخص مسجد کے پڑوس میں رہتا ہو اور موذن کو اذان دیتے ہوئے سنے اور کوئی عذر کے بغیر (نماز کی ادائیگی کے لیے مسجد میں) نہ آئے تو اس کی نماز نہیں ہوتی۔

1555

Sunan al-Daraqutni #1555

Sahih

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، ثنا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ بَيَانٍ ، ثنا هُشَيْمٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، ثنا عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ ، ثنا سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ سَمِعَ النِّدَاءَ فَلَمْ يُجِبْهُ فَلا صَلاةَ لَهُ إِلا مِنْ عُذْرٍ " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Abbas narrates this saying of the Holy Prophet, may God bless him and grant him peace: Whoever hears the call to prayer and does not respond to it (i.e. does not come to the mosque to pray in congregation), his prayer is not performed, but if there is an excuse, then (the ruling is different).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عباس، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: جو شخص اذان سن کر اس کا جواب نہ دے (یعنی باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں نہ آئے) اس کی نماز نہیں ہوتی، البتہ اگر کوئی عذر ہو تو (حکم مختلف ہے)۔

1556

Sunan al-Daraqutni #1556

Da'if

حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَشِّرٍ ، وَآخَرُونَ، قَالُوا: نا عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ ، ثنا قُرَادٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، بِإِسْنَادِهِ نَحْوَهُ . قَالَ الشَّيْخُ: رَفَعَهُ هُشَيْمٌ، وَقُرَادٌ شَيْخٌ مِنَ الْبَصْرِيِّينَ مَجْهُولٌ.

EnglishUnverified translation

This tradition is narrated along with another chain of transmission, while some narrators have quoted it as a marfu' hadith.

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، جبکہ بعض راویوں نے اسے مرفوع حدیث کے طور پر نقل کیا ہے۔

1557

Sunan al-Daraqutni #1557

Da'if

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مِرْدَاسٍ ، ثنا أَبُو دَاوُدَ ، ثنا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، ثنا جَرِيرٌ ، عَنْ أَبِي جَنَابٍ ، عَنْ مَغْرَاءَ الْعَبْدِيِّ ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ سَمِعَ الْمُنَادِيَ فَلَمْ يَمْنَعْهُ مِنِ اتِّبَاعِهِ عُذْرٌ "، قَالُوا: وَمَا الْعُذْرُ؟ قَالَ: " خَوْفٌ أَوْ مَرَضٌ لَمْ يَقْبَلِ اللَّهُ مِنْهُ الصَّلاةَ الَّتِي صَلَّى " ."

EnglishUnverified translation

Sayyiduna Abdullah bin Abbas (may Allah be pleased with him) narrates: The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said this: He who listens to the call to prayer and does not have an excuse to obey him (i.e. going to pray in congregation), people asked what is meant by an excuse? He said: Fear or illness (the Holy Prophet, peace and blessings of Allah be upon him) said, then Allah will not accept the prayer that this person has offered (in his home).

اردو ترجمہ · UrduUnverified translation

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: جو شخص اذان دینے والے کو سنے اور کوئی عذر اس کی بات ماننے (یعنی باجماعت نماز کے لیے جانے) میں رکاوٹ نہ ہو، لوگوں نے دریافت کیا عذر سے کیا مراد ہے؟ آپ نے فرمایا خوف یا بیماری (نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا) تو اس شخص نے (اپنے گھر میں) جو نماز ادا کی ہے اللہ اس کی وہ نماز قبول نہیں کرے گا۔